بھچوکی رائیونڈ ریلوے پھاٹک پر ٹریفک جام معمول بن چکا ہے۔ پولیس چالان کے بجائے ٹریفک کنٹرول پر توجہ دے۔ عوام کو ریلیف چاہیے
@CityTrafficPol1 @citytrafficpol @kasur_dc
جب کوئی جواب نہ آئے تو مراثیوں کی طرح جگتیں کرنے لگ جاتے ہیں، جا چوہدری مراثی ای لگا ایں! 😂 @RanaSikandarH
@fawadchaudhry
27
Naveed Mirza retweeted
جی جناب ،حامد میر کی صحافتی دلالی پر اب تک کتنے صحافیوں نے خبر بنائی؟کتنے اینکرز نے ٹاک شوز کئے؟کتنےپریس کلبز کے باھر کھڑے ھوکر حامد میر کے خلاف احتجاج کیا گیا؟کتنے سیاستدانوں نےاس صحافتی دلال کی دلالی پر بیانات دئیے؟کتنی صحافتی تنظیموں میں حامد میر صحافتی دلال کا بائیکاٹ کیا؟کیا جیو نیوز نے صحافت کی سربلندی کے لئے اس شخص کو چینل سے نکال باھر کیا؟
Naveed Mirza retweeted
مجھے تو میر صاحب نے بلاک کیا ہوا ہے مگر آپ اسے وائرل کریں تاکہ پتہ چلا ایجنسیوں سے کون کیا فائدہ لیتا رہا ہے
سوال ہوگا جواب ہوگا
شروع نیا ایک باب ہوگا
سوال ہوگا جواب ہوگا
•
🚨 حامد میر کا گلبرگ گرینز میں چھ کنال کا فارم ہاؤس: ثبوت ،دستاویزات، مبینہ فوائد اور چند اہم سوالات!
حامد میر صاحب نے صحافیوں پر خفیہ اداروں سے مالی فوائد حاصل کرنے اور ان کے ایجنڈے کے مطابق لکھنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اگر صحافت میں مالی مفادات، ادارہ جاتی تعلقات اور مراعات سوالات اٹھانے کا موضوع ہیں، تو پھر یہی اصول ہر صحافی پر یکساں لاگو ہونا چاہیے۔
حامد میر صاحب اس وقت مبینہ طور پر تقریباً ایک ارب روپے مالیت کے چھ کنال کے فارم ہاؤس میں رہائش پذیر ہیں۔ اس حوالے سے دستیاب دستاویزات پر چند اہم سوالات سامنے آتے ہیں، جن کے جوابات عوام کے سامنے آنے چاہییں۔
معاملہ کیا ہے؟
گلبرگ گرینز، اسلام آباد میں واقع سول خفیہ ایجنسی انٹیلجنس بیور کی ہاوسنگ سوسائٹی ہےدستیاب دستاویزات کے مطابق، حامد میر صاحب نے 12 مار 2014 کو چھ کنال کا ایک فارم ہاؤس پلاٹ الاٹ ہوا ، جو سیکٹر ڈی میں واقع تھا۔ یہ سیکٹر نسبتاً غیر آباد بتایا جاتا ہے۔
بعد ازاں، عمران خان کی حکومت کے خاتمے اور پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں، 23 ستمبر 2022 کو مبینہ طور پر یہ پلاٹ سیکٹر ڈی سے منتقل کرکے سیکٹر اے میں کر دیا گیا۔ سیکٹر اے کو سوسائٹی کا اہم اور مہنگا علاقہ سمجھا جاتا ہے، جہاں اعلیٰ فوجی افسران کی رہائش گاہیں بھی موجود ہیں۔ اسی علاقے کے قریب سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی رہائش گاہ ہے
اس معاملے میں درج ذیل سوالات کے جواب ضروری ہیں:
1۔ ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ لینے کی بنیاد کیا تھی؟
