بت خانے کا وقتِ افتتاح بوقتِ زوال ہواہے ۔
اس لئے مایوس نہ ہوں
ان شاء اللہ
ایک دن سورج کے مانند اس پر زوال ہی آئے گا ۔
✮ مایوس کیوں کھڑاہے اللہ بہت بڑا ہے ✮
✮ قرآن میں لکھا ہے اللہ بہت بڑا ہے ✮
ہر انسان کو یہ فکر تو ہے ۔
کہ میرے مرنے کے بعد میری اولاد کا کیا ہوگا ۔
لیکن کسی کو یہ فکر نہیں
کہ میرے مرنے کے بعد میرا کیا ہوگا ۔
بیوی شوہر سے ۔
قربانی کا بکرا کب لاؤگے🐩🐩 شوہر مجھے ہی حلال کردینا۔
بیوی گدھے🐐🐐 کی صرف کمائی جائزہے
قربانی نہیں
😁😁😁😁😂😂😂😂
جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی؟
مالک نے دلچسپ جواب دیا۔
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین
جواب ہوتا ہے۔.
محمد شمیم میرٹھی
ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔
سنتے تھے کہ وکاس ہوگا وکاس ہوگا
جب غور و فکر کیا تو 6 سال بعد معلوم ہوا کہ وہ
وکاس دوبے ہے
مگر اس کو بھی ماردیا گیا
اب وکاس کا کیا ہوگا
سوچ سمجھ کر re Tweet کیجئے گا
اس میں حرام کاری کا خمیر استعمال کیا جاتاہے جس کو بے حیاء بے غیرت بے شرم لوگ بخوبی جانتے ہیں
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
*میرے عزیز دوستو*
*حالات سے گھبراؤ مت۔ اس لئے کہ آج کا مسلم نوجوان جاگ چکا ہے*
*اب وہ اٹھے گا*
*برش کرے گا*
*ناشتہ کرے گا*
*اور کیسے بھی کرکے اپنا ڈیڑھ دو جی بی ڈاٹا ختم کرکے ہی دَم لے گا۔👍کڑوا ہے. مگر سچ ہے🔰🔰🔰😁😁
2
ٹک ٹاک پر پابندی سے مجھے بے خوشی ہوئی مگر شراب کے اڈوں اور زنا کاری کے تمام مقامات پر پابندی عائد کی جانی چاہیئے تاکہ ہمارا نوجوان ایک صاف ستھرے کردار کا حامل ہوجائے اور ہر لڑکی کی عصمت محفوظ ہوسکے
ﻋﺒﺎﺩﺗﯿﮟ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﺳﮯ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔۔۔۔ﻧﯿﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔۔۔
نیّتوں ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮﭦ ﮨﻮ ﺗﻮ پھر ﺑﺮﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﯾﺎﺿﺖ ﺑﯿﮑﺎﺭ ہی ہوﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ!!
🤲
1
Pileese Mai Chenal Sabscaraibe Aend Laik Aend Kameent Pileese. Vedeo Shere karke Sadaqaie Jariya ka Hissa Bane youtube.com/channel/UC4rjxH_…
1
💯💯☺😊......
جاء الفقير على باب الغنى و طلب منه خبزا و فلوسا:
قال الغنى: يا خالد! قل لعامر ، ليقل لبشير ، ليقل لنذير ان يعطي خبزا للفقير .......
فاجاب الفقير . يا اللّٰه! قل لجبرئيل ، ليقل لميكائيل ، ليقل لاسرافيل ، ليقل لعزرائيل ان يقبض روح هذا البخيل...😄🤣
1


