Mohammad Asif (@Muhammad1901302) header
Mohammad Asif (@Muhammad1901302) profile picture
Karachi, Pakistan
Joined February 2020
Photo by Mohammad Asif (@Muhammad1901302)Photo by Mohammad Asif (@Muhammad1901302)Photo by Mohammad Asif (@Muhammad1901302)Photo by Mohammad Asif (@Muhammad1901302)Photo by Mohammad Asif (@Muhammad1901302)Photo by Mohammad Asif (@Muhammad1901302)Photo by Mohammad Asif (@Muhammad1901302)Photo by Mohammad Asif (@Muhammad1901302)Photo by Mohammad Asif (@Muhammad1901302)Photo by Mohammad Asif (@Muhammad1901302)
پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ منظر اب روٹین بنتی جارہی ہے... ملازمت پیشہ خواتین کے علاوہ گھریلو خواتین بھی اپنی ضروریات کے لئے سکوٹی کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں... آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟!
1,459
346
156
4,927
234,174
تار پر دھلے ہوئےکپڑوں کو ڈالتےہوئے شوہر بڑبڑایا۔بڑے کہتے تھےشادی کےبعد سکھ ہی سکھ ہیں یہ نہیں بتایا کہ بیوی کےلیے اتنے میں بیوی کیا آواز آئی کے کپڑے ڈال دیئے ہیں تو جا کر سبزی لےآئیں خاوند غصےسے بولا: مینوں جین دے بیوی نے جینز ( پینٹ ) دےکر کہا ہاں یہ رہ گئی تھی دھونےوالی 😁
9
23
2,095
پپو غصے سے!!! ابھی میں جو سموسہ لے کر گیا ہوں اس میں سے ایک لمبا بال نکلا ہے جو کسی لڑکی کا لگتا ہے۔۔ سموسے والا : تو اور کیا 40 روپے میں اب کیا پوری لڑکی نکلے گی؟ 😄
6
1
27
1,426
وہی نومبر ،وہی سناٹا ، وہی اُداسی وہی نزلہ ، وہی زُکام ، وہی کھانسی 🤧🤒 🙂
9
1
40
1,302
اس نے مجھے یہ کہ کر چھوڑ دیا تمہاری پوسٹیں ختم نہیں ہوتیں عشق تم نے خاک کرنا ہے😒 قربانی دے دی آپ لوگوں کےلیے🙄
5
21
1,003
"بعض اوقات کسی میٹرک پاس کا ایک وائرل شدہ "ٹھمکا" آپکی پی ایچ ڈی کی ڈگری اور ریسرچ کی بینڈ بجا دیتا ہے 🔥
2
1
14
634
مردار گوشت۔۔۔۔۔۔ شکایت پر گوشت فروش گرفتار ہو کر جج کے سامنے پیش ہوا، جج نے قصاب سے پوچھا: " کیا یہ سچ ہے کہ تُم لوگوں کو کُتے کا گوشت فروخت کرتے ہو، انہیں حرام کھلاتےہو؟" قصاب نے جواب دیا: " جی جناب سچ سنا آپ نے" جج نے کہا: " تُمہیں شرم نہیں آتی اِنسانوں کو کتوں کا گوشت کھلاتے؟"
2
24
1,944
ملزم: " مطلب یہ ہے جج صاحب کہ روز بڑے بڑے افسران, سیاست دان, ان کے چیلے چپاٹے, مفت خورے آ کر مُفت میں چھوٹا گوشت لے جاتے ہیں مجھ سے۔ نہ دینے پر جُرمانہ، جیل بھیجنے کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں. بکری کے 10 کلو میں سے 2 کِلو گوشت تو وہ لے جاتے تھے، مجھے فائدے کے بجاے
1
6
735
اُلٹا نُقصان ہو جاتا تھا. پھر میں روز ایک آوارہ کُتا ذبح کرکے رکھتا، وہ مُفتے گوشت لینے آتے، اُن کو اسی کا تازہ گوشت دے دیتا، وہ خوش ہو جاتے تھے دس سال بیت چکے، دس جج تبدیل ہو چکے قصائی کا دھندہ اسی طرح جاری ہے 😎
13
691
نئی ترمیم کے بعد چاہت فتح علی خان تا حیات گلوکار رہے گا۔۔۔ 🤢
4
12
638
ہماری زندگیوں میں کچھ لوگوں نے پیناڈول والوں سے ٹھیکے پکڑے ہوتے ہیں۔ بھائی آپ گولیاں بناو سر درد ہم دیں گے۔۔۔😏
2
39
715
جو نیوٹن کے سر پر گرا تھا کہیں وہی تو میری محنت کا پھل نہیں تھا۔۔۔🤦‍♂️
4
1
11
592
تنقید برائے اصلاح 👇 سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر اٹھا کر کھانے سے وٹامن A کے ساتھ گناہ بھی ملتا ہے ۔
1
10
429
پنشن ختم کرنے سے ملک ترقی نہیں کرتے۔ کرپشن ختم کرنے سے ملک ترقی کرتے ہیں۔ لہذا پنشن نہیں، کرپشن ختم کریں
5
38
713
وہ واحد شخص ، جو میری مسکراہٹ چاہتا تھا وہ فوٹو گرافر تھا لیکن میں نے اسے اس کے پیسے دیئے۔
1
1
15
547
ایک ضعیف خاتون حضرت نوح علیہ السّلام کے پاس سے گُزری جب آپ علیہ السّلام کشتی بنانے میں مصروف تھے اس وقت وہ خاتون بھی دولتِ اِسلام سے مالا مال تھی اسنےحضرت نوح علیہ السّلام سے کشتی کےبارے پوچھا تو آپ علیہ السّلام نےفرمایا : " اللہ تعالیٰ عنقریب طوفان سےکُفّار کو برباد کر دے گا اور
1
2
36
1,856
آپ علیہ السّلام نے فرمایا طوفان_آ_چُکا_ہے_اللہ_تعالیٰ_کا_امر_واقع_ہو_چُکا_ہے آپ علیہ السّلام نے خاتون کے معاملے پر تعجب کِیا، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے اسی گھر میں بچا لیا، جبکہ وہ کشتی پر سوار بھی نہیں ہوئی یہاں تک کہ اس نے طوفان دیکھا تک نہیں۔ بعض اہلِ کشف نے بیان کِیا ہے
1
8
580
بروسہ شہر میں الجامع الکبیر اسی جگہ ہے جہاں اس خاتون کا گھر تھا ...!! دوستو المختصر و مقصود تحریر یہ کہ اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندّوں کی حمایت اسی طرح کرتا ہے ... (اشاعت مکرر) (تفسِیر رُوح البیان، جِلد 4، صفحہ 172 / قصص الانبیاء علیہم السّلام، صفحہ 119، 120)
3
14
596