Pinned Tweet
اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰى غَسَقِ الَّيْلِ وَقُرْاٰ نَ الْـفَجْرِ ۗ اِنَّ قُرْاٰ نَ الْـفَجْرِ كَا نَ مَشْهُوْدًا
"نماز قائم کرو زوال آفتاب سے لے کر اندھیرے تک اور فجر کے قرآن کا بھی التزام کرو کیونکہ قرآن فجر مشہود ہوتا ہے"
(QS. Al-Isra' 17: Verse 78)
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلَا يُصَلِّ حَتَّى يَتَوَضَّأَ
جو اپنی شرمگاہ (عضو تناسل) چھوئے، تو جب تک وضو نہ کر لے نماز نہ پڑھے.
ترمذی 82
(ابوداؤد 181؛ ماجہ 479؛ نسائی 163، 164، 445 - 448؛ مسند احمد 22031، 27838؛ حاکم 473، 476؛ دارمی 751؛ مشکوٰۃ 319)
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
عبدالله بن مسعود ؓ فرماتے ہیں، رسول الله ﷺ نے لعنت کی ہے:
1) جسم گودنے (ٹیٹو بنانے) والی اور جسم گدوابے والی پر،
2) زائد بال (ایکسٹنشن) لگانے والی اور زائد بال لگوانے والی پر،
3) سود کھانے والے اور کھلانے (دینے) والے پر،
4) حلالہ کرنے والے اور حلالہ کروانے والے پر.
نسائی 3445
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
حضرت عمر بن خطاب ؓ فرماتے ہیں:
بیشک قرآن میں سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیت سود کے متعلق تھی، اس لئے رسول اللہ ﷺ کو اپنے وصال سے قبل اس کی مکمل تفسیر کا موقع نہیں مل سکا تھا. لہٰذا سود کو بھی چھوڑ دو، اور ہر اُس چیز کو بھی چھوڑ دو جس میں سود کا شبہ ہو.
مسند احمد 246، 350
معاشرے میں صدقے اور خیرات کے مفہوم کو صرف روپے پیسے کی تقسیم تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ اصل صدقہ یہ ہے کہ انسان کسی کا حق نہ مارے اور ظلم سے باز رہے جو شخص اپنے قریبی رشتہ داروں اور اپنوں کو رلا کر ان کے حقوق غصب کر کے باہر کی دنیا میں صدقے اور خیرات کے ڈھونگ رچاتا ہے اس کا
1
62
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پیر اور جمعرات کے دن جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور ہر اس بندے کی مغفرت کر دی جاتی ہے جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناتا، اس بندے کےسوا جس کی اپنے بھائی کے ساتھ عداوت ہو، چنانچہ کہا جاتا ہے:ان دونون کو مہلت دو حتی کہ یہ صلح کر لیں، ان دونوں کو مہلت دو حتی کہ یہ صلح کر لیں۔ ان دونوں کو مہلت دو حتی کہ یہ صلح کر لیں۔ ( اور صلح کے بعد ان کی بھی بخشش کر دی جائے۔ )
صحیح مسلم جلد ۶ ۶۵۴۴
یعنی جب تم یہ سب کام اخلاص کے ساتھ انجام دیتے رہو گے یہاں تک کہ اسی حالت میں تمہاری موت ہو تو تم جنت میں امن و امان کے ساتھ جاؤ گے تمہیں کوئی خوف اور غم نہیں لاحق ہو گا۔ – at Lahore, Pakistan
🤖 Made with AI
9
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
حضرت عمر بن خطاب ؓ نے بتایا:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے:
سونے کے عوض چاندی (کی بیع) سود ہے، الا یہ کہ ہاتھوں ہاتھ (دست بدست) ہو، اور گندم کے عوض گندم سود ہے، الا یہ کہ ہاتھوں ہاتھ ہو، اور جو کے عوض جو سود ہے، الا یہ کہ ہاتھوں ہاتھ ہو، اور کھجور کے عوض کھجور سود ہے، الا یہ کہ ہاتھوں ہاتھ ہو.
مسلم 4059
(بخاری 2134، 2174؛ ترمذی 1243؛ نسائی 4562؛ ماجہ 2259؛ مسند احمد 162، 314؛ حبان 5013، 5019؛ مالک 1340؛ مشکوٰۃ 2812)








