MIB (@MuhammaIB) header
MIB (@MuhammaIB) profile picture

Love is life!

Pakistan
Joined April 2016
Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)
آئے دن پاکستان سے ایسی کوئی خبر آتی ہے جس سے انڈین میڈیا کو چونکا دیتی ہے ۔ اب خبر آئی ہے کے پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں انڈیا اور ساوتھ کوریا کو بھی شکست دے دی ہے ۔ زرا سوچئے ایران جس کے پاس کتنے میزائل ہیں اس نے امریکہ کو شکست دی وہ 8 نمبر پر ہیں اور پاکستان 4 نمبر پر ہے
12
304
4
980
26,002
سکردو میں جے ایف سیونٹین بلاک تھری کی تعیناتی، پانچ میزائلوں کا تجربہ، ڈرون کمانڈ کا قیام ظہیر الدین بابر سدھو اسی طرح کی بھاگ دوڑ میں ہیں جیسی مئی جنگ سے پہلے کر رہے تھے۔ سوچنگ 😌😌
19
277
3
1,483
15,292
رانا ثناءاللہ صاحب کی ایک دن کی زندگی ۔۔ گُھس بیٹھئے کی سو سالہ زندگی سے بہتر ھے ۔۔ مزاحمت کی علامت رانا ثناءاللہ خان زندہ باد 👏👏
7
136
3
675
15,286
We delight in the beauty of the butterfly, but rarely admit the changes it has gone through to achieve that beauty. Maya Angelou
4
29
115
2,336
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف آج راولپنڈی کو دورہ کریں گی ۔ پنڈی کے ایک شہری نے خوبصورت پنجاب کے خوبصورت شہر راولپنڈی کی صفائی ، لائٹس اور دیگر انتظامات کی ویڈیو بنائی اور عوام کو بتایا کے وزیراعلی پنجاب نے ہمارا راولپنڈی کو سجا دیا کہا مجھے لگ رہا جیسے یہ کوئی AI ہو 😍
8
160
2
452
9,622
36 رافیل طیاروں میں سے صرف 32 باقی؟ برطانوی جریدے فلائٹ گلوبل کی رپورٹ کے بعد بھارت میں ہلچل مچ گئی، دفاعی تجزیہ کار بھی مودی حکومت سے سوال کرنے لگے کہ آخر چار رافیل کہاں گئے؟
🤖 Made with AI
4
127
458
13,314
Many Congratulations team Pakistan .......🇵🇰 #first_pakistani_astronaut
22
18
35
672
ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کا خلا میں جانے سے پہلے پاکستانی قوم کو سلیوٹ! اللہ پاک ہمارے اس ببر شیر کی خفاظت فرمائیں اور یہ کامیابی سے واپس آئے۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان 2030 میں چین کے چاند مشن کا بھی حصہ بن سکتا ہے۔
30
203
7
740
11,198
آپ کے شہروں کو سجا رہی ہوں۔ اُن شہروں میں میں تو نہیں رہتی، لیکن میں یہ چاہتی ہوں کہ جب آپ اپنے گھر سے باہر نکلیں تو آپ کا حق ہے—صرف ڈیفنس میں رہنے والوں کا نہیں، صرف ماڈل ٹاؤن میں رہنے والوں کا نہیں، صرف پوش علاقوں میں رہنے والوں کا حق نہیں ہے کہ وہ جب گھر سے باہر نکلیں تو اُن کو خوبصورت ماحول ملے۔ غریب کا بھی حق ہے کہ جب وہ اپنے چھوٹے سے گھر سے باہر نکلے تو اُس کو خوبصورت سڑک ملے، وہ اپنے گھر کا سودا سلف لینے جائے تو اُس کو خوبصورت بازار ملے، خوبصورت سواری ملے، بہترین پارک ملے۔ امیر کے گھر کے اندر تو اپنا بہت بڑا گارڈن ہوتا ہے، اُس کو پارک میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ غریب کا گھر اتنا چھوٹا ہوتا ہے، اُس کو شام کو اپنے بچوں کو، بیوی کو باہر پارک میں لے کر جانا پڑتا ہے کیونکہ اُنہوں نے کھیلنا ہوتا ہے۔ تو آپ کے پارکس سجا رہی ہوں، جگہ جگہ آپ کے لیے فوارے لگا رہی ہوں، واٹر باڈیز بنا رہی ہوں تاکہ جب آپ باہر نکلیں تو آپ کو ایک خوشگوار احساس ہو۔"وزیر آعلی پنجاب مریم نواز شریف
4
155
2
466
4,032
