@MohsinExe

The thing you take for sky of earthly tract, Perhaps is soil of some other world in fact! Trust_ALLAH! 💚💚🇵🇰

Karachi, Pakistan
Joined January 2014
Well done Mr. Foreign Minister. We the Pakistani nation endorse your every word at the UN general assembly session. #CNNExposed
3
49
167
Mohsin Ali retweeted
More power to you جیتے رہو پہلاج
163
740
24
4,240
121,979
اقرار الحسن کی اغواء، جبری گمشدگی کی مذمت کرتا ہوں۔۔۔ یہ اغواء کار کون ہے؟؟؟کس قانون کے تحت دروازے توڑتے ہیں،چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں۔۔۔موبائل فون، لیپ ٹاپ، ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈر،گھر کا سامان اور سی سی ٹی وی فوٹیج تک بھی لے جاتے ہیں ۔مخض اختلاف رائے رکھنے کی بنیاد پر اپنے محب وطن شخصیات کو ملک دشمنوں اور دہشتگردوں کی طرح ڈیل کرنا بدترین فاشزم ہے۔ کیا اس ملک میں اب مکمل طور پر جنگل قانون ہے؟؟ گورنر راج/ ایمرجنسی، سیاسی کارکنان کی گرفتاریاں/ قتل عام اس بات کی علامت ہے کہ یہ مسلط شدہ رجیم شدید خوفزدہ ہے۔
27
139
1
635
6,718
Mohsin Ali retweeted
پاکستان کی سیاسی تاریخ بڑی ظالم ہے۔ یہ تاریخ بتاتی ہے کہ 2018ء میں عمران خان بھی فوجی جرنیلوں کے کندھوں پر سوار ہو کر وزیراعظم بنے۔ جب ان جرنیلوں سے اختلاف ہوا تو عمران خان کو حکومت سے نکال کر شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بٹھا دیا گیا۔ جرنیلوں کا خیال تھا کہ جس طرح ماضی میں نواز شریف جیسے سیاستدان جیل جانے کے بعد سمجھوتہ کر کے کبھی سعودی عرب اور کبھی برطانیہ چلے جاتے تھے تو عمران خان بھی زیادہ عرصہ جیل میں نہ گزار سکیں گے۔ نواز شریف کی طرح عمران خان بھی سمجھوتہ کرینگے اور بیرون ملک چلے جائینگے لیکن عمران خان نے نواز شریف بننے سے انکار کر دیا۔ شہباز شریف کی حکومت انہیں رہا کرنے کا خطرہ مول لینے کیلئے تیار نہیں، یہاں تک کہ انہیں ہسپتال منتقل کرنے کیلئے بھی تیار نہیں ہے۔ اگر سپریم کورٹ کے 18اگست کے فیصلے پر عمل درآمد ہو جاتا تو نہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ ہوتا نہ لانگ مارچ ہوتا۔ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ عمران خان کی رہائی کیلئے ہے لیکن شہباز شریف نے بھی ایک لانگ مارچ شروع کر دیا ہے۔ یہ لانگ مارچ پاکستان کو ایک سول آمریت کی طرف دھکیل رہا ہے۔ شہباز شریف حکومت کا موقف ہے کہ وہ جو کچھ بھی کر رہے ہیں آئین کے اندر کر رہے ہیں۔ آئین تو انہیں سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کا حکم بھی دیتا ہے لیکن جہاں آئین انکے راستے کی رکاوٹ بنے وہاں وہ آئین کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ جہاں آئین ان کے سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کرتا ہے وہاں وہ آئین پسند بن جاتے ہیں۔ یہی کچھ عمران خان بھی کیا کرتےتھے۔ عمران خان نے شہباز شریف سمیت اپنے کئی سیاسی مخالفین کو جیلوں میں ڈالا اور مجھ جیسے گستاخ صحافی پر نو ماہ تک پابندی لگائے رکھی لیکن ایک فرق ہے۔ گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں عمران خان کی حکومت Hybrid Regimes میں شامل تھی لیکن آج شہباز شریف کی حکومت کو Authoritarian Regimes میں شامل کیا جا چکا ہے۔ @HamidMirPAK jang.com.pk/news/1623516
125
141
15
922
51,804
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
5
61
355
2,212
سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اور سب سے بری نئی بات (بدعت) پیدا کرنا ہے(دین میں) اور بلاشبہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ آ کر رہے گی اور تم پروردگار سے بچ کر کہیں نہیں جا سکتے۔ (صحیح بخاری، ۷۲۷۷)
10
141
1
751
8,314
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔ ﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
122
1
604
5,424
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو لوگ مر گئے ان کو برا نہ کہو کیونکہ جو کچھ انہوں نے آگے بھیجا تھا اس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہیں، انہوں نے برے بھلے جو بھی عمل کئے تھے ویسا بدلہ پا لیا۔ صحیح بخاری ٦٥١٦
3
29
1
170
1,185
THIS IS ISRAELI TREATMENT OF PALESTINIAN CHILDREN
