Meharsultan (@Meharsultan176) header
Meharsultan (@Meharsultan176) profile picture

Essay writer and blogs maker

Joined February 2022
Photo by Meharsultan (@Meharsultan176)Photo by Meharsultan (@Meharsultan176)Photo by Meharsultan (@Meharsultan176)Photo by Meharsultan (@Meharsultan176)Photo by Meharsultan (@Meharsultan176)Photo by Meharsultan (@Meharsultan176)Photo by Meharsultan (@Meharsultan176)Photo by Meharsultan (@Meharsultan176)Photo by Meharsultan (@Meharsultan176)Photo by Meharsultan (@Meharsultan176)
وفا کی راہ میں سازشوں کا سفر زیادہ دیر نہیں چلتا، کیونکہ تاریخ ہمیشہ سازش کرنے والوں سے زیادہ وفاداروں کو یاد رکھتی ہے۔ #mehar
1
400
“درد “وہی ہے جو چھپا لیا جائے جو بتا دیا جائے وہ “تماشہ “بن جاتا ہے۔
2
یہ وقت بھی کتنا بے نیاز ہے، کسی کے لیے ٹھہرتا نہیں، بس گزرتا چلا جاتا ہے، مگر جاتے جاتے انسان کے پیچھے کبھی یادوں کی خوشبو چھوڑ جاتا ہے اور کبھی رویّوں کی گرد۔
16
اے میرے رب! بے شک میں بے بس ہوں، پس میرے ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑ دے، اسے سنبھال لے اور اس کے زخموں پر اپنی رحمت کا مرہم رکھ دے۔ ♥️ #اردو_زبان
1
1
40
ہم کو بھی تیز لگتی تھی رفتار وقت کی لیکن یہ انتظار سے پہلے کی بات ہے
9
دنیا میں نہیں ہوتا اچھا یا برا کوئی سب اپنی کہانی کا کردار نبھاتے ہیں #MeharSultan @highlight
13
בלאגן בבית חולים, לא עושים את זה
2
16
127
8,743
She is not your daughter, but she deserves the same respect. Do not stop talking about Palestine. 💔💔
4,424
15,001
655
38,497
875,592
Meharsultan retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸🇵🇸🔁
11
199
4
986
5,249
رشتوں کی گرہیں کافی کی بھاپ میں ہونے والی گفتگووں سے نہیں وقت کی آزمائشوں کی بھٹّی میں کھلتی ہیں کیونکہ اپنائیت کے دعوے تو بہت ہیں مگر نبھانے کا ہنر ہر کسی کے حصہ میں نہیں آتا سے ل ط ا ن🪔
16
اللہ ہمیں اُس وقت سے بچائے جب ہم کسی کے حق میں خدا بن جائیں..!!
1
28
دنیا کو شاندار کا مطلب نہیں پتا مطلب ہمارے یار کا مطلب نہیں پتا
13
“رفاقت، عزم اور خدمت کا سفر — کچھ یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں۔”
16
اللّه آپ کا فیصلہ آپ کی ایک غلطی، دو غلطیوں یا پانچ ہزار غلطیوں کی بنیاد پر نہیں کرتا۔ آپ کی زندگی کے لیے اُس کی طرف سے جو مقصد مقرر ہے، وہ ناقابلِ تنسیخ ہے۔ ہو سکتا ہے آپ نے خود کو اس سفر سے خارج کر دیا ہو، لیکن اللّه آپ کو پہلے ہی اپنے منصوبے میں شامل کر چکا ہے۔
1
19
اُس نے آپ کو اُس وقت چن لیا تھا، جب آپ نے ابھی اُسے چننا بھی نہیں تھا۔♥️
6
دن کا اختتام اس پاک ذات کے نام سے جو قبر سے نکالنے اور دلوں کے راز ظاہر کرنے پر بھی قادر ہے
15
سر پہ ہر تُہمت و بہتان اٹھا لیتے ہیں ہم مُروَّت میں ہی نقصان اٹھا لیتے ہیں زخم جب کوئی دکھاتا ہوں تو احباب مرے طنز کرتے ہیں، نمک دان اٹھا لیتے ہیں
1
27
Math, English & Science 1-to-1 Online Tutoring for your child, every grade. British Curriculum | IGCSE | IB FREE Demo Class - No assessment fee Visit: thesmartlearners.org
14
زندگی میں بعض اوقات کچھ لمحات ایسےاتے ہیں کہ انسان کے پاس رشتوں میں جو کچھ مختصر حقوق ہوتے ہیں وہ انسان خاموشی سے ازخود ہی سرنڈر کردیتا ہے تاکہ سامنے والے کو کہنے کی تکلیف اور شرمندگی سے محفوظ رکھا جاسکے
21
اگر فيصلہ لينے ميں دير ہو جائے نہ تو درست فيصلے بھی غلط ثابت ہو جاتے ہيں ، اس لئے جو بھی فيصلہ بھی لينا چاہتے ہيں ابھی آج اور اسی وقت ليں تاکہ آپ کو جيتی ہوئی جنگيں ہارنی نہ پڑيں….
11
I stopped waiting for the right time. The right time is when I decide.
9