Misbahuddin (@MisbahuddinPPP) header
Misbahuddin (@MisbahuddinPPP) profile picture

President PPP Peshawar Division• GS Peshawar 2018 • Joint Secretary KPK 2013 •GS PYO KPK 2001-12• Chief Organizer PSF KPK 1997. NA-4 ,Pk-11, Pk-75, NA-30, PK-81

پشاور, پاکستان
Joined July 2015
Photo by Misbahuddin (@MisbahuddinPPP)Photo by Misbahuddin (@MisbahuddinPPP)Photo by Misbahuddin (@MisbahuddinPPP)Photo by Misbahuddin (@MisbahuddinPPP)Photo by Misbahuddin (@MisbahuddinPPP)Photo by Misbahuddin (@MisbahuddinPPP)Photo by Misbahuddin (@MisbahuddinPPP)Photo by Misbahuddin (@MisbahuddinPPP)Photo by Misbahuddin (@MisbahuddinPPP)Photo by Misbahuddin (@MisbahuddinPPP)
بلائنڈ اسکول پشاور میں شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ خصوصی بچوں کے مسائل کے حل اور ماحول دوست سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ 🌱 مصباح الدین صدر، پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن @BBhuttoZardari @AAliZardari @fkkundi @CSKPOfficial
1
1
57
The President of Pakistan @AAliZardari has signed the summary concerning Governor's Rule in KPK, following the advice of PM @CMShehbaz . The development follows concerns over the province's security situation and the reported move under Articles 232 & 234 ofthe Constitutionof🇵🇰
125
پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔ @AAliZardari @AseefaBZ #HBDPresidentZardari
1
65
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن شہید قمر عباس کے گھر آمد، جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ کارکنوں نے گورنر کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کی آمد پر شہید قمر عباس کے بھائی طاہر عباس، اہلیہ سابق سینیٹر فرحت عباس، اور بیٹوں حیدر عباس، ثمر عباس سمیت اہلِ خانہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سینئر نائب صدر سید ایوب شاہ، ڈویژنل صدر مصباح الدین، میٹروپولیٹن صدر عمر خطاب، خواجہ یاور نصیر، انور زیب کامریڈ، سینئر نائب صدر عامر اور دیگر رہنما بھی گورنر کے ہمراہ تھے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی کی فعالیت میں شہید قمر عباس اور ان کے خاندان کی قربانیاں اور کردار کسی سے پوشیدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ خاندان پارٹی کے لیے ایک قابلِ فخر اثاثہ ہے۔ اس موقع پر سید طاہر عباس اور دیگر اہلِ خانہ نے گورنر کا شکریہ ادا کیا۔ کارکنوں نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی صوبے بھر میں پارٹی کارکنوں کی خوشی و غمی میں شریک ہو کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، جس پر کارکن ان کی قیادت پر فخر کرتے ہیں۔
3
4
95
Glimpses from the Pakistan Peoples Party Peshawar Division Youth/Workers Convention | 8 May 2026 | Nishtar Hall, Peshawar @BBhuttoZardari
4
4
67
پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ورکرز کنونشن پشاور کی شاندار کامیابی پر تمام جیالوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، خصوصاً پشاور ڈویژن کے صدر، ڈویژنل تنظیم، میٹروپولیٹن پشاور کے صدر اور ان کی تنظیم، اور تمام ضلعی صدور و ان کی تنظیموں کو اس کامیاب انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ @BBhuttoZardari @SyedMAliShah_ @fkkundi
3
4
50
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پختہ غلام کے علاقے میں صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک سعید کی رہائش گاہ پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں مستحق مریضوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے کیمپ کا دورہ کیا، مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر, صدر پشاور ڈویزن حاجی مصباح الدین اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ علاقہ مکینوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہلال احمر عوامی خدمت میں کردار ادا کرتا رہے گا اور ایسے فلاحی اقدامات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا تاکہ دور دراز علاقوں کے مستحق افراد کو بہتر علاج میسر آ سکے۔
6
6
69
پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویزن کے صدر حاجی مصباح الدین کا نشتر ہال پشاور میں پشاور ڈویژن کے زیرِ اہتمام منعقدہ یوتھ/ورکرز کنونشن سے خطاب۔
1
2
48
