M khalid retweeted
نکاح کی پُرمسرت تقریب 💐
شہیدِ ناموسِ صحابہؓ بھاٸ دانش کمال شہیدؒ کے صاحبزادے کے نکاح کے موقع پر شرکت
اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو مبارک فرمائے، زوجین کو محبت و الفت، سکون و عافیت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور دین و ایمان پر استقامت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
M khalid retweeted
اسلام آباد کی سرزمین پر غلامان صحابہ ستاروں کی طرح چمکتے ہوئے
#ہفتہ_مدح_امیرمعاویہ
25 اکتوبر تا 31 اکتوبر
M khalid retweeted
المدینہ / سعودی عرب
ترکی سے آئی ایک معصوم بچی کے لئے تاحیات ایک یادگار حسین لمحہ
سکیورٹی اھلکار نے ایک معصوم بچی کے لئے اس وقت راستہ بنا کر روضہ ابی بکر، اور روضہ عمر پر سلام کروایا جب وہ اپنے والد کے ساتھ قطار میں روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلئے پہنچی تھی
M khalid retweeted
البیداء صوبے میں حوثی احتیاطی سیکیورٹی کے ڈائریکٹر ابو حسین کو کامیاب عسکری حملے میں ہلاک کر دیا گیا، جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہلاک ہونے والے حوثی کمانڈروں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔
M khalid retweeted
مکہ معاہدہ مسلم امہ کے اتحاد کیلئے عمل میں لایا گیا ہے ۔ گلگت بلتستان کے عوام اس معاہدے کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔ اسٹوڈنٹس ویلفیر آرگنائزیشن گلگت بلتستان
M khalid retweeted
قائد جمعیت،امیر جمعیت علمائے اسلام پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
ملاقات کے دوران حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور ملک کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر خصوصی گفتگو بھی ہوئی۔
M khalid retweeted
میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں
(ہم نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر
میزائیل مارنے کی مذمت کی )
اور بلا شبہہ ہر مسلمان کا دل اسپر
غمگین ہوا
لیکن اس مذمت پر خود کو مسلمان
کہلانے والے بعض لوگ ہمیں گالیاں دیتے ہیں
اسمیں گالیاں دینے والی تو کوئی بات نہیں تھی
M khalid retweeted
کل فائٹر جیٹ سے 1800 حوثی فرائی ہوئے اور آج 250 حوثی ڈرون سے فرائی ہوئے ہیں کل تعداد 2050 ہو گئی ہے
اس بات پر پاکستان میں موجود کچھ ایسے کتے کے بچے ہیں جن کے ناموں میں نقوی شقوی آتا ہے ان سے پوچھیں غزہ والوں کے لیے تمھارے مائی باپ نے آبنائے ہرمز کیوں بند نہیں کی تھی ؟
M khalid retweeted
مولانا اللہ بسایا اور احتساب ناصبیت
فضائل سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ اور مولانا اللہ وسایا کو رجوع کی دعوت
ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر صدر جمعیت اہل حدیث پاکستان
M khalid retweeted
جیل سے بیٹھ کر الیکشن جیتنے والے پاکستان کے سیاسی مذہبی رہنماء مولانا اعظم طارق صاحب کو آج ہی کے دن اسلام آباد میں ایرانی فنڈڈ دہشتگردوں نے شہید کیا تھا
حملہ آور اس وقت قم میں بیٹھے ہیں پاکستانی اداروں کو مطلوب ہیں
جبکہ اس حملے میں ہتھیار سپلائ کرنے والے اہم ترین مطلوب دہشتگرد محمود لنگڑے کا بھتیجا حال ہی میں سعودی عرب سے یمن جاتے ہوئے گرفتار کیا
یہ وہی گروہ ہے جسکے لئے رجب بٹ وغیرہ مستقل اپنی پاڈ کاسٹ میں آواز اٹھا رہے کہ انہیں رہا کیا جائے
مولانا صاحب رحمہ اللہ کو پہلی بار کراچی ناگن چورنگی سنا اور آخری بار بھی کراچی ہی غالبا خداداد کالونی کے پاس گراونڈ میں۔۔۔۔
ہمارے غریب خانے بھی تشریف لائے تھے
اس زمانے میں سیلفی یا ویڈیو کی طرح آٹو گراف کا دور ہوا کرتا تھا تو مجھے آٹوگراف بھی دیا اور ڈائری میں مزید بھی کافی کچھ لکھا
اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے
آمین
آفتاب نذیر
6 اکتوبر — یومِ ش_ہادت
آج کا دن ہمارے لیے ایک عہد کی تجدید ہے۔
والدِ رح نے حق کی راہ میں اپنی جان نچھاور کی اور ثابت کر دیا کہ سچے نظریے کے لیے جینا بھی عبادت ہے اور مرنا بھی۔ ان کی شہادت ہمارے لیے استقامت، وفا اور اصولوں پر ڈٹے رہنے کا روشن چراغ ہے۔ ہم آج بھی ان کی کمی محسوس کرتے ہیں، مگر ان کا کردار، ان کی سوچ اور ان کا مشن ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔
اے اللہ! ہمارے والدِ محترم کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، اور ہمیں ان کے مشن، فکر اور راستے پر ثابت قدم رکھ۔ آمین۔
M khalid retweeted
ایک سوال میرے ذہن میں آیا، سوچا آپ کے سامنے بھی رکھ دوں
ایران نواز حوثیوں کو سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے صرف ایک دن کی کارروائی میں چند درجن جہازوں کی کاروائ کرکے پسپا ہونے پر مجبور کردیا،
تو پھر خود کو دنیا کی سپر پاور کہنے والا امریکہ، اپنی تمام تر عسکری طاقت کے باوجود، پاسدارانِ انقلاب کو فیصلہ کن نقصان کیوں نہ پہنچا سکا؟
میرے سوال کو دوبارہ پڑھیے اور جو بات آپ کے ذہن میں آتی ہے، وہ مجھے بھی بتائیے
کیا امریکہ اور ایران کی یہ دشمنی واقعی اتنی ہی حقیقی ہے جتنی ہمیں دکھائی جاتی ہے؟ کہیں یہ پورا کھیل خطے کو مسلسل عدمِ استحکام میں رکھنے اور عرب ممالک کو کمزور کرنے کا تو نہیں؟
میں الزام نہیں لگا رہا ،صرف سوال اٹھا رہا ہوں
آفتاب نذیر



















