Muhammad Naveedkhan retweeted
Please join this nice space 🌹🙏
Help each other for grow together💐💐💐🫂🫂♥️👍
nitter.cf/i/spaces/1AMLPWErdVZNg…
Muhammad Naveedkhan retweeted
A relationship is like a bank account . Every act of kindness is a deposit , and every careless word is a withdrawal nitter.cf/i/spaces/1AMLPWErdVZNg…
Muhammad Naveedkhan retweeted
Some connections go beyond words; they are built through meaningful conversations, genuine voices, and shared moments. Let’s connect, exchange thoughts, and create memories worth remembering. 🎙️✨🤝
nitter.cf/i/spaces/1AMLPWErdVZNg…
Muhammad Naveedkhan retweeted
Qismat se zyada rishton mein wafadari aur samajhdari aham hoti hai, kyunki haqeeqi khushi sirf “pasand” se nahi balkay aitmaad se milti hai۔❤️🫀
@adilkhan8th
@Arya07__
@mrazamali9
@silanceis_A
@TeamRealityHub
nitter.cf/i/spaces/1AMLPWErdVZNg…
Muhammad Naveedkhan retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Muhammad Naveedkhan retweeted
Khan’s high BP and eye issues demand release and treatment without delay.
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
قوم کا سچا لیڈر اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن آج پابندِ سلاسل ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، قانون کی بالادستی قائم کی جائے اور قوم کے حقیقی قائد عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
عمران خان وہ قومی قائد ہیں جنہیں عوام نے دو تہائی اکثریت سے منتخب کیا، مگر آج وہ ناحق جبری قید اور قیدِ تنہائی میں ہیں۔ آنکھ کے مسئلے اور بلڈ پریشر 192 تک پہنچنے پر ان کی صحت شدید تشویش کا باعث ہے۔ بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر ہے، مگر انہیں اسپتال میں علاج کی سہولت نہیں دی جا رہی۔ علیمہ خان گرفتار ہیں جبکہ تحریک انصاف کے متعدد رہنما بھی قید میں ہیں۔ عمران خان کو سیاسی منظرنامے سے مٹانے اور عوام کے دلوں سے ان کی محبت ختم کرنے کی ہر کوشش ناکام ہو چکی ہے۔ عوام کے دلوں میں ان کی محبت مزید بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میں سیاسی استحکام، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ کے احترام کے لیے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ناگزیر ہے۔ ہر باشعور شہری عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کرے!!
Muhammad Naveedkhan retweeted
جعلی فاشسٹ حکومت سے سوال …؟؟؟🤔
کیا قید ہی تمہاری سیاست ہے؟
عمران خان جیل میں قید
صحت کے مسائل بڑھ رہے ہیں
عوام پوچھ رہے ہیں جواب
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
اللہ تعالی ہمارے قائد محترم اور ان کی اہلیہ کو اپنی حفاظت میں رکھے امین ثم امین 🤲
تہجد کے ٹائم ہماری یہی دعا ہوتی ہے
Muhammad Naveedkhan retweeted
ہم سب ایک ہیں، ظلم کے خلاف
ہم سب ایک ہیں، جبر کے خلاف
قائد کی رہائی تک ایک ہیں
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
قید و بند سے نظریات ختم نہیں ہوتے۔ عمران خان کی رہائی تک ہماری آواز بلند ہوتی رہے گی۔
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Muhammad Naveedkhan retweeted
عمران خان دو تہائی اکثریت سے منتخب ہوئے تھے۔
آج وہ تنہائی کی قید میں ہیں۔
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
یہاں یہ بات اہم نہیں کہ ظالم کتنا تگڑا ہے بلکہ یہ بات اہم ہے کہ میرا رب سب سے بڑا ہے، وہ ظالم کو ایسے غرق کے دیتا ہے جیسے فرعون کو غرق کیا تھا اور بچاتا ایسا ہے جیسے موسیٰ کو بچایا تھا
وہ کن فیاکن کا مالک ہے ساری قوم کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں۔
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Muhammad Naveedkhan retweeted
Khan ko ghair qanooni tor par rakha gaya hai #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Muhammad Naveedkhan retweeted
جب عدالتوں میں انصاف نہ ملے تو ظلم بڑھتا ہے
جب آئین پر عمل نہ ہو تو جبر بڑھتا ہے
جب طاقتور قانون سے اوپر ہو تو لاقانونیت بڑھتی ہے
ہم اس نظام ظلم کے خلاف کھڑے ہیں
ہمارا مطالبہ آئینی ہے، قانونی ہے
ہمیں آزاد عدلیہ چاہیے
ہمیں حقیقی انصاف چاہیے
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
تاریخ گواہ ہے کہ عوامی لیڈروں کو قید کر کے ان کا راستہ کبھی نہیں روکا جا سکا۔ آج ہر پاکستانی کی زبان پر ایک ہی آواز ہے کہ خان کو رہا کرو۔
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Muhammad Naveedkhan retweeted
They jailed one man, but awakened a whole nation!
Release Khan!
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Muhammad Naveedkhan retweeted
میرا رول ماڈل صرف عمراںن احمد خان نیازی ہے۔!!!! وسیم اکرم
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Muhammad Naveedkhan retweeted
کامیابی دشمن بناتی ہے ترقی حسد لاتی ہے اگر آپ سے کوئی نفرت نہیں کر رہا تو آپ زندگی میں کچھ نہیں کر رہے
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Muhammad Naveedkhan retweeted
یہ کیسا انصاف ہے جہاں قائد قید میں ہے
یہ کیسا قانون ہے جہاں غریب کے لیے اور امیر کے لیے الگ ہے
یہ کیسا آئین ہے جس پر صرف کمزور کے لیے عمل ہوتا ہے
ہم اس دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہیں
ہم اس ظلم اور جبر کی مذمت کرتے ہیں
انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ رہا کرو
آئین کا تقاضا ہے کہ رہا کرو
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Muhammad Naveedkhan retweeted
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
#StopLootingPashtunMinerals
ویسے @fkkundi یونین کونسل کا الیکشن نہیں جیت سکتے۔مگر پختونوں کے ساتھ غداری کر کے اور""چوپے""لگا لگا کر گورنر بن گئے ھو۔پتہ نہیں کِس رنڈی ماں نے تجھ جیسے بے غیرت کو پیدا کیا ہے
@OfficialDGISPR
@DGPR_PAF
@umerpashtoon
@Pak_x1


