نوجوانوں کو سیاسی طور پر متحرک کرنے کیلئے پیپلز پارٹی سرگرم، پشاور میں یوتھ کنونشن کا انعقاد 🚨 پشاور کے نشتر ہال میں پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ایک بڑے یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا، ڈویژنل صدر مصباح الدین سمیت دیگر رہنماؤں اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوان کارکنان نے شرکت کی۔ کنونشن میں نوجوانوں کو درپیش مسائل، مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی پر گفتگو کی گئی جبکہ پارٹی قیادت نے نوجوانوں کو سیاسی طور پر متحرک کرنے اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں فعال کردار ادا کرنے کی دعوت دی۔ مقررین نے کہا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ سیاسی مبصرین کے مطابق یہ کنونشن خیبرپختونخوا میں پیپلز پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں اور نوجوانوں میں اپنی سیاسی مقبولیت بڑھانے کی اہم کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ #KhyberPoint #PPP #Peshawar
7
6
60
Misbahuddin retweeted
A grand Workers Convention organized by the #PPP Peshawar Division was held at Nishtar Hall, #Peshawar today with enthusiastic participation of workers, office-bearers, and youth from across the division and adjoining districts. Governor KP Faisal Karim Kundi and Provincial President Syed Muhammad Ali Shah Bacha appreciated the efforts of divisional and district organizations, reaffirming that under the leadership of Bilawal Bhutto Zardari, PPP remains the true voice of workers, youth, and the people, and will continue its struggle for public rights and a stronger Khyber Pakhtunkhwa. @BBhuttoZardari @SyedMAliShah_ @fkkundi @MisbahuddinPPP
2
13
1
19
385
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام شاندار ورکرز کنونشن کا انعقاد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا کی خصوصی شرکت میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں پشاور ڈویژن اور مختلف اضلاع سے کارکنان نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے پارٹی قیادت سے اپنی بھرپور وابستگی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور ڈویژن، ضلعی تنظیموں اور کارکنان کی محنت، لگن اور شاندار انتظامات کو سراہتے ہوئے کامیاب کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام، نوجوانوں اور کارکنوں کی حقیقی آواز رہی ہے اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارٹی عوامی حقوق کے تحفظ اور ملک کی ترقی کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہی ہے۔ صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے بھی پشاور ڈویژن اور تمام ضلعی تنظیموں کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی اصل طاقت اس کے نظریاتی اور وفادار کارکن ہیں، اور انہی کی محنت سے پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا میں مزید مضبوط اور منظم ہو رہی ہے۔
13
21
170
پشاور پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے خصوصی شرکت کی۔ کنونشن میں پشاور ڈویژن سمیت مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں کارکنان، عہدیداران اور نوجوانوں نے شرکت کی اور پارٹی قیادت کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے خطاب میں پشاور ڈویژن کی تنظیم، ضلعی تنظیموں اور تمام کارکنان کو کامیاب ورکرز کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ نوجوانوں اور ورکرز کی حقیقی نمائندہ جماعت رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے اپنے ادوارِ حکومت میں روزگار کے مواقع فراہم کیے، غریب اور پسے ہوئے طبقات کی آواز بنی اور عوامی حقوق کے لیے ہر فورم پر مؤثر کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی نے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا ہے اور خارجہ محاذ پر ملک کی مؤثر نمائندگی کی ہے۔ صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے پشاور ڈویژن اور تمام ضلعی تنظیموں کو کامیاب کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کارکنان اور نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور اسی قوت کے ساتھ میدان میں موجود ہے، اور آئندہ خیبرپختونخوا میں حکومت پاکستان پیپلز پارٹی ہی قائم کرے گی۔ @fkkundi @SyedMAliShah_ @AAliZardari @BBhuttoZardari #PPP #PeshawarDivision #misbahuddinppp #youthworkersconvention
2
6
11
196
