Masood Ibrahim (@Masoodgf) profile picture

Unpopular Observation. Just a curious mind

Lahore, Pakistan
Joined August 2026
بندا حر کمینٹ بند کر کے شغل لگاتے ہوئے
2017 میں اقبال ڈے کی چھٹی کی فائیل مجھے بھیجی گئی تو میں نے اقبال کا یہ شعر لکھ کر لوٹا دی: میسر آتی ہے فرصت فقط غلاموں کو نہیں ہے بندۂ حر کے لیے جہاں میں فراغ
51
Original harmdeo, net chaldi nhi ty rola paya honda sb sy fast lakh di lanat madar chodon @jazzpk
1
94
اسرائیلی ٹی وی کی خبریں جن کے لیے معتبر ہوں وہ حرامدے پھر کومینٹ بند ہی کرتے ہیں
🇸🇦🇮🇱 اسرائیل کے چینل 14 کے مطابق: “سعودی عرب نے مکہ مکرمہ کی جانب ایک ڈرون بھیجا۔” چینل 14 نے مزید دعویٰ کیا: “سعودی عرب شدید مایوسی کا شکار ہے، اس کے اتحادی اس کی مدد نہیں کر رہے، اور وہ مقدس شہر کو نشانہ بنا کر عالمِ اسلام کو ایک پیغام دینے کی کوشش کر رہا ہے۔”
2
94
بھائی سلام ہے آپکی کی ججمنٹ پر، ہزار اختلاف ہوں آپ سے لیکن جسے آپ نے فراڈیے کا خطاب دیا تھا وہ فراڈیا ثابت ہو چکا ہے مشکل آئی فراڈیا اسٹائل سمیت ڈھیر @cric_pundit
1
78
Masood Ibrahim retweeted
مختصر: کینٹے کی سانجھ داری میرا پرانا ماننا تھا کہ پاکستان کی تمام اقوام میں اصل سانجھ داری مجبوری، لاچاری اور ریاست کے اک بہت ہی بڑے غیرفطری حجم کے سامنے اپنے خود کے بہت چھوٹے ہونے کی ہے۔ پہلے پشتون، پھر بلوچ اور آج کل سندھی نسل پرستوں نے اس تخیل پر اتنے وار کر ڈالے کہ اب ایک ہی ایکسپریشن سامنے رہتا ہے کہ پین یواؤ تسی سارے رل مل کے۔ میرے اس ماننے یا نہ ماننے کا کسی کو کینٹہ بھی فرق نہیں پڑتا، مجھے معلوم ہے۔ مجھے مگر یہ بھی معلوم ہے کہ اب مجھے بھی کینٹہ فرق نہیں پڑتا۔ کبھی پڑتا تھا۔ پمز میں 14 بچے جن کی ابھی آنکھیں بھی پوری نہ کھلی تھیں، وہ زندہ جل گئے۔ ان میں آپ کے اور میرے بچے، یا ہمارے پیاروں کے بچے بھی ہو سکتے تھے۔ آپ نے آج تک ویسے کبھی کسی ایلیٹ چھوڑیں، اپر مڈل کلاس ہسپتال میں ایسا سانحہ سنا ہو تو بتائیے؟ وہاں بھی شاید واقعات ہوتے ہونگے کہ انسان جہاں جہاں جس جس نظام میں موجود ہے، وہاں انسانی غفلت بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے۔ مگر ان جیسے ہسپتالوں میں ایسے واقعات کی شرح کیا ہے؟ نسل پرست پین چودو، یہ ہے وہ مجبوری کی سانجھ داری جس میں ان 14 بچوں میں نجانے کون پشتون ہوگا، کون بلوچ، کون سندھی اور کون پنجابی۔ اک پبلک ہسپتال میں جلتی آگ نے یہ بالکل نہیں دیکھا کہ کس بچے کی کیا قوم یا نسل ہے۔ فرق جو رہا، وہ یہی رہا کہ جل جانے والے عام شہری کے تھے اور عین اس وقت ہی اسلام آباد کے بہت سارے ایلیٹ ہسپتالوں سے مائیں اور ان کے خاندان اپنے بچے لے کر اپنے اپنے گھروں کو ہنسی خوشی روانہ ہو رہی ہونگی۔ نیز، سرائیکی ایویں کی کوڑ نہ کھائیں۔ 1960 کی دہائی میں پروپیگنڈے کی شروعات سے کوئی قوم نہیں بن جاتا۔ کل فوجی اور اس کے سامنے کھڑے نااہل، نالائق، جذباتی اور جاہل طلبا و طالبات بمہ "ڈاکٹر" جدون کا معاملہ تو شوشل میڈیائی نفسیات کے تحت پہلے ہی پرانا ہو چکا ہے۔ کل فوجی کے کالر پر ہاتھ ڈالنے میں انقلاب تلاش کرنے والے، اور دور محفوظ فاصلوں میں بیٹھ کر اک آدھ تصویر یا ویڈیو شئیر کر کے دانش بکھیرنے والے اس بات سے کتنے اک کنسرنڈ نظر آتے ہیں کہ ان 37 سپرم اور انڈوں کے ضیاع کا اب کیا بنے گا جن پر ایف آئی آر ہو چکی ہے اور ریاست اب انہیں ڈانگ کرے گی؟ ڈانگ کرنی بھی چاہیے۔ ڈانگ کیوں کرنی چاہیے، اس کے لیے "ڈاکٹر" جدون کا معافی نامہ دیکھ اور اسے پڑھنے کی اذیت اٹھا لینا ہی کافی ہے۔ جانتے ہیں کہ اس میں تمام قوموں کی کیا سانجھ داری ہے؟ جذباتی نوجوان، جاہلیت، وقتی غصہ، افرادی قوت جس میں مقدار ہے، معیار نہیں، اور اس سب کے پہاڑ پر بیٹھے چند درجن نسل پرست، پر تشدد قوم پرست سیاستدان، مولوی اور اپنے شارٹ ٹرم مفادات کے مارے، ڈاکٹر جدون جیسے۔ یہ وہ مجبوری کی سانجھ داری ہے کہ جس کے سامنے پاکستان، خطے اور دنیا کی ایلیٹ یونیورسٹیز میں پڑھنے والے اشرافیہ کے بچوں کے مزاج اور ان کے لیے مواقع ماؤنٹ ایورسٹ سے بھی بلند تر ہیں جب کہ یہ تمام چوتیے غریبوں کے بچے اور بچیاں، تمام عمر اپنی تشریفات ہی گھسیٹنے میں رہیں گے۔ چند اک ہوں گے جو نکل جائیں گے۔ 90 فیصدی سے زائد اپنی محرومیاں، غربت، بیماریاں اور ردعمل کی نفسیات اگلی نسل میں منتقل کر جائیں گے جو خیرات پر پڑھنے اسلام آباد اور لاہور آئیں گے اور پھر پہاڑوں میں جا کر "آزادی" تلاش کرتے ہوئے کتے کی موت مر جائیں گے۔ اب تو ان لاشوں کو کوئی اٹھانے بھی نہیں دیتا اور وہ وہیں جنگلی جانورں کی خوراک بن جاتی ہیں۔ شہریوں کی اکثریت کے لیے مواقع کا موجود نہ ہونا۔۔۔ یہ ہے سانجھ داری! ہر قسم کے کھوچل میڈیائی "دانشور" نے غریب چوتیوں کو لایعنی موضوعات اور جذباتیت میں الجھایا ہوا ہے۔ وہ جو الجھ جاتے ہیں، بنیادی قصور ان کا نکلتا ہے۔ دو ماہ قبل اسلامی یونیورسٹی میں بک بک کرنے کا اتفاق ہوا۔ کوئی 500-600 طلبا و طالبات کے سامنے اپنی پرخلوص محنت رکھی۔ ان سب میں سے صرف ایک بچے نے رابطہ کیا جس سے رابطے میں ہوں اور اسے کلاس بدلنے کی ترغیت دیتے ہوئے اس کی اپنے تجربات کی بنیاد پر مدد بھی کر رہا ہوں کہ یہ 20-25 سالہ پراجیکٹ رہے گا اس کے لیے اور اسے اب وہ تسلیم کرتا ہے۔ یہ میں عین اس لیے کر رہا ہوں کہ میں کبھی غریب تھا اور اس کی بنیاد پر میں اس بچے سے اپنی سانجھ داری تسلیم کرتا ہوں۔ وہ بچہ صادق آباد سے ہے۔ لکھ اپنے گن کے 15-20 پڑھنے والوں کے لیے دیتا ہوں۔ نہ بھی لکھوں تو آپ کو کینٹہ فرق نہیں پڑتا۔ فرق مجھے بھی نہیں پڑتا۔ اور اس معاملے میں آپ کے اور میرے مابین کینٹے کی سانجھ داری ہے جو میرے مفاد میں ہے۔ سمجھ نہ آئے تو جلاب گامن کھائیے، بسم اللہ۔
5
21
3
50
2,130