irum_123 retweeted
شبِ جُمعہ کادُرُود
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
irum_123 retweeted
زندگی میں چاہے تاریکی ہی کیوں نہ ہو ہر طرف، بس ایک کام کرنا اللہ سے مایوس نہ ہونا۔❤️💯
#اردو_زبان
#ہیرو
irum_123 retweeted
ضرورت ہی نہیں پڑی آزمانے کی۔۔۔
وقت آ نے پر سب نے اپنے رنگ دکھائے ۔۔!!
#اردوغان
جو چیز اللہ نا دے وہ انسانوں سے کبھی نہیں مانگنا چاہیے ورنہ انسان بڑا خوار ہو جاتا ہے...!!! 💯
#قومی_زبان
irum_123 retweeted
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
تِرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائیگا
#ArshadSharifShaheed
irum_123 retweeted
میں تو برداشت کرلوں گا میرے پاکستانیوں تم برداشت نہیں کر پاؤ گے۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
میں تمہارے دل کی زمیں میں دھنسی ہوئی ایک مضبوط جڑ ہوں
جو تمہارے سوا کسی اور کی طرف نہ جھک سکتی ہے نہ مائل ہو سکتی ہے
#قومی_زبان
irum_123 retweeted
ان ربی لسمیع الدعا ...🤲
بے شک میرا رب بہت دعاوں کو سننے والا ہے
اسلیے ہمیشہ دعا کرتے رہیں ہر حال میں شکر
گزار رہیی..
دعا کیجئے، دعادیجئے، دعا لیجیے..!!
#اردو_زبان
#ہیرو
irum_123 retweeted
”میری والدہ اور میری خالاؤں، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی کو غیر قانونی طور پر ایم پی او (MPO) کے تحت قید ہوئے تیس دن گزر چکے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران انہیں اپنے گھر والوں اور وکلاء تک رسائی سے مکمل طور پر محروم رکھا گیا ہے۔
کسی بھی انسان، بالخصوص خواتین کے ساتھ ایسا سلوک ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ اب جبکہ اس آرڈر کی مدت پوری ہوچکی ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے“
@Shahrez_KhanPK
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
irum_123 retweeted
نوازشریف کی برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کروانے میں اسرائیلی لابسٹ lobbyist شمع جونیجو نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
خاتون اسرائیلی اور برطانوی ایجنسیوں کے لئے کام کرتی رہی ہیں۔ شہبازشریف کی انٹرنیشنل پلیٹ فارمز کے لئے تقریریں لکھتی ہیں۔ فلسطین کا کہیں ذکر نہيں ہوتا۔ لیکن شہبازشریف کو پتہ ہی نہيں چلتا کون تقریر لکھ گیا۔ وہ بس پڑھ دیتا ہے۔
اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ پھول کیسے کھلتا ہے تو میں اس کو تمہارے ہسنے کا قصہ سناؤں گی🌸♥️
#قومی_زبان
irum_123 retweeted
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔






















