
Journalist:Working for @UrduNewsCom | MPhil Media Sciences IIUI | Progressive & Anti-Capitalism | Cricket & Soccer Lover
Islamabad
Joined December 2022
- Tweets6.2K
- Following644
- Followers546
- Likes5.7K
پاکستان کی وفاقی حکومت اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان کشیدگی ایک نئی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
جمعے کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
سی ڈی اے نے یہ نوٹس کے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے باہر مبینہ تجاوزات کے خلاف جاری کیا ہے۔
سی ڈی اے کی جانب سے جمعہ 30 اکتوبر کو جاری کیا گیا یہ نوٹس مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے باہر چسپاں کردیا گیا ہے۔
#MaulanaFazalUrRehman #MohsinNaqv
urdunews.com/node/909947
محترم وزیراعظم صاحب! ہر غیر ضروری معاملے پر آپ کا ٹویٹ یا تحسین جاری کرنا مناسب نہیں لگتا۔ ہانگ کانگ سپر سکسز میں فتح یا شکست ہماری کرکٹ کے معیار کا پیمانہ ہرگز نہیں ہو سکتی، اور نہ ہی اس کارکردگی سے قومی کرکٹ کی ترقی یا تنزلی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ہاں، اگر مقصد صرف محسن نقوی صاحب کی تعریف کا کوئی بہانہ تلاش کرنا ہے، تو وہ ایک الگ معاملہ ہے۔
@CMShehbaz
@MohsinnaqviC42
#PakvsInd
#HongKongSuperSixes
Congratulations to our boys on a superb four-wicket victory over India in the opening clash of the Hong Kong Sixes 2026! It was a good game of cricket
I also commend Chairman PCB Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42 and his team for their dedicated efforts in preparing and supporting our players.
پاکستان کی وفاقی حکومت نے ایک جانب بینکوں میں نقد رقم کے لین دین پر عائد قوانین میں نرمی کرتے ہوئے لازمی کیش رپورٹنگ کی حد بڑھا دی ہے، تو دوسری جانب بحری قزاقی کو منی لانڈرنگ کا سنگین جرم قرار دینے اور ڈیجیٹل اثاثوں کو باقاعدہ قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ تمام اہم فیصلے منگل کو منعقدہ اینٹی منی لانڈرنگ اور کاؤنٹرنگ فنانسنگ آف ٹیررازم کی قومی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے، جس کی صدارت وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کی۔
وفاقی وزارتِ خزانہ کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط، پاکستان کے گورننس اینڈ کرپشن ایکشن پلان اور قومی اینٹی منی لانڈرنگ فریم ورک کو مضبوط بنانے کے عزم کے تحت کیے گئے ہیں۔
اِن اقدامات کا مقصد جہاں ایک طرف قانونی طریقے سے کاروبار کرنے والے شہریوں اور تاجروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے، تو دوسری طرف مالیاتی جرائم، سمندری ڈکیتی اور غیر قانونی ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کا راستہ روکنا بھی ہے۔
اینٹی منی لانڈرنگ اور کاؤنٹرنگ فنانسنگ آف ٹیررازم کی قومی ایگزیکٹو کمیٹی نے بینکوں کے لیے نقد رقم کی لازمی رپورٹنگ یعنی کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ (سی ٹی آر) کی حد 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی ہے۔
#Cash
#transaction
#CTR
#StateBankofPakistan
urdunews.com/node/909911
Saleh Safeer Abbasi retweeted
سینٹر روبینہ خالد نے سینٹ اجلاس میں احتجاج کیا ہم عوام کے مسائل یہاں ڈسکس نہیں کرتے۔ وی آئی پی لائونج اور سینٹرز کے لیے بلیو پاسپورٹس عوام کے مسائل نہیں ہیں۔
آپ تشریف رکھیں، پرایزڈنگ چیرمین سینٹ شہادت اعوان کا مشورہ
“میں تو تشریف رکھ لوں گی۔ اس کے علاوہ ہمارے پاس اور کیا کام رہ گیا ہے کہ ہم تشریف رکھیں “ روبینہ خالد کا جواب
“آپ کو بلیو پاسورٹس پر اعتراض ہے تو پہلے آپ اپنا سرندڑ کریں”~سینٹر عبدالقادر کا روبینہ خالد کو جواب
یہ سن کر چیرپرسن بینظیر بھٹو سپورٹ پروگرام کی چیرپرسن روبینہ خالد ہال سے باہر چلی گئیں۔
@RubinakhalidPPP @senmabdulqadir @SenatorSaleem @TallalPMLN @AllamaRajaNasir
@SenShahadatAwan
انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو کار سرکار میں مداخلت میں مقدمے میں 10، 10 برس کی سزا سنا دی گئی ہے۔