3,129
16,331
682
64,827
12,478,894
نبی کریم ﷺبیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ ﷺنےفرمایا کہ ابوبکرؓسے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہؓ بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپﷺکی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کےلیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔آپﷺ نےپھر فرمایا کہ ابوبکر سےکہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔ (بخاری،۶۷۸)
6
198
1,118
10,006
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ ﴿سورۃ الکوثر﴾
3
153
1
686
6,055
Gaza Now
138
6,222
103
10,083
109,380
مٹھائیاں ناکھاؤ، تھوڑی غیرت اور شرم کھاؤ-
65
872
18
6,390
54,014
پختون خواہ اور پورا پاکستان عمران خان کیساتھ تھا ہے اور رہے گا حکومت کے ختم کرنے سے عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت کو نہیں نکالا جا سکتا۔ انشاءاللٰہ وہ جو بات اس ناچیز نے آج سے سالوں پہلے 9 اپریل کی رات کی تھی کہ وزیراعظم کی اس کرسی پہ میرا لیڈر ایکبار پھر آئے گا عوام کی طاقت سے آئے گا دو تہائی سے آئے گا۔ تو مجھے مرے رب پہ یقین ہے کہ ایسا ہو کر ہی رہے گا۔ انشاءاللّٰہ پاکستان 🇵🇰 زندہ باد عمران خان پائندہ باد
348
143
25
1,330
91,913
جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔
211
1,026
52
3,075
73,790
Mohsin Ali retweeted
موجودہ نظام میں گولڈ میڈلسٹ کے نصیب میں خود کشی ہے اور ٹاوٹس خوشامدی تمغے ٹرپ پیسے انجوائے کررہے ہیں
17
852
7
4,544
63,259
نشان عبرت بنانا چاہیے ایسے بے غیرتوں کو جن کا پیٹ ایسی جہنم ہے جو بھرتی ہی نہیں
یہ وہ محمد نعمان ہے جس پر لائبہ اعجاز کو امریکہ کی یونیورسٹی میں داخلہ دلوانے کے نام پر 87 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام ہے۔ لائبہ نے بہتر مستقبل کے خواب دیکھے تھے، مگر مبینہ فراڈ نے ان کی زندگی تباہ کر دی۔ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
60
1,417
9
4,007
77,847
دھشت گردی کے ستائے عوام کی واحد ڈھال اور امید سیاسی اور انکی آئینی منتخب کردہ حکومت جو انکی ڈھال بنی رھی اور انکی آواز اٹھاتی رھی ختم کرنا سیاسی خود کشی ھے- وزیر اعلی سہیل آفریدی کو ھٹانے کا تجربہ مکمل ناکام ھوگا- اسکا جواز قابل قبول نہ ھے- اسکا تمام سیاسی فائدہ پی ٹی آئی کو ھوگا اور نقصان وفاقی حکومت کو- سہیل آفریدی سیاسی طور پر امر، وقتی جھٹکا، سیاسی اور عوامی نظر میں سرخرو-
15
606
3
2,447
36,456
وفاقی کابینہ کی خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی کی منظوری کی مذمت کرتا ہوں ،یہ خیبر پختون خوا کے 4 کروڑ عوام کی توہین ہے،وزیراعلٰی سہیل آفریدی منتخب وزیراعلٰی ہے ان کی گرفتاری ماورائے قانون ہے،جعلی حکمران ایوانوں میں بیٹھے ہیں اور منتخب وزیراعلٰی کو گرفتار کیا گیا ہے،فارم 47 کی وفاقی حکومت، وفاقی کابینہ کیسے ایک جینیوئن عوامی مینڈیٹ رکھنے والی حکومت کیخلاف ایمرجینسی لگا سکتی ہے؟ مزاحمت کو اس طرح کے جعلی آرڈرز کے ذریعےختم نہیں کیاجاسکتا،مزاحمت اورمقبولیت نئے بلندیوں تک جائیگی۔۔۔۔کرپشن، دہشتگردی کیخلاف ایمرجینسی کے بجائے عوام کیخلاف ایمرجنسی لگا دیا گیا۔ اب اس جعلی استحصالی نظام کو لپیٹے بغیر کوئی چارہ نہیں۔۔۔
24
986
5
2,919
17,127
یہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا سیاسی ڈیتھ وارنٹ ہے ،یہ جمہوریت کے گورکن ہیں،یہ پارٹیاں اب تاریخ کے کوڑے دان میں ہونگی ،پاکستانی عوام، نئی نسل ان کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
107
2,857
38
7,282
41,627
یہ شرمناک ہے۔۔۔۔یہ کھسیانی ہنسی خیبر پختون خوا کے عوامی مینڈیٹ کے قتل کے جرم کو نہیں چھپا سکتی۔۔۔ان دونوں نے اپنی سیاست کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط پر اتفاق کرلیا۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کیلئے اب Win Win صورتِ حال ہے،یا تو عمران خان کے انسانی حقوق بحال ہوجائینگے یا گورنر راج کی صورت میں مقبولیت، مزاحمت نئی بلندیوں تک جائیگی۔۔۔ آمریت، ڈکٹیٹرشپ کی شکست اب نوشتہ دیوار ہے،اب بچاو کی کوئی صورت نہیں بس اب سوال صرف کب کا ہے کہ کب تک اس گرتی ہوئی آمریت کو زندہ رکھا جاتا ہے۔
66
1,186
15
3,392
27,753