‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns) header
‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns) profile picture

Msc Economics اللہ سے ڈرو @verified

Pakistan
Joined November 2016
Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
اگر یہ بات چل رہی کہ سسٹم ڈلیورنہی کر رہا تو اس کی وجہ عام آدمی کی شدید ترین بے چینی ہے اس کو اس سسٹم میں اپنے گھر میں اپنی جیب میں تبدیلی نظر نہی آ رہی ہے الیٹ اور وزیر کے دن بدلے ہیں مگر عام بندہ تو تھانے جا کر ایک ایف آئی آر تک نہی کٹا سکتا ہے سوشل میڈیا پر منتیں کرنی پڑتی ہیں تسلیم کیجئے آپ نے عوام کی اکثریت کو مایوس کیا ہے تب ہی یہ تبدیلی والی بات ہو رہی ہے
30
95
5
363
4,130
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
جب نون لیگ نے پنجاب میں اقتدار سنبھالا تو وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ تھی پھر نون نے ایک دفعہ میں وہ تنخواہ بڑھا کر 9 لاکھ ساٹھ ہزار کر دی یعنی اکھٹا آٹھ لاکھ ساٹھ ہزار اضافہ ساتھ یہ بھی قانون بنایا وہ چھٹی بھی کریں تنخواہ پوری ملے گی جبکہ اس دوران حکومت نے غریب پینشن والوں کی پینشن صرف 3.5 فیصد بڑھی جبکہ بجلی گیس سمیت ہر خرچہ بڑھ گیا اب عوام کی زندگی میں ایسی کونسی تبدیلی کونسی سہولت یہ لائے کہ عام بندہ کہے یہ سسٹم درست چل رہا اگر چھیڑا تو ہم نکل آئیں گے ؟ سسٹم الیٹ کو ڈلیور کر رہا وہی نکلیں گے
11
129
5
293
4,050
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
کچھ تلخ باتیں لکھنا لازم ہیں یہی عوام کی باتیں ہیں جب نون لیگ نے 2022میں اقتدار سنبھالا تو اس وقت ریٹارڈ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی پینشن چودہ لاکھ کے قریب تھی گزشتہ چار سال میں اس میں دس لاکھ کا اضافہ ہوا آج وہ پینشن 24 لاکھ ہے مراعات اس کے اوپر الگ ہیں ایک سال 23/24میں نون لیگ نے سات لاکھ پینشن بڑھائی جبکہ ان چار سالوں میں پیٹرول 160 سے بڑھ کر 350 روپے لیٹر تک ہے بجلی کا بل دوگنا سے اوپر چلا گیا ہے ایل پی جی کا سیلنڈر سرکاری قیمت سے دوگنا پر مل رہا ہے اب آپ بتائیں اس نظام کے بدلنے کی بات اگر ہو رہی تو عوام کیوں ان حکمرانوں کو بچانے نکلیں کیوں ان کے لئے مار کھائیں گے ؟ عوام کو کیا دیا ہے انہوں نے ؟
9
126
7
250
3,343
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ووٹ کو عزت دو کو ترک کر کے نواز شریف کا مائنس قبول کر کے نون لیگ نے حکومت لی چار سال میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے نام پر مڈل کلاس کی اکثریت ڈیفالٹ کر دی بجلی کے بلوں میں ایسا ایسا ظلم کیا کہ اچھا خاصے گھرانے سامان بیچ کر بل دینے پر مجبور ہوئے سلیب سسٹم سے لے کر فکسڈ ٹیکس تک ایسے بے رحم ٹیکس لگائے گیس ایل پی جی سب کا یہی حال کیا اور اب منہ پکا کر کے کہہ رہے کہ ملک پٹری پر چڑھنے لگا تو ہمیں نکال رہے ملک کونسی پٹری پر چڑھا ہے ؟ یہ بات 2017 میں مکمل درست تھی مگر آج یہ مکمل غلط ہے آپ نے چار سال صرف الیٹ کی خدمت کی ہے عوام کی کھال اتاری ہے
93
478
30
1,639
25,415
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