پنجاب میں گزشتہ ایک ہزار دنوں کے دوران کون کون سے کام ہوئے ہیں، آئیے دیکھتے ہیں ​نواز شریف کینسر ہسپتال (لاہور) ​فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیلز ​ای بائیکس اور ای بسیں ​ہونہار اسکالرشپ ​ہمت کارڈ، رحمت کارڈ اور کسان کارڈ ​سی ایم ہارٹ سرجری پروگرام اور سی ایم کارڈیک سرجری پروگرام ​سی ایم انسولین پروگرام، سی ایم ڈائیلاسز پروگرام اور ٹرانسپلانٹ کارڈ ​اپنی چھت اپنا گھر اور اسکول میل پروگرام ​پنجاب دھی رانی پروگرام، مائنارٹی کارڈ، ہندو میرج ایکٹ اور سکھ میرج ایکٹ ​ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن اور پنک بٹن ​نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس، نواز شریف اسکول آف ایمیننس اور سرکاری اسکولز کی بہتری ​اینٹی اسموگ گنز، ای پی اے (EPA) اقدامات اور پاکستان کا پہلا سرکاری آٹزم اسکول ​مریم کی دستک، کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز اور کیتھ لیبز (Cath Labs) ​گرین ٹریکٹر اسکیم، لائیو اسٹاک کارڈ اور قیدیوں کے لیے جیل اصلاحات ​ماڈل ریڑھی بازار، سہولت بازار اور سانجھی سبزی پروگرام ​پلاسٹک فری پنجاب اور ٹولنٹن مارکیٹ اپ گریڈیشن ​کھیلو پنجاب، پنک گیمز، فلم سٹی اور بسنت فیسٹیول ​موبائل پولیس اسٹیشنز ​ ​#1000DaysOfProgress #Punjab #MaryamNawaz – at Rawalpindi, Pakistan
27
505
8
949
9,259
اگرآپ طاقت کےمرکز کےقریب ہیں تو اسکایہ مطلب نہیں کہ آپ لوگوں کوروندکر آگےنکل جائیں۔محسن نقوی کودھمکی نہیں دینی چاہیے تھی،یہ سیاسی زبان نہیں ہے۔محسن نقوی نےجس طریقے سےصوبوں کےمعاملےکو ہینڈل کیااس حوالےسےپارٹی میں بےچینی ہے۔خواجہ آصف
14
223
4
1,352
59,029
نئی دہلی میں ڈاکٹر مصدق ملک کی اردو تقریر نے بھارتی صحافیوں اور میڈیا کو بھی متاثر کردیا۔ غالب، اردو زبان اور برصغیر کی مشترکہ تہذیب کا ذکر کرتے ہوئے ان کی گفتگو کو بھارتی صحافیوں نے ’غالب ڈپلومیسی‘ قرار دیا، جبکہ ایک صحافی نے اعتراف کیا کہ پاکستان نے اپنے نمائندے کے انتخاب میں بہترین فیصلہ کیا۔
8
186
1
764
24,660
اسلام آباد میں پولیس اہلکار مانگنے والی کو گریبان سے پکڑ کر لے جارھا تھا تو ایک شہری نے اس کو روکا کہ آپ خاتون پولیس کو بلوائیں ان کو پکڑنے کے لئے۔
32
120
6
397
13,801
مریم نواز تقریبا ایک گھنٹہ بات کرتی رھی ھیں اس ایک گھنٹے میں ایک سیکنڈ بھی اپنے پروجیکٹس کارکردگی اور جو وہ مستقبل میں کرنے والی ھیں اسکے علاوہ کوئی بات نہی کی۰ کسی سیاسی مخالف کی برائی نہی کی انکے پاس بولنے کو بہت ھے مگر وہ جو کر رھی ھیں پنجاب کو بہترین بنانے کے لئے یہ انکی نظر میں سب سے اھم ھے۰ یہاں کوئی دوسرا ھوتا تو کارکردگی ھوتی تو اس پر بات ھوتی دو منٹ بعد مخالفین کے خلاف دشنام طرازی اور اوئے توئے شروع ھو جاتی۰
18
274
1
667
6,565
مارخور کو اللہ تعالیٰ نے بہت طاقت اور صلاحیت عطا کی ہوئی۔کنفیوڈنس بھی کمال کا ہے۔
102
633
17
3,480
157,977
ریفرنڈم کے ذریعہ نئے صوبے نہیں بن سکتے نئے صوبے صرف آئین کے تحت بن سکتے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ کا نیا کھڑاک
62
615
30
4,327
103,894
انسان بنیادی طور پر مائیگریٹ (Migrate) اور کنورٹ (Convert) ہونے والی مخلوق ہے۔ زمین اللہ کی ہے اور انسان وقت کے مسافر ہیں، جدید دنیا نسلی قوم پرستی سے نکل کر شہری حقوق (Civic Rights) کی سیاست کی طرف بڑھ رہی ہے پاکستان کو بھی آگے بڑھنا ہوگا۔ پاکستان کا ہر خطح سب پاکستانیوں کا ہے، قوم پرستی صرف ایک لعنت ہے جو قوم کو مظبوط نہیں محکوم بناتی ہے۔
1
86
111
707
وزیراعظم کی مداخلت کےبعد کیا محسن نقوی اور رانا ثنا کی لفظی گولہ باری ختم ہوگی؟ کیااب صوبوں کا معاملہ بھی پیچھے چلا گیاہے؟ کیا معاملات خرابی کی طرف جائیں گے؟دیکھیےمنیب فاروق اور منصورعلی خان کا تجزیہ
2
11
181
19,896
کیا محسن نقوی اور رانا ثنا اللہ میں واقعی سیز فائر ہوگیا؟ حامد میر کا رنا ثنا اللہ سے سوال
8
1
59
7,807
جو مسلم لیگ کی تاریخ رہی ہے،مجھے لگتا ہے اب رانا ثنا اللہ اگر وفاقی کابینہ میں رہ گئے تو یہ ایک معجزہ ہو گا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟؟ رانا صاحب آ جاو میں، تسی تے پرویز رشید صاحب لڈو کھیڈاں گے۔ 😍😍😍
121
354
23
2,144
20,238