حامد میر صاحب، اگر آپ خود کو اصول پسند اور آزاد صحافت کا علم بردار سمجھتے ہیں، تو ایک ایسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھ کنال کا پلاٹ خریدنے کی ضرورت اور اس کی بنیاد کیا تھی، جس کا تعلق خفیہ ایجنسی سے ہے؟ کیا یہ پلاٹ عام کمرشل یا اوپن مارکیٹ خریداری کے ذریعے حاصل کیا گیا، صحافیوں کے کسی مخصوص کوٹے کے تحت ملا، یا کسی خصوصی رعایت یا تعلق کی بنیاد پر حاصل ہوا؟ اگر کوئی خصوصی کوٹا یا رعایت تھی، تو اس کی شرائط کیا تھیں؟
2۔ پلاٹ کی اصل قیمت اور منی ٹریل کیا ہے؟
یہ پلاٹ کس قیمت پر خریدا گیا؟ خریداری کے وقت اس کی سرکاری اور مارکیٹ ویلیو کیا تھی؟ ادائیگی کس ذریعے سے کی گئی، اور کیا اس کی مکمل مالی دستاویزات اور منی ٹریل موجود ہیں؟ اگر آج اس فارم ہاؤس کی مالیت تقریباً ایک ارب روپے بتائی جا رہی ہے، تو اس مالیت کا تعین کس بنیاد پر کیا گیا؟ پلاٹ کی قیمت اور اس پر تعمیرات کی لاگت کو الگ الگ واضح کرنا بھی ضروری ہے۔
3۔ سیکٹر ڈی سے سیکٹر اے میں منتقلی کیسے ہوئی؟
یہ اس معاملے کا سب سے اہم سوال ہے۔ سیکٹر ڈی اور سیکٹر اے کی زمین کی قیمت، محلِ وقوع اور اہمیت میں نمایاں فرق بتایا جاتا ہے۔ یہ فرق تقریباً ایسا ہے جیسے اسلام آباد میں کسی شخص کا پلاٹ آئی ٹین سے منتقل کرکے ایف 6 مارگلہ روڈ میں دے دیا جائے۔
اگر پلاٹ واقعی سیکٹر ڈی سے سیکٹر اے میں منتقل کیا گیا، تو اس منتقلی کی قانونی اور انتظامی بنیاد کیا تھی؟ کیا یہ معمول کی پالیسی کے تحت ہوئی یا کسی خصوصی منظوری سے؟ کیا دونوں سیکٹرز کے درمیان قیمت کے فرق کی ادائیگی کی گئی؟ کیا اس منتقلی کے لیے متعلقہ اتھارٹی کی منظوری، بورڈ کی کارروائی اور دیگر ضروری دستاویزات موجود ہیں؟ اور سب سے اہم سوال: کیا یہی سہولت عام الاٹیز کو بھی دستیاب ہے، یا یہ کسی خاص فرد کے لیے خصوصی رعایت تھی؟
4۔ مختلف ادوار میں مبینہ فوائد اور طاقت ور حلقوں سے تعلقات کی وضاحت کیا ہے؟
حامد میر صاحب، آپ کے ناقدین آپ اور آپ کے خاندان کے مختلف فوجی ادوار میں مبینہ فوائد اور سرکاری اداروں سے وابستگیوں پر بھی سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ ان دعوؤں کی حقیقت واضح کرنا ضروری ہے:
* آپ کی اہلیہ مشرف دور میں پی ٹی وی سے وابستہ تھیں، اور آپ کی بیٹی کے بھی موجودہ دور میں پی ٹی وی پر آنے کا ذکر کیا جاتا ہے۔ ان تقرریوں یا مواقع کی نوعیت اور بنیاد کیا تھی؟
* آپ کے بھائی نگران حکومت کے دور میں وزیر بنے۔ ان کی تقرری کا پس منظر کیا تھا؟
* آپ کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپ جنرل قمر جاوید باجوہ سے طویل ملاقاتیں کرتے اور انہیں مشورے دیتے تھے، حتیٰ کہ ایک ملاقات آٹھ گھنٹے جاری رہنے کا دعویٰ بھی کیا جاتا ہے۔ ان ملاقاتوں کی نوعیت اور مقصد کیا تھا؟
* ان تمام معاملات کی روشنی میں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ نے کسی دور میں کسی قسم کی خصوصی رعایت، سہولت یا فائدہ حاصل کیا؟
