Jui M ishaque (@Muhamma47847356) header
Jui M ishaque (@Muhamma47847356) profile picture

خادم تاجدار ختم نبوت، خادم علمائے دیوبند، خادم جمعیت علمائے اسلام پاکستان

Sindh, Pakistan
Joined October 2023
Photo by Jui M ishaque (@Muhamma47847356)Photo by Jui M ishaque (@Muhamma47847356)Photo by Jui M ishaque (@Muhamma47847356)Photo by Jui M ishaque (@Muhamma47847356)Photo by Jui M ishaque (@Muhamma47847356)Photo by Jui M ishaque (@Muhamma47847356)Photo by Jui M ishaque (@Muhamma47847356)Photo by Jui M ishaque (@Muhamma47847356)Photo by Jui M ishaque (@Muhamma47847356)Photo by Jui M ishaque (@Muhamma47847356)
پشاور::قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی پشاور سمیت ملک بھر احتجاجی مظاہرے۔
1
عطاء تارڑ نہیں، یہ خطاء تارڑ ہے! تم پر جب برا وقت آیا تو تمہارا نواز شریف لندن میں چھپ گیا تھا۔ میرا لیڈر مولانا فضل الرحمن صاحب اُس وقت بھی اپنے ملک پاکستان میں تھے اور آج بھی اپنے ملک پاکستان میں ہیں۔علامہ راشد محمود سومرو
5
اگر کلتک مولانا فضل الرحمان کی نظربندی ختم نہ کی گئی، تو ہم انشاء اللہ سندھ پنجاب بارڈر بند کریں گے۔ علام راشد محمود سومرو صاحب
7
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے آج جمعہ کی نماز جامعہ دار العلوم الاسلامیہ اقبال ٹاون لاہور میں پڑھائی دعا میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ کے لیے بھی دعا مانگی
2
3
79
مردان قاری اکرام الحق صاحب اور محمد علی شاہ صاحب کو گرفتار گیا کیا
مردان قاری اکرام الحق صاحب اور محمد علی شاہ صاحب کو گرفتار گیا کیا
1
1
53
سوات:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع سوات سمیت ملک بھر احتجاجی مظاہرے۔
سوات:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع سوات سمیت ملک بھر احتجاجی مظاہرے۔
9
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے کارکنان جامعہ منزل گاہ 3 بجے تک پہنچیں وہاں قافلے کی صورت میں ریلی ہوگی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوگا، #TeamJUISukkur
7
تمام جےیوآئی کارکنان آج کے احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں اور اپنے قائدِمحترم سے محبت و وفاداری کا عملی ثبوت دیں.
1
6
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن جےیوآئی رہنما کے گھر چاچڑ ہاؤس لاہور میں ہاؤس اریسٹ یعنی نظربند ہیں ، جو ان کی عارضی رہائشگاہ ہے ۔ #TeamJUISindh
11
مولانا نے وہ کر دیا جو پی ٹی ائی تین سالوں میں نہ کر سکی۔pti اینکر چیخ چیخ کر کہنے لگا
1
2
53
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب اور صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا مثالی احتجاجی مظاہروں پر کارکنان کا شکریہ اگلے لائحہ عمل کا اعلان ، کل جمعہ کو سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر مظاہروں کا اعلان ، مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی نظر بندی کی مذمت ، نظربندی ختم ناہوئی تو لاکھوں لوگ سندھ کو جام کرنے کیلئے تیار رہیں گے۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #مولانا_کاپرامن_احتجاج #اسیروں_کورہا_کرو
18
278
3
631
13,605
مولانا صاحب نے جب اپنی گرفتاری پیش کی اور مسکراتے ہوئے اللہ اکبر ۔۔۔۔
1
1
96
بلاول بھٹو اپنے حکومت کے کلاس لیتے ہوئے سماعت فرمائیں۔۔ ⁧⁧⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#مولانا_کاپرامن_احتجاج⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩⁩⁩
2
6
121
قائد تیری جرئت کو سلام
4
گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں احتجاج تحریک برکرار رہے گی تمہارے جیلیں ختم ہو جائے گی ہمارے کارکن ختم نہیں ہو گے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب
10
قائد جمعيت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب مسڪرائيندي گرفتاري ڏئي ڇڏي پر سندن گرفتاري تي لکين اکيون ڳوڙھا ھاري رھيون آھن. 🥲 #قائد_پاڪستان_مولانا_فضل_الرحمان
1
2
96
یا اللّٰہ اس امتحان کی گھڑی میں قائدین جمعیت اور تمام کارکنوں کو سرخ رو کریں 🤲آمین ثم آمین 🤲
17
موجودہ حکومت کا جنازہ مولانا کی امامت میں ہوگا انشاء اللہ
13
ہم جمہوری لوگ ہیں، آئینِ پاکستان کو اپنا رہنما اصول مانتے ہیں۔ اختلاف ہمارا حق ہے، آواز اٹھانا ہمارا حق ہے اور آئین و قانون کے دائرے میں جدوجہد کرنا ہمارا عزم ہے۔ ہم جمہوریت، انصاف اور عوامی اختیار کے ساتھ کھڑے ہیں۔
11
ہم کسی ادارے سے لڑائی نہیں چاہتے، ہم صرف آئینی حقوق اور انصاف چاہتے ہیں۔ ہمارا راستہ امن، ہمارا نظریہ جمہوریت اور ہمارا اصول آئین ہے۔
8