Pinned Tweet
*کوئی تو انتظار کرتا ہوگا میری پوسٹ کا*🙈😏🤭
*اب گروپ میں سارے کے سارے بے وفا تو*
*نہیں ہونگے*😂🤭🤭🤣🥹🥀
🌅
السلام و علیکم۔۔۔۔
صبح بخیر۔۔۔۔
𝑨𝑻𝑻𝑬𝑵𝑫𝑬𝑵𝑪𝑬┌(・。・)┘♪P𝑶𝑺𝑻
نوٹ :۔ سب ممبرز اپنے اکٹیو ہونے کا ثبوت دینے کے لئے مطلوبہ پوسٹ پر تشریف لائیں۔۔
(´ . .̫ . `)(个_个)•́ ‿ ,
2
4
322
خضرات ایک علان سنے
"توانوں تہاڈیاں معشوقاں تے عاشقاں دا واسطہ 🙄
میری پوسٹ تے وی آیا کرو"😑🤣😂
🥀
4
5
318
MERI pyari c techer grup Ka chkr lgaty Huwy ju bhe so rha h teacher onko bhe Thora chaker lgwa do grup Ka taky WO bhe thori hawa kha Len gyy 😛😛😂😂😂😂😂😂😂😂 kya must jhaz h teacher apka Tu 😛😛😛👌👌👌👌👌 Maina Marrie I
Ab boll zalimmm teacher 😛😛
1
213
میں آج تک کسی ہیرو نما لڑکے کو دیکھ کے نہیں لڑکھڑائی🙈
نہ میرا ماتھا ٹھاہ کر کے کسی خوبصورت لڑکے کے کندھے میں بجا ہے😐
نہ کسی کو دیکھ کر دماغ میں وائلن بجتے ہیں 🫣
نہ دل میں گھنٹیاں بجتی ہیں😍
کون خوش بخت لوگ ہوتے ہیں ایسے یار 🤔
میرا تو ہمیشہ گوڈا منجی کے پاوے میں جا لگتا ہے😳
2
4
201
💞تم ساتھ دو گے تو ہم مسکرائیں گے ضرور ۔💞
💞ہم سے پیار کرو دل سے تو نبھائیں گے ضرور ۔💞
💞 ہماری راہ میں کتنے بھی کانٹے کیوں نہ ہوں 💞
💞تم آواز اگر دل سے دو گے تو ہم آئیں گے ضرور ۔💞
@everyone
بے انتہا ہو قرب مگر اس قدر نہ ہو
ہم جس پہ مر رہے ہیں اسی کو خبر نہ ہو
بس دو ہی صورتوں میں نگاہیں ہیں مطمئن
ان پر نظر رہے یا کسی پر نظر نہ ہو ..
2
6
120
جس جس نے اپنے جانو مانو کے دکھ سنانے ہیں تو مجھے سنا سکتا ہے چھوٹے دکھ کا 500 روپیہ بڑے دکھ کا ہزار روپیہ اگر ساتھ رونا ہے تو 3000 روپیہ اگر جانو کو بد دعا گالیاں نکلوانی تو 5000
شکریہ 🤝
#itsfaizii😂😂
3
2
159
کل کچھ لوگ رشتہ دیکھنے آئے 🤭🤭🤭
انہوں نے اپنے منڈے کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے🤔🙄🙄
میں نے بھی کہہ دیا 🤷🤷
میرا ذاتی امپورٹ ایکسپورٹ کا کام ھے 😒😒
گھر والے حیران پریشان میری طرف دیکھ رھے تھے 😳😳
منڈے کی ،مما کس چیز کا امپورٹ ایکسپورٹ کا کام
کرتی ھوں 👀👀👀
" ایک آدمی جو اپنی بیوی کو روزانہ کھانا پکاتے اور کپڑے دھوتے دیکھتا ہے۔ اور وہ اس کی مدد کے لیے دوسری بیوی نہیں لاتا، وہ بے رحم ہے۔
🙈🙈🙈🙈🙈
#zaib_____________
باقی تو مکمل ہے تمنا کی عمارت
اک گزرے ہوئے وقت کا شیشہ نہیں ملتا
#Masoom❤️❤️❤️❤️
میں : امی صدقہ دیں ، میں بیمار رہنے لگی ہوں🤕🤕
لے فیر امی : تمہیں ہی نہ دے دیں ؟🙄
گھر میں بھی سکون ہوجاۓ گا۔۔۔🙆♀️😖
💃💃
Farii Jan boht afsos hua ye jan k 😁😅😂
میرا پسندیدہ مرد مجھے بہن بول کر چلا گیا 😒
اے تسی چنگی نہیں کیتی پائین🙂💔
میں چاہتی ہُوں کہ😇
جب میں کسی غلط انسان پر بھروسہ کرنے لگوں🥺۔۔۔
تو اچانک کہیں سے "فہد مصطفیٰ" آ جائے💁🏻♀️
اور چیخ کر کہے🙋🏻♀️۔۔۔
میں کہتا ہُوں "سوچ لو"🤪😁



















