Muhammad Ali jalali retweeted
حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ختم نبوت پر قطعی ایمان کے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا۔ آپ ﷺ کے خاتم النبیین ﷺ ہونے کی وجہ سے آپ ﷺ نے قیامت کے ہر مسئلہ کا حل پیش کیا ہے۔ تاجدارِ ختم نبوت ﷺ ہونے کے لحاظ سے آپ کی شریعت آخری اور سب شریعتوں کی جامع اور حتمی شریعت ہے۔
Muhammad Ali jalali retweeted
کیا آپ اسرائیل کو دنیا کا بد ترین دہشتگرد تسلیم کرتے ہیں ؟؟
ہاں یا نہیں
Muhammad Ali jalali retweeted
Accurate — art by @kamalsharf
Muhammad Ali jalali retweeted
سپریم کورٹ کا 24 جولائی 2024 کے مبارک ثانی قادیانی کے کیس کا فیصلہ قران و سنت کے منافی ہے۔ تحریک لبیک یارسول اللہﷺ اور تحریک صراط مستقیم اس فیصلہ کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہیں۔ قران مجید کی تحریف اور اس تحریف کی تبلیغ کی اجازت دینا ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنا ہے۔
Muhammad Ali jalali retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
Muhammad Ali jalali retweeted
🔴 غزہ کا ایک بچہ اپنے سر کے سایہ، شہید والد کو رخصت کرتے ہوئے اس کے جوتوں کو سینے سے لگائے ہوئے ہے-
Muhammad Ali jalali retweeted
نہ ایمبولینس، نہ ڈاکٹر...
جب کہ غزہ میں نسل کشی مسلسل جاری ہے، ان کا مددگار اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے..!
Muhammad Ali jalali retweeted
🔴 کل قیامت کے دن یہ نہ کہنا کہ تمہیں اس کا علم نہیں تھا۔
شمالی غزہ بھوک سے مر رہا ہے۔
Muhammad Ali jalali retweeted
🔴 اسرائیلی ناکہ بندی، جو امداد کو غزہ میں داخل ہونے سے روک رہی ہے، آہستہ آہستہ ہزاروں فلسطینی بچوں کی اموات کا باعث بن رہی ہے، جنہیں فوری طور پر غذا اور دودھ کی اشد ضرورت ہے۔
Muhammad Ali jalali retweeted
حدیث غدیر“ حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حد درجہ فضائل پر دلالت کرتی ہے۔ اس حدیث شریف میں اُمت مسلمہ کے لیے حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی محبت کی فرضیت کا ذکر ہے لیکن اس میں امامت، امارت یا خلافت بلا فصل کا کوئی تذکرہ نہیں ہے
Muhammad Ali jalali retweeted
یاد رکھنا! ختم نبوتﷺ پر کوئی حملہ برداشت نہیں ہوگا
مبارک ثانی کیس کے حوالہ سے سپریم کورٹ کو پیغام
Muhammad Ali jalali retweeted
Got footage from Pakistan 🇵🇰 supporting Palestine 🇵🇸.
Thank you everyone who stands with Palestine.
Muhammad Ali jalali retweeted
🗣️ حماس کے سیاسی بیورو چیف:
ہم خلیجی اور عرب ممالک میں اپنے بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم غزہ کی تعمیر نو کے فنڈز میں سے "ایک پیسہ" نہیں لیں گے اور یہ عمل "شفاف اور منصفانہ" ہوگا۔