آزادیٔ صحافت کا تقاضا صرف دوسروں سے سوال کرنا نہیں، بلکہ اپنے بارے میں اٹھنے والے جائز سوالات کا جواب دینا بھی ہے
Naveed Mirza retweeted
سب سے بڑا کرپٹ نوسرباز صحافی حامد میر

جو بھی معدنیات کی بات کرے یہ اس کہ منہ پر مل دیں ہر طرف پھیلا دیں
کہہ رہے معدنیات پر قبضے کے لیے ایمرجنسی لگائی تو یہ حقیقت بھی سن لیں خیبر پختونخوا میں پچھلے تقریباً دس سے تیرہ سال میں معدنیات کے تقریباً 4,917 لائسنس/ٹھیکے پی ٹی آئی نے اپنے پیاروں کو دیے
عمران کے دور سے پہلے قیام پاکستان سے اب تک معدنیات کے صرف 482 لائسنس تھے عمران کے دور میں 4435لائسنس پی ٹی آئئ نے دیے پہلے جہانگیر ترین بعد میں علیمہ اور اس کا بیٹا یہ معاملات دیکھتے رہے
2020 میں 1762 ٹھیکے دیے اور 2024میں 3962لائسنس پی ٹی آئی نے دیے اس دوران صرف ایک فوجی FWOکو ملا اور معدنیات بیچنے کا عمل 2017 کے Mines and Minerals Act کے ذریعہ شروع ہوا جو پی ٹی آئی لائی تھی مراد سعید کا بھی اس سب پر کنٹرول رہا ہے
18
Naveed Mirza retweeted
مریم نواز نے سرکاری جہاز ذاتی کام کے لئے استعمال کیا نون کے سب حامیوں بشمول میرے شدید تنقید کی مریم نے اس کا خرچہ جمع کروا دیا
سہیل آفریدی نے ذاتی احتجاج کے لئے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا مگر ایک بھی انصافی حامی نے تنقید نہی کی مریم پر شدید تنقید کرنے والے پی ٹی ایل سیل کے صحافی تک آفریدی کے ذاتی استعمال والے ہیلی کاپٹر کا دفاع کر رہے ہیں
بس ایک بند عقل کلٹ اور سیاسی شعور میں یہئ فرق ہے
Another year, another beautiful chapter. 🎂✨
Alhamdulillah for life, blessings, lessons, and the people who make it special. 🤍
Grateful for today, hopeful for tomorrow. ✨
13
اگر کسی کتے🐕 کو پونچھ سے
پکڑ کر 2,3 منٹ گھما کر
چھوڑ دیا جائے تو جو اس
کی حالت ہوتی ہے بالکل
ویسی حالت آج کل احسن بھون گروپ کی ہے 😜🤣
@miandawoodadv
Naveed Mirza retweeted
کیپٹن صفدر کو فرشی سرخ سلام ہے جنہوں نے احسن بھون ڈگری معاملہ پر کوئی غیر اخلاقی بات نہیں کی جس سے انہیں شرمندہ ہونا پڑے اور اس ایشو پر ان کا فوکس صرف اور صرف ڈگری تک محدود ہے حالانکہ ان پر ذاتی حملے ہوئے لیکن انہوں نے پلٹ کر جواب نہیں دیا اور آج بھی انکا سوال ایک ہی ہے کہ تصدیق شدہ ڈگری سامنے لائیں اور میں معذرت بھی کروں گا اور مٹھائی لے کر آپ کے گھر بھی پہنچ جاؤں گا
کیپٹن صفدر آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
Naveed Mirza retweeted
دوسری بات میاں صاحب
کپٹن صفدر اور مریم نواز کا اصلی نکاح نامہ آج نہں تو کل تک کیسی نان کیسی نے پوسٹ کر دنیا
مگر آج آپ جس کے لن کے کونڈم بنے ہیں
اسنے آپکو استعمال کرکے پھینک دینا
اور اگر کپٹن صفدر نے نکاح نامہ کے جواب میں آپ سے آپکی DNA رپوٹ مانگ لی تو آپ وہ دے سکیں گے؟؟؟