Malory retweeted
What the actual fuck
بنگلہ دیش سے ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک لڑکی روتے ہوئے زبردستی شادی سے انکار کر رہی ہے، جبکہ اہلخانہ اس کی مرضی کے خلاف اس کی زندگی کا فیصلہ کر رہے ہیں۔ اگرچہ اس ویڈیو کا وقت اور مقام معلوم نہیں ہو سکا، لیکن یہ تلخ حقیقت آج بھی ہمارے معاشرے کا ایک ناسور بنی ہوئی ہے۔ اسلام نے ہمیں مکمل ضابطہ حیات دیا ہے اور نکاح جیسے مقدس بندھن میں لڑکے اور لڑکی دونوں کی رضامندی کو بنیادی شرط قرار دیا گیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے کہ کنواری لڑکی کا نکاح اس کی اجازت کے بغیر اور بیوہ کا نکاح اس کی مرضی کے بغیر نہ کیا جائے۔ والدین ہمارے لیے انتہائی محترم ہیں، لیکن اولاد کی زندگی اور جذبات سے کھیلنے یا ان کی مرضی کے خلاف فیصلے کرنے کا حق شریعت نے کسی کو نہیں دیا۔ نکاح کوئی غلامی کا معاہدہ نہیں بلکہ ایک باہمی رضامندی کا رشتہ ہے، اور بچوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کی رائے کا احترام کرنا والدین اور بزرگوں کی اہم ترین ذمے داری ہے۔ آئیے اس تلخ حقیقت کو بدلیں اور اپنے معاشرے سے زبردستی کی شادیوں کے اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
Malory retweeted
La loi du permis de tuer vient d’être définitivement adoptée enft jsp si vous réalisez vraiment
Malory retweeted
on a rendez vous à la banque avec ma mère, elle nous met en retard mais c’est sur moi qu’elle crit ????
Malory retweeted
RT & LIKER C’EST UNE DINGUERIE CE QUI SE PASSE !!!!












