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کے جج طاہر عباس سپرا نے جمعرات کو اڈیالہ جیل میں مقدمے کا فیصلہ سنایا۔
یہ مقدمہ اکتوبر 2024 میں ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے موقع پر ریاستی امور میں مداخلت کے الزامات سے متعلق ہے۔
urdunews.com/node/909901
پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے حنا جاوید قتل کیس کی ازسرِنو تفتیش کروانے کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران بریفنگ میں محسن نقوی نے بتایا کہ اس کیس میں جوڈیشل کمیشن کے بجائے پنجاب پولیس کے کسی قابل اور سینیئر افسر کے ذریعے دوبارہ انکوائری کروانا زیادہ مناسب حل ہوگا۔
قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیرِ داخلہ کی اس تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ تفتیش کی حتمی رپورٹ آنے تک یہ کیس قائمہ کمیٹی کے ایجنڈے پر رہے گا۔
تفصیل
#HinaJaved
urdunews.com/node/909910
جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے فٹ بال دنگل 'ساف چیمپئن شپ' کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کا اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں تربیتی کیمپ جاری ہے۔
پیرو سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کی زیرِ نگرانی لگائے گئے اس کیمپ میں جہاں مقامی کھلاڑی میدان میں پسینہ بہا رہے ہیں، وہیں بیرونِ ملک سے آئے ڈوئل نیشنل فٹ بالرز بھی ٹیم کے ساتھ آن ملے ہیں۔اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ
#FIFA
#football
#pff
پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے یہ مطالبات سامنے آئے ہیں کہ پاکستان اپنے ’بلیو پاسپورٹس‘ کی تعداد کم کر کے 25 ہزار تک لائے تاکہ گرین پاسپورٹ کی قدر میں بہتری اور پاکستانیوں کے لیے عالمی سطح پر ویزا فری سفری سہولیات ممکن بنائی جا سکیں۔
جمعرات کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران اراکینِ پارلیمنٹ کی جانب سے بلیو پاسپورٹ کی مدتِ معیاد بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا جس پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔اس موقعے پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اس وقت جاری شدہ بلیو پاسپورٹس کی تعداد 49 سے 50 ہزار کے قریب ہے اور دنیا حیران ہوتی ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں آفیشل پاسپورٹس کیسے جاری کیے گئے۔
urdunews.com/node/909908
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان کے خطاب پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے یو آئی (ف) ملک کی واحد جماعت ہے جس نے مذہب اور سیاست کو 'کمائی کا ذریعہ' بنا رکھا ہے۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ” انہوں (مولانا)نے پی ڈی ایم دور میں حکومت میں رہ کر جو کارنامے کیے ہیں، اس پر میرا منہ نہ کھلوائیں۔”
@MoulanaOfficial
@KhawajaMAsif
@Team_KhawajaMA
اسلام آباد: بھارہ کہو(مل پور )میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، درجنوں دکانیں اور غیر قانونی تعمیرات مسمار۔۔
#Bharakahu
#CDA
#Operation
بہت خوب،مولانا صاحب۔۔
مولانا فضل الرحمن نے آج ایک تیر سے تین شکار کیے~خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی ۔
پی ٹی آئی جو 2014 سے خواجہ آصف کے بارہ سال پرانے تاریخی جملے “کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے “ کا بوجھ اٹھائے پھر رہی تھی آج اس کا سکور اسی ہاوس میں مولانا نے برابر کر دیا۔جو ادھار پی ٹی آئی نہ چکا سکی تھی وہ مولانا نے چکا دیا اور خواجہ آصف بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے رہے۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تاریخی ایف نائن پارک کو جدید طرز پر ڈھالنے کا اعلان کیا ہے،۔ مگر کیا شہری اس تبدیلی سے خوش ہیں یا وہ پارک کی موجودہ خوبصورتی ہی قائم رکھنا چاہتے ہیں؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی یہ ویڈیو رپورٹ
@KlasraRauf
#F9Park
#mohsinnaqvi
