Pinned Tweet
پرنٹنگ سے متعلق کسی بھی قسم کا کام ہو ڈیزائینگ
وزٹنگ کارڈ لیٹر ہیڈ لیٹر پیڈ
پبلیسٹی پیڈ شادی کارڈ
کیٹالاگ میگزین ڈایری کیلنڈر پوسٹر پمفلٹ ٹشو باکس گولی ٹافی باکس بسکٹ باکس مسالہ جات باکس میڈیسن پیکجنگ
مناسب قیمت میں اچھا کام
سر
@MohsinnaqviC42
ہمیں ریاست بہاولپور معاہدے کے مطابق بنا دیں
صوبے بنائیں نا بنائیں وہ اپ سب کی مرضی
@younisGhallo193
1
3
بھیڑیے نے اپنے بچے کو بھیڑوں کا ایک ریوڑ دکھایاکہاان کا گوشت مزیدار ہے لیکن چرواہے سے خبردار رہنا
بچہ
کتا جو پاس کھڑا ہے ہماری طرح لگتا ہے
بھیڑیے نے کہا جب کتے کو دیکھو بھاگ جاؤ ہماری زندگی میں جتنی بھی تکلیفیں ہیں انکی وجہ سے ہیں جو ہمارے جیسے لگتے تھے لیکن ہم میں سے نہیں تھے
1
26
صحرائی گرداب retweeted
جس نواز شریف کو ووٹ دینے پاکستان آیا، جس نواز شریف کی پارٹی پہ عمران خان جیسے جابر کی حکومت میں بھی لکھا.
آج اُسی نواز شریف کی بیٹی کی حکومت میں میرے گھر بندے آئے یہ کہنے کہ چپ ہوجاو ورنہ ہمیشہ چپ کروا دیئے جاؤ گے.💔😔
الله دیکھ رہا ہے سب..اور ہم جیسے غریبوں کا وارث بھی وہی ہے😊
صحرائی گرداب retweeted
Customize your's according to your choice for order and details Whatsapp on 03225498630
For order confirmation 40% advance payment remaining on cod.
سردیوں کی ٹھنڈی صبح اور ہاتھ میں گرم گرم چائے کا کپ ہو
آئے ہائے مزے
اللہ کرے آپ کا آج کا دن بھی اس چائے کی طرح میٹھا اور خوشگوار ہو
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
صبح بخیر
جو ہم تقسیم کرتے ہیں قدرت اسی میں اضافہ کرتی ہے
پھر چاہے وہ کانٹے ہوں، پھول ہوں، یا آسانیاں ...
شب بخیر
صحرائی گرداب retweeted
15.11.2026 مقام کنال روڈ ٹائم 10.50
وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ اور ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب، آئی جی پنجاب صاحب، یہ ہے قانون۔ یقین کریں، اللہ ہی معاف کرے، ایسے قانون سے۔ یہ آپ کے نوجوان، آپ کے بنائے ہوئے قانون کا جنازہ نکال رہے ہیں اور آپ کے قانون کو جوتی کی نوک پر رکھ رہے ہیں۔ اگر یہ عام بندہ کرے تو سزا ملتی ہے، آپ کے بندے اپنے کریں تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ کیا یہ قانون ہے؟ یاد رکھنا، آخرت میں کیا جواب دوگے؟ جب اللہ کی عدالت میں آپ سے سوال ہوگا تو آپ کے پاس جواب کیا ہوگا؟ یہ قانون نہیں، یہ کفر کا قانون ہے جو عام عوام کے لئے تو سزائیں رکھتا ہے ان پولیس والوں کو نہیں پوچھتا۔۔
مجھے کچھ لوگوں کے سامنے کھل کر بولنے کا پچھتاوا ہے
وہ مجھے اسطرح سے جاننے کے قابل نہیں تھے
دوپہر بخیر























