Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq) header
Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq) profile picture

Writer, Scholar, Theologian, President of National Islamic Academy.

Lucknow, India
Joined May 2020
Photo by Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq)Photo by Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq)Photo by Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq)Photo by Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq)Photo by Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq)Photo by Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq)Photo by Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq)Photo by Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq)Photo by Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq)Photo by Muhammad Sadiq💡 (@MisbahiSadiq)
मैं गवाही देता हूँ कि अल्लाह के सिवा कोई माबूद नही. और हज़रत मुहम्मद ﷺ अल्लाह के रसूल हैं !!! @MisbahiSadiq
13
29
79
Muhammad Sadiq💡 retweeted
آج آپ جس مقام پر ہیں، وہاں پہنچنے میں آپ کی محنت کے ساتھ اللّٰه کی رحمت اور بہت سے لوگوں کی مدد، دعائیں بھی شامل ہو سکتی ہیں، اس لیے کامیابی کو غرور نہیں شکر اور ذمہ داری کا سبب بنائیں۔۔۔🤲 #سرمایہ_زیست
1
3
4
100
عرب جماعتوں کی حمایت اور نیتن یاہو کے ایک پرانے اتحادی کی ناراضی نے اسرائیل کی سیاسی بساط بدل دی ہے۔ سابق آرمی چیف گاڈی آئزن کوٹ کو عرب جماعتوں کی حمایت ملنے کے بعد نئی حکومت کی راہ ہموار ہوتی نظر آ رہی ہے۔
174
Muhammad Sadiq💡 retweeted
بندے کی سوچ یہ ہونی چاہیے کہ جس چیز سے بھی اسے اللّٰہ کی طرف سے محروم رکھا گیا ہے، در اصل اسے اس چیز کے شر سے محفوظ رکھا گیا ہے۔ #سرمایہ_زیست #عشق_نبیﷺ #خاتم_الرسلﷺ
3
8
102
#PlaneCrash 🚨 अमेरिका के फ्लोरिडा में भीषण विमान हादसा! ग्रीनएकर्स के रिहायशी इलाके में प्राइवेट जेट क्रैश होने से 9 लोगों की दर्दनाक मौत की खबर है। टक्कर के बाद इलाके में भीषण आग लग गई। #USA #Florida #PlaneCrash
148
سورہ انفال، آیت 46 : *"اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور آپس میں جھگڑو نہیں کہ پھر بزدل ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو، بے شک اللہ صبر والوں کے ساتھ ہے۔"*
1
125
حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک مرتبہ سرکار مدینہ ﷺ کی احادیث مبارکہ بیان فرما رہے تھے۔ اس دوران آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ”ہر قاطع رحم (یعنی رشتے داری توڑنے والا) ہماری محفل سے اٹھ جائے۔“یہ سن کر ایک نوجوان اٹھ کر اپنی پھوپھی کے ہاں گیا، جن سے اس کا کئی سال پرانا جھگڑا تھا۔ جب دونوں ایک دوسرے سے راضی ہو گئے تو پھوپھی نے نوجوان سے کہا: ”تم جا کر اس کا سبب پوچھو کہ آخر ایسا کیوں ہوا؟“ یعنی سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اس اعلان کی کیا حکمت ہے؟ نوجوان حاضر ہوا اور جب اس نے سبب دریافت کیا تو حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:میں نے حضور اقدس ﷺ سے یہ سنا ہے: جس قوم میں قاطع رحم (یعنی رشتے داری توڑنے والا) ہو، اس قوم پر اللہ عزوجل کی رحمت کا نزول نہیں ہوتا۔ (الزواجر عن اقتراف الکبائر: جلد 2، صفحہ 351) #قطع_رحمی#صلہ_رحمی#IslamicReminder#Islami
2
4
137
1 नवम्बर को INDIA ब्लॉक की रैली के खिलाफ BJP की रैली.
180
Muhammad Sadiq💡 retweeted
जामिया के छात्रों को मिली बड़ी कामयाबी! अगले सेशन में होगा चुनाव. जश्न में डूबे छात्र. #JamiaProtest #jamiamilliaislamia