پشاور پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے خصوصی شرکت کی۔ کنونشن میں پشاور ڈویژن سمیت مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں کارکنان، عہدیداران اور نوجوانوں نے شرکت کی اور پارٹی قیادت کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے خطاب میں پشاور ڈویژن کی تنظیم، ضلعی تنظیموں اور تمام کارکنان کو کامیاب ورکرز کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ نوجوانوں اور ورکرز کی حقیقی نمائندہ جماعت رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے اپنے ادوارِ حکومت میں روزگار کے مواقع فراہم کیے، غریب اور پسے ہوئے طبقات کی آواز بنی اور عوامی حقوق کے لیے ہر فورم پر مؤثر کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی نے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا ہے اور خارجہ محاذ پر ملک کی مؤثر نمائندگی کی ہے۔ صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے پشاور ڈویژن اور تمام ضلعی تنظیموں کو کامیاب کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کارکنان اور نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور اسی قوت کے ساتھ میدان میں موجود ہے، اور آئندہ خیبرپختونخوا میں حکومت پاکستان پیپلز پارٹی ہی قائم کرے گی۔ @fkkundi @SyedMAliShah_ @AAliZardari @BBhuttoZardari #PPP #PeshawarDivision #misbahuddinppp #youthworkersconvention
1
6
7
91
پشاور پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے خصوصی شرکت کی۔ کنونشن میں پشاور ڈویژن سمیت مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں کارکنان، عہدیداران اور نوجوانوں نے شرکت کی اور پارٹی قیادت کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ کنونشن سے پارٹی کے ڈویژنل صدر مصباح الدین ، میٹروپولیٹین پشاور کے صدر عمر خطاب، ضلع پشاور کے صدر رضا اللہ خان، خیبر کے صدر شیر شاہ افریدی، مہند کی سیکرٹری اطلاعات ملک سرتاج، نوشہرہ کےصدر ادریس خٹک اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے خطاب میں پشاور ڈویژن کی تنظیم، ضلعی تنظیموں اور تمام کارکنان کو کامیاب ورکرز کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ نوجوانوں اور ورکرز کی حقیقی نمائندہ جماعت رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے اپنے ادوارِ حکومت میں روزگار کے مواقع فراہم کیے، غریب اور پسے ہوئے طبقات کی آواز بنی اور عوامی حقوق کے لیے ہر فورم پر مؤثر کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی نے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا ہے اور خارجہ محاذ پر ملک کی مؤثر نمائندگی کی ہے۔ صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے پشاور ڈویژن اور تمام ضلعی تنظیموں کو کامیاب کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کارکنان اور نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور اسی قوت کے ساتھ میدان میں موجود ہے، اور آئندہ خیبرپختونخوا میں حکومت پاکستان پیپلز پارٹی ہی قائم کرے گی۔ @BBhuttoZardari
5
7
86
پشاور پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے خصوصی شرکت کی۔ کنونشن میں پشاور ڈویژن سمیت مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں کارکنان، عہدیداران اور نوجوانوں نے شرکت کی اور پارٹی قیادت کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ کنونشن سے پارٹی کے ڈویژنل صدر مصباح الدین ، میٹروپولیٹین پشاور کے صدر عمر خطاب، ضلع پشاور کے صدر رضا اللہ خان، خیبر کے صدر شیر شاہ افریدی، مہند کی سیکرٹری اطلاعات ملک سرتاج، نوشہرہ کےصدر ادریس خٹک اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے خطاب میں پشاور ڈویژن کی تنظیم، ضلعی تنظیموں اور تمام کارکنان کو کامیاب ورکرز کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ نوجوانوں اور ورکرز کی حقیقی نمائندہ جماعت رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے اپنے ادوارِ حکومت میں روزگار کے مواقع فراہم کیے، غریب اور پسے ہوئے طبقات کی آواز بنی اور عوامی حقوق کے لیے ہر فورم پر مؤثر کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی نے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا ہے اور خارجہ محاذ پر ملک کی مؤثر نمائندگی کی ہے۔ صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے پشاور ڈویژن اور تمام ضلعی تنظیموں کو کامیاب کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کارکنان اور نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور اسی قوت کے ساتھ میدان میں موجود ہے، اور آئندہ خیبرپختونخوا میں حکومت پاکستان پیپلز پارٹی ہی قائم کرے گی۔
6
6
58
شہید سید قمر عباس اور محمد علی آخونزادہ کی 19ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا، بیرسٹر مسعود کوثر، اعظم آفریدی، پشاور ڈویژن صدر حاجی مصباح الدین، میٹروپولیٹن پشاور صدر حاجی عمر خطاب، ایوب شاہ پارٹی کے ذیلی ونگز کے صدور اور دیرینہ کارکنوں نے شہید قمر عباس کی زیردست طبقات کے حقوق اور بحالیٔ جمہوریت کے لیے طویل جدوجہد کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ قیادت نے کہا کہ شہید کی طویل سیاسی جدوجہد نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ @BBhuttoZardari @AAliZardari @SyedMAliShah_
1
38