مذاکرات میں یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ بیک ڈور بات چیت پہلے بھی ہو رہی تھی اور بعد میں بھی ہوتی رہی ہے۔ ملاقاتوں کو لے کر محض وکٹمائزیشن کا تاثر دیا جا رہا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ملاقاتوں کو مسلسل مِس یوز کیا گیا اور اس سے پیچھے ہٹنے کو بھی کوئی تیار نہیں۔
پکا نون لیگی retweeted
سلام اس سپاہی کو جو سرحدوں کا محافظ ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جرات مندانہ سلام، پیچھے کھڑی بہادر افواج اور لہراتا ہوا سبز ہلالی پرچم
یہ ہے پاکستان کی اصل طاقت
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#پاک_فوج_زندہ_آباد
#پاکستان_پائیندہ_آباد
پکا نون لیگی retweeted
کراچی يونيورسٹی روڈ کھڈوں سے بھرا ہے کام پر پہنچنے تک کمر دکھ جاتی ہے۔لاہور تو!بندہ يورپ بھی نہ جائے لاہور ميں رہے،کيا نہيں ہے لاہور ميں۔کراچی کو ديکھ کر دل دکھتا ہے۔اللّہ کرے مريم نواز شريف کراچی ميں آئے۔کلاتھ مارکيٹ کراچی دکانداروں کا اظہار
پکا نون لیگی retweeted
°کوئی ایک مشیر بھی اپنے عہدے سے نہیں جارھا،وزیر تو بہت دور کی بات ھے۔
°خان صاحب جیل میں ھی رھینگے ،دوبارہ ھسپتال جانا دور دور تک ممکنات میں نہیں۔
°سپریم کورٹ ایک ھی دن میں کیس نمٹا دے گی،اور اس کے فیصلے میں بھی کچھ نہیں ھونے والا۔
°حکومت بھی یہی ھے ،پنجاب حکومت بھی اپنی جگہ قائم ھے اور رھے گی،آزاد کشمیر میں نئی حکومت کے بعد امن ھوجائے گا۔
°یوتھیوں کی فرسٹریشن بڑھے گی،احتجاج کے نام پر پرانی تنخواہ پر پرانےاحتجاج سے بھی بدتر اور فلاپ شو ھونگے۔
°پیپلزپارٹی والے اتحادی بھی رھینگے اور کسی احتجاج کا حصہ بھی نہیں بنیں گے۔
°ھفتے بھر کی ایکسرسائز کا مقصد حاصل کرلیا گیا اور پی ٹی آئی دوسری طرف مصروف رھی۔
پکا نون لیگی retweeted
ایک ہی مقام
دو جماعتیں
دو عوامی اجتماع
فرق بالکل واضح ہے کہ عوام اب کھوکھلے نعروں اور جھوٹے وعدوں کی بجائے حقیقی کارکردگی اور خدمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
پکا نون لیگی retweeted
امریکا۔ایران کشیدگی میں مسلسل اضافہ،نئےحملوں کےدوران ٹرمپ کاضبط شدہ ایرانی فنڈزکواستعمال کرنےکااعلان۔ایرانی وزیرخارجہ کااجواب،خطرناک عالمی مثال قراردیدیا۔کیا واقعی عراقی وزیراعظم جنگ بندی کی تجویز لے کر ایران گئےتھے؟دیکھیے
پکا نون لیگی retweeted
آزاد کشمیر میں مریم نواز شریف مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب ان کی تقاریر کا پیغام، ترقی اور خدمت کا بیانیہ عام کشمیری کی توجہ حاصل کرنے لگا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif نے آزاد کشمیر میں اپنے سیاسی رابطوں کے دوران ترقی، عوامی خدمت اور عملی اقدامات کو اپنا مرکزی پیغام بنایا۔
ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ منصوبوں کی کمی نہیں بلکہ نیت اور عزم کا ہے، کیونکہ وہی قیادت تبدیلی لا سکتی ہے جو وعدوں کے بجائے عملی کام پر یقین رکھتی ہو۔
مریم نواز نے پنجاب میں جاری ترقیاتی اقدامات کو مثال بناتے ہوئے کہا کہ اگر پنجاب تبدیل ہو سکتا ہے تو آزاد کشمیر بھی ترقی کی نئی منزلیں طے کر سکتا ہے۔
عوام کی توجہ حاصل کرنے والا پیغام یہی ہے کہ ترقی کے لیے وژن، مستقل مزاجی اور عوامی خدمت کا جذبہ ضروری ہے۔
#MaryamNawaz #AzadKashmir #Development #MirpurSherKa
پکا نون لیگی retweeted
چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا
کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
اس تعیناتی کو متنازع کیوں بنایا جا رہا ہے؟
@reflectiveimran
پکا نون لیگی retweeted
میں نے مانسہرہ سے مظفرآباد اور مظفرآباد سے میرپور، جہلم دریا کے ساتھ ساتھ موٹروے بنانے کا فیصلہ کیا تھا مگر افسوس میرے جانے کے بعد بدقسمتی سے اس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی اور موٹروے نہیں بن سکی، میاں نواز شریف
پکا نون لیگی retweeted
نوازشریف کی آزاد کشمیر میں دلچسپ تقریر بلاول کو بھی پیار سے لتاڑا آج میاں صاحب اپنی پرانی فارم میں نظر آۓ ۔۔۔۔
پکا نون لیگی retweeted
اہم پیشرفت: پاک فوج کو نیا فور اسٹار جنرل مل گیا، نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اہم ذمہ داری سونپ دی گئی!
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی "فور اسٹار جنرل" کے عہدے پر ترقی اور "کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ" کے طور پر تعنیاتی کی منظوری دے دی ہے۔
#Pakistan #PakistanArmy #NationalStrategicCommand #NewsUpdates
آزاد کشمیر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا قیام تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔ میاں نواز شریف کا نام ہی ترقیاتی منصوبوں، موٹرویز اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کی علامت ہے۔ جذباتیت کے برعکس خدمت کا سفر ان شاء اللہ یونہی جاری رہے گا۔




