5
91
6
394
18,916
Muhammad Sadiq💡 retweeted
हुज़ूर ने फरमाया क़र्ज़ में टाल मटोल करना ज़ुल्म में शामिल है
3
2
29
इलाहाबाद हाईकोर्ट ने आज़म ख़ान और बेटे अब्दुल्लाह आज़म की पैन कार्ड मामले में सजा रद्द करते हुए जमानत दी, जल्द होगी रिहाई। दो सप्ताह से हाईकोर्ट ने सुनवाई कर फ़ैसले को सुरक्षित रख लिया था जिस पर आज जमानत अर्जी स्वीकारते हुए रिहाई का आदेश दिया है, आज़म ख़ान और अब्दुल्लाह पिछले एक साल से रामपुर की जेल में बंदी हैं अगर कोई अड़चन नहीं हुई जल्द आज़म ख़ान और अब्दुल्लाह आज़म रिहा होंगे।
1
223
हैलो @grok भाई, बताओ क्या नेतन्याहू हार गया है? सही सही खबर बताओ क्या चल रहा है वहां?
1
1
299
Muhammad Sadiq💡 retweeted
Replying to @MisbahiSadiq
यूपी की 11 MLC सीटों पर मतगणना जारी। भाजपा ने मेरठ शिक्षक, मेरठ स्नातक, बरेली-मुरादाबाद शिक्षक व लखनऊ शिक्षक सीटें जीतीं। सपा ने वाराणसी शिक्षक सीट जीती। बाकी सीटों पर रुझान बदल रहे। गोरखपुर-फैजाबाद शिक्षक पर प्रथम वरीयता में भाजपा के ध्रुव त्रिपाठी 11881, निर्दलीय राजीव यादव 11415, सपा के संजयन 8301। दूसरी वरीयता गिनती जारी, फाइनल लंबित।
1
24
गोरखपुर-फैजाबाद शिक्षक MLC सीट पर मतगणना जारी। चौथे राउंड बाद प्रथम वरीयता में भाजपा ध्रुव त्रिपाठी ~11881, निर्दलीय राजीव यादव ~11415, सपा संजयन त्रिपाठी ~8301. दूसरी वरीयता गिनती चल रही, फाइनल अभी लंबित। जल्द नतीजा आने की उम्मीद।
1
1
3
310
हेलो @Grok यूपी की 11 MLC सीटों पर क्या परिणाम रहा है। और गोरखपुर सीट का क्या हाल है?
1
60
Muhammad Sadiq💡 retweeted
facebook.com/share/p/18sKFyF… #اسرائیل_انتخابات 27 اکتوبر اسرائیل میں ہوئے قبل از وقت انتخابات کے ایگزٹ پولز نے ملک کو سیاسی تعطل کی طرف دھکیل دیا ہے۔ کسی بھی بلاک کو حکومت بنانے کے لیے درکار 61 سیٹوں کی واضح اکثریت حاصل نہیں ہو سکی۔ نیتن یاہو بلاک (دائیں بازو - لیکود + مذہبی جماعتیں): 50 سے 53 سیٹیں۔ گادی آئزنکوٹ کی قیادت والا اپوزیشن بلاک (وسطی - بایاں اتحاد): 50 سے 53 سیٹیں ۔ عرب جماعتیں (حدش-تعل، رعام، بلد): 17 سے 18 سیٹیں ۔ اس بار کنگ میکر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ 120 رکنی کنیسٹ میں دونوں بڑے بلاک 61 کے ہندسے سے 8-10 سیٹیں دور ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ عرب پارٹیوں کی حمایت کے بغیر کوئی بھی حکومت نہیں بنا سکتا۔ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو کسی ایک امیدوار کو حکومت سازی کی دعوت دینے سے پہلے تمام پارٹیوں سے مشاورت کرنا ہوگا، بقول ماہرین اس میں ہفتوں لگ سکتے ہیں۔ ویسے حتمی نتائج اور نئی حکومت کے حلف لینے تک نیتن یاہو نگران (کیئر ٹیکر) وزیراعظم کے طور پر برقرار رہےگا ۔ یہ صرف ایگزٹ پول ہیں۔ فوجیوں، قیدیوں اور بیرون ملک مقیم اسرائیلیوں کے ڈاک ووٹوں کی گنتی میں مزید 2-3 دن لگ سکتے ہیں، جس سے 3-4 سیٹیں ادھر ادھر بھی ہو سکتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر عرب جماعتوں نے کسی بھی بلاک کی حمایت نہ کی تو اسرائیل ایک بار پھر چھٹے الیکشن کی طرف جا سکتا ہے۔ #صادق_مصباحی @MisbahiSadiq
2
1
136

हैलो @grok क्या नेतन्याहू बुरी तरह हार गया है? सही खबर बताओ क्या चल रहा है वहां?
1
259
Muhammad Sadiq💡 retweeted
Replying to @MisbahiSadiq
गोरखपुर-फैजाबाद शिक्षक MLC सीट पर मतगणना जारी। चौथे राउंड बाद प्रथम वरीयता में भाजपा ध्रुव त्रिपाठी ~11881, निर्दलीय राजीव यादव ~11415, सपा संजयन त्रिपाठी ~8301। दूसरी वरीयता गिनती चल रही, फाइनल अभी लंबित। जल्द नतीजा आने की उम्मीद।
1
38
Muhammad Sadiq💡 retweeted
تشریف لائیں
2
4
141