🚨قبضہ مافیہ کے سرپرست اے ایس پی سید دانیال کو سیٹ سے ہٹا دیا گیا ہے گوجرخان میں خاتون ٹیچر کا مقدمہ درج نا کرنے والے اور تین چار سال سے مسلسل ایک ہی پوسٹ پر بیٹھے سید دانیال کو سیٹ سے ہٹا دیا گیا ہے بلکے ان کو پنجاب پولیس سے ہٹا کر فرنٹئیر کانسٹیبلری ایف سی میں بھیج دیا گیا ہے امید ہے اب خاتون ٹیچر کی درخواست پر قبضہ گروپ اور اشتہاری مجرم کے خلاف پرچہ درج ہو جائے گا جھوٹ سچ کا فیصلہ تو عدالت کرے گی مگر کسی شکایت پر پرچہ تو درج ہونا چاہیے
اس ویڈیو میں وہ گندی ترین گالیاں اور دھمکیاں سنیں جو وائس نوٹ کی صورت تفسیر عباس اس سکول ٹیچر کو بھیج رہا یہ اب گھر میں رہ نہی سکتی ہے پولیس اے ایس آئی سید دانیال کاظمی الٹا اسے دھمکیاں دے رہا مقدمہ درج نہی ہو رہا جبکہ مریم صاحبہ کہتی خواتین میری ریڈ لائن ہیں یہ سب پنجاب میں ہو رہا آپ خود دیکھ لیں یہ ہے سسٹم جو اس وقت نافذ ہے
24
264
5
669
10,398
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
مریم نواز صاحبہ کی ساری محنت تو صرف پولیس کا ایک محکمہ بہا رہا ہے تھانے میں ایک خاتون کا ریپ ہوا تھا پھر دو لڑکیاں گرفتاری کے دوران مر گئ تھیں گوجر خان کی ایک اکیلی خاتون پچھلے ایک ہفتے سے درخواست دے کر بیٹھی مقدمہ درج نہی ہو رہا پولیس الٹا قبضہ گروپ کے اشتہاری کے ساتھ دعوتیں اڑا رہی ہے اس وقت پولیس خاص کر خواتین کے لیے عذاب بنی ہوئی جبکہ مریم صاحبہ کہتیں وہ میرئ ریڈ لائن ہیں سوشل میڈیا پر ایک آدھ مسلہ کا بظاہر نوٹس ہو جاتا مگر بعد میں سب ویسے کا ویسا رہتا ہے
لاہور: تھانے کا ایس ایچ او مجھ سے ناجائز تعلقات کا تقاضا کررہا ہے۔۔ حکومت مجھے بچا لے ورنہ کچھ کر گزروں گی ۔۔۔ شاہدرہ ٹاؤن لاہور کی خاتون کا 15 پر کال کرکے تہلکہ خیز الزام ۔۔۔۔ خاتون کے مطابق اس کا شوہر بیرون ملک کینیڈا میں کام کرتا ہے ۔ رانا عامر نامی ایس ایچ او اسے ناجائز تعلقات قائم کرنے کے لیے مجبور کررہا ہے اور اس ضمن میں ہر حیلہ کر چکا ہے ، عزت دار خاتون ہوں اپنی عزت کی حفاظت کرنا چاہتی ہوں مجھے تحفظ فراہم کیا جائے۔ کسی کام کے سلسلے میں ایس ایچ او اس سے 15 لاکھ روپے کی رقم بھی لے چکا ہے اور اب یہ شرمناک مطالبہ کررہا ہے ۔ خاتون کے مطابق اسکا نامزد رانا عامر انجم اس وقت ہنجروال میں ایس ایچ او تعینات ہے ۔ خاتون نے ایس ایچ او کو معطل کرنے اور اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے بصورت دیگر وارننگ دی ہے کہ انصاف نہ ملنے پر انتہائی قدم اٹھا لوں گی
10
137
4
268
4,178
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
We are delighted to announce that Pakistan will host the fifth edition of the FIH Hockey Men's Nations Cup in Lahore from 19-28 February. Teams: Pakistan, Egypt, Ireland, Japan, Malaysia, New Zealand, Scotland, South Africa, Korea, and the United States. Full story 👇 fih.hockey/news/pakistan-to-… #FIHNationsCup #MadeForHockey
42
192
11
833
19,352
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