برس سے زیر التواء اسلام آباد ماڈل جیل کا منصوبہ مکمل، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری نےاسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کیا، وزیر داخلہ نے نئی جیل میں قیدیوں کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔
فرانس سے شروع ہونے والا موٹر سائیکل کا سفر جو ایک سال گزرنے کے بعد بھی جاری ہے۔ مختلف ممالک کی سیر کرتے ہوئے فرانسیسی شہری دیمین کولن اب پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ اردو نیوز کے @soban_iftikhar1 کی ڈیجیٹل رپورٹ
فرانس سے شروع ہونے والا موٹر سائیکل کا سفر، جو ایک سال گزرنے کے بعد بھی جاری ہے۔ مختلف ممالک کی سیر کرتے ہوئے فرانسیسی شہری دیمین کولن اب پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ دیمین کولن کی کہانی دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ کی ڈیجیٹل رپورٹ میں
#UrduNews
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ہے، جس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے 6 رکنی مشترکہ کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔
منگل کو روز وزیراعظم آفس میں ہونے والی اس اعلیٰ سطحی ملاقات میں پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی قیمتوں اور عوامی ریلیف پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ عالمی و علاقائی بحران کے باعث پٹرولیم مصنوعات پر بوجھ بڑھا ہے تاہم حکومت مالی استطاعت کے مطابق عوام کو ریلیف دے رہی ہے۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت اور جماعت اسلامی کے 3، 3 اراکین پر مشتمل کمیٹی پیٹرولیم لیوی میں مرحلہ وار کمی اور جاری پیٹرول ریلیف اسکیم کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے حتمی سفارشات مرتب کرے گی۔
#PetrolPrice
#PetrolRelief
#JamaatEIslami
#ShehbazSharif
#NaeemUrRehman
Saleh Safeer Abbasi retweeted
اس نالائق سی ڈی اے اور اس کے افسران سے اور کیا توقع رکھیں۔ ویسے بھی جہاں ایک عدد PAS کا بابو پہنچ گیا پھر تباہی یقینی ہے۔ پورے شہر کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا ہے اور موجودہ ٹیم تو بہت جلدی میں ہے جیسے دو سال بعد جب ٹرم ختم ہوگی تو دنیا بھی ختم ہوجائے گی لہذا سب کچھ ابھی سمیٹ لو۔
سی ڈی اے میں بارہ ہزار اہلکاروں/افسران کی فوج ہے جو بیٹھی تنخواہ/مراعات لے رہی ہے اور لاہوری ٹھیکداروں کو درخت جنگل پارکس پر بلڈوز چلانے کے ٹھیکے دے رہی اور اپنی سہنری چونچیں گیلی کررہی ہے۔ بقول خواجہ آصف بلڈوزر پاکستان میں چلتے ہیں اور افسران کی جائیدادیں پرتگال بن رہی ہیں۔
ٹھیکدار فرینڈلی حکومت اور ٹھیکدار فرینڈلی بابوز کے کارنامے۔ 😎
@CDAthecapital @SohailAshrafGor @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz @PalwashaKhan18 @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif @sherryrehman @RajakhurramNA48
سی ڈی اے کا ایک اور کارنامہ۔۔ کیا کیاہیرے جمع ہیں ادھر 🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️
Chairman CDA @SohailAshrafGor can you please look into this? Train them to have some civic sense
@KlasraRauf
MBAPPÉ MAGIC AT CAMP NOU! ⚡ Real Madrid snatch a 2–1 El Clásico victory over Barcelona thanks to a decisive Kylian Mbappé brace! Barca’s unbeaten run comes to an end in a thrilling Matchday 10 clash. ⚽🔥 #ElClasico #RealMadrid #Barcelona #LaLiga
اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے، جس کے دوران اب تک درجنوں دکانیں اور غیر قانونی تعمیرات مسمار کی جا چکی ہیں۔ اس آپریشن کی بنیادی وجہ کیا بنی اور کیا متاثرہ دکانداروں کو کوئی متبادل یا معاوضہ فراہم کیا گیا ہے؟دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی رپورٹ
#Bharakahu
#CDA
#operation
Saleh Safeer Abbasi retweeted
Four years ago, we spotted a gem from England who went on to play a pivotal role in Lahore Qalandars’ historic first PSL title triumph.
Since then, he has taken the cricketing world by storm, making a name for himself on the biggest stages.
Now, four years later, Lahore reunites with its champion.
Once a Qalandar, always a Qalandar! 💚 @Harry_Brook_88