پنجاب میں گھریلو استعمال کا ایل پی جی سیلنڈر 7 ہزار کا ہے آپ کو یہاں پر پیرا ایکشن لیتے نہی ملے گی پیٹرول کے ایک لیٹر پر ستر روپے الیٹ مافیا کھاتا رہا حکومت چپ رہی مگر کوئی ریڑھی والا کوئی ہاتھ میں چار چیزیں لے کر بیچنے والا ہوا تو چھین لیں گے قبضہ مافیا ہوا تو پولیس سرپرستی کرے گی پھر کہتے سسٹم نہی بدلنا ہم نے یہی سب مسلط رکھنا ہے
29
290
8
814
8,109
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
مدرسہ کا معاملہ تھا پولیس نے فوری ایکشن لیا اچھی بات ہے مگر قبضہ مافیہ بارے جہاں پولیس کے اپنے اہلکار ملوث وہاں ایک خاتون ٹیچر رو پیٹ چکی مگر پولیس مقدمہ تک درج نہی کر رہی ہے پولیس کو شرم آنی چاہئے یہ ڈرامے کرتے ہوئے
ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایت پر واقعہ کا مقدمہ نمبر 559/26 بجرم 328-A تھانہ ککرالی میں درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ مزید قانونی کاروائی جاری ہے۔
5
77
1
187
2,807
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
امید کرتے ھیں کہ اس پراجیکٹ میں کرپشن کرنے والے چیئرمین کو بھی سی سی ڈی پار کریگی
54
158
10
604
17,831
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
ویسے اتنی خدمت اور کوشش کے بعد بھی ایران نے پاکستان کے آئیل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے اور انڈیا کو اجازت ہے جب کہ محبان ایران نے پاکستان میں ایران کے لیے آگ لگا دی تھی فوجی زندہ جلا دیا تھا
64
624
15
1,972
18,090
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
تازہ اطلاعات یہ کہ پولیس نے ابھی تک مقدمہ کا اندراج نہی کیا ہے ہے مطلوب ملزم جو عدالت کی طرف سے مفرور اور اشتہاری ڈکلئیر ہے کل کورٹ آڈر پوسٹ کیے وہ اتنا پولیس کا لاڈلا کہ کل وہ پولیس سے تھانے میں پیش ہونے کے بعد گرفتار ہوئے بغیر واپس چلا گیا ہے بس اتنی سی گڈ گورنس ہے جبکہ باتیں سن لیں
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے ) گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
9
228
8
384
3,297
NEW TEST OPENERS FOR PAKISTAN! 🇵🇰 Tayyab Arif and Azan Awais are most likely to open the innings for Pakistan in the 1st test against Sri Lanka #PAKvSL
61
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
🚨🚨پولیس الٹا اس اکیلی سکول ٹیچر کو دھمکا رہی کہ سوشل میڈیا پر کیوں گئی ؟ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے ؟@MaryamNSharif ثانیہ بی بی صاحبہ سے میں نے بھی پوچھا کہ آپ کے پاس اتنی رقم کہاں سے آئی کہ اس نے 30 لاکھ کا پلاٹ لیا ؟ اس اکیلی خاتون جو ٹیچر اور سید زادی بھی گیارہ سال کا بچہ ہے نے اپنا زیور 20 لاکھ کا بیچا یہ رسید اس نے ثبوت بھجوائی ہے ساتھ دس لاکھ بینک سے قرضہ لیا اس کے کاغذات بھی ثبوت ہیں اور 30 لاکھ دیے اب پیسہ بھی گیا الٹا کل پولیس نے تھانے بلا کر ذلیل کیا کہ بی بی اتنا بڑا مسلہ نہی کہ سوشل میڈیا پر چلی گئی وہ ہمارا کیا بگاڑ لیں گے وہ اشتہاری تھانیدار کا ذاتی دوست ہے پولیس نے اس سے کہا اپنے فون ہمارے حوالے کرو تو اس نے کہا کس قانون کے تحت میں فون دوں ؟ پولیس اس کو کہہ رہی تم اس بندے کو پیش کرو یہ کہہ رہی میں کہاں سے اسے لاؤں ؟پولیس کہتی ہم نے بلایا وہ نہی آیا اس نے کہا میری عمر کی پونجی گئی ایک میرا بیٹا قتل کی دھمکیاں اور ابھی تک پرچہ نہی کاٹ رہے یہ حالت ہے آپ سب اس کی آواز اوپر تک لازمی پہچاو
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے ) گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
32
676
22
1,196
30,917
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے ) گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
مریم صاحبہ یہ پولیس خواتین کو انصاف کیوں نہی دیتی ہے ؟ کچھ عرصہ قبل ایک بیوہ عورت کی ویڈیو لگائی جس کے مکان پر گجرخان میں ایک مقامی غنڈے تفسیر حسین شاہ نے قبضہ کیا وہ بنیادی طور پر قبضہ مافیا ہے پولیس فوری طور پر میری پوسٹ پر آئی کہ ایکشن ہو گیا مگر وہ آج تک آزاد ہے اب ایک اور خاتون نے اسی تھانے میں درخواست دی کہ اس کے پلاٹ پر بھی قبضہ ہے آخر اس بندے کو کب گرفتار کریں گے مریم صاحبہ کہتی کہ خواتین میری ریڈ لائن تو پولیس پھر صرف سوشل میڈیا کی حد تک کیوں ایکٹو اصل کاروائی کیوں ُنہی کرتے ہیں ؟
34
830
26
1,187
77,942
U19 ASIA CUP 2026 KICKS OFF TOMORROW IN OMAN! 🇵🇰 PAKISTAN'S MATCH SCHEDULE: 📅 6 November – vs UAE 📅 8 November – vs India 📅 10 November – vs Nepal 📅 12 November – Semi-Final 📅 14 November – Final ⏰ All matches will begin at 10:00 AM Pakistan Standard Time (PST).
51
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
پہلے وزیر صحت نے سندھ کے علاج کو یورپ سے آگے قرار دے کر سب کو حیران کیا، اب وزیر تعلیم کے اپنے حلقے کے سکول کی یہ ویڈیو دیکھ کر یہی گمان ہوتا ہے کہ بس اگلا بیان یہی آنے والا ہے کہ یورپی طلبہ بھی ہمارے سکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں۔ ​سیاسی رہنماؤں کے مبالغہ آمیز بیانات جب بنیادی سہولتوں کے فقدان سے ٹکراتے ہیں، تو عوام اسی انداز میں طنز و مزاح کے ذریعے اپنے دکھ اور مایوسی کا اظہار کرتے ہیں
19
145
3
326
3,968
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے! مسلم لیگ ن کی حکومت پر تنقید کے تیر چلانے اور باتیں بنانے والے احسان فراموش مفتاح اسماعیل ذرا پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں! عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والی ان کی بسکٹ اور کینڈی بنانے والی کمپنی ’بِسکونی (Bisconi)‘ کے لاہور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گودام پر صوبائی وزیر برائے فوڈ اینڈ ہیلتھ سلمیٰ بٹ نے چھاپہ مار کر ان کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ اس کارروائی کے دوران سال 2022ء کی ایکسپائر شدہ 44 ٹن زہریلی چاکلیٹس، بسکٹ اور کینڈیز برآمد کی گئیں۔ جو شخص اپنے زاتی مفاد اور منافع کے لیے عوام بالخصوص معصوم بچوں کو زہر بیچ رہا ہو، اسے دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہوئے حیا آنی چاہیے۔
38
507
12
1,108
37,604
Sri Lanka's Fall of Wickets in 1st Innings | PCB Patron's XI vs Sri Lanka | Three-Day Practice Match Sri Lanka declare their first innings at 223-7 🏏 | PCB Patron's XI vs Sri Lanka | Three-Day Practice Match Buy official Pakistan Cricket merchandise
1
102
PCB DEMANDS $10,000 FOR T10 NOCs!! 🔥
18