
@MuhammadRR4004i
iAccount based inSouth Asia
About this account
- Account based in
- South Asia
- Connected via
- South Asia Android App
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
KPk
Joined August 2026
- Tweets3.1K
- Following509
- Followers126
- Likes3.6K
Muhammad Ramzan retweeted
جرنیلوں خاکی کت۔وں نے خیبرپختونخوا کے خزانے لوٹنے کے لیے پورے صوبے کو آگ لگا دی.
Muhammad Ramzan retweeted
پختون خواہ میں خون کی ہولی ۔۔۔ ورکرز و سپورٹرز ڈٹے ہوئے ہیں قربانیاں دے رہے ہیں ان کو 🫡
پنجاب و سندھ میں عہدیداروں کو نکلنا ہوگا عوام کو نکالیں
اس وقت آپ کو لائحہ عمل کی نہیںُ میدان عمل میں انے کی ضرورت ہے
Muhammad Ramzan retweeted
جو حاضر سروس فوجی حضرات یہ فرماتے ہیں ساری فوج کو گندہ مت کہو صرف عاصم منیر بیغیرت ہے میرا ان سے سوال ہے
اچھے فوجی صاحب ازادکشمیر میں عاصم منیر نے وہ کام کر دیا جو بھارت 79 سالوں میں نہ کر سکا، مجھے بتاؤ آپ کشمیر کو اس نہج پر پہنچنے کے لیے عاصم منیر کے رستے میں کیسے رکاوٹ بنے ؟
اچھے فوجی صاحب بلوچستان ہاتھ سے نکل گیا، 2024 بلوچستان میں پاکستان کی تاریخ کے بدترین سالوں میں سے ایک تھا، 2025 آیا تو 2024 کی تباہی معمولی لگنا شروع ہو گئی اور اب 2026 میں تقریباً بلوچستان ہاتھ سے نکل گیا، عاصم منیر کی قیادت میں ہر گزرتا سال پچھلے سال سے زیادہ خون زیادہ لاشیں اور زیادہ تباہی لے کر آیا، بلوچستان کو بچانے کے لیے اچھے فوجی نے کیا کردار ادا کیا ؟
اب KP بھی بلوچستان کے رستے پر چل پڑا ہے بلوچستان کی طرح اب ہم آپ کو چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ KP میں حالات بلوچستان سے زیادہ بدتر ہونے والے ہیں، بتایا جاۓ اچھا فوجی اب کیا کر رہا ہے، کیا اچھے فوجی نے قسم کھا رکھی ہے جب تک سارا پاکستان تباہ نہ ہو جاۓ تب تک کچھ نہیں کرنا
پاکستان کا شیرازہ بکھر رہا ہے، ملک کا کونہ کونہ جل رہا ہے اور میں اس اچھے فوجی کا اچار ڈالوں جو ایک برے فوجی کو ملک کی تباہی میں نہ روکنے کی بجاۓ اس کا ساتھ دے اور پھر ڈھٹائی سے کہے مجھے برا مت کہو میں تو اچھا فوجی ہوں
Muhammad Ramzan retweeted
یہ پڑا ہے گورنر راج !
آپ نے پولیس والوں کو لائن حاضر ہوتے دیکھا ہو گا، آج لائن لگا کر بھاگتے ہوئے بھی دیکھ لیں ۔ نہتی عوام پر فائرنگ شیلنگ کرنے کے بعد جب عوام کو پسپا نہ کر سکے تو خود ہی بھاگ نکلے ۔
Muhammad Ramzan retweeted
زرعی یونیورسٹی پشاور کے سرکاری ہاسٹلز پر نقاب پوشوں کی دہشت گردی کی کوشش۔
یونیورسٹی کے ہاسٹل 6 میں پی ایچ ڈی اور ایم فل طلباء کو اغواء کرنے کی کوشش طلباء نے ناکام بنادی۔
طلباء تنظیموں کی ہنگامی بھیٹک اور متحدہ طلباء محاذ کے پلیٹ فارم سے مزاحمت اور ردعمل دینے کا فیصلہ۔۔
🚨اپ یہاں سے اندازا کریں پختونخوا کو گاڑیاں نہیں دے رہے تھے سہیل افریدی نے پیسے دئیے تھے پختونخوا کے عوام نے پیسے دئیے تھے کہ پولیس کے لئیے گاڑیاں دے دو یہ گاڑیاں نہیں دے رہے تھے پولیس مر رہی تھی حملوں میں اور یہ گاڑیاں نہیں دے رہے تھے، کیونکہ دہشت گردی کے بہانے اس کی حکومت ختم کرنی ہے اور دکھانا ہے کہ وہ تعاون نہیں کر رہا۔
اب گاڑیاں بھی دےدی،
اٹا تک بند کیا تھا پختونخوا پر حکوت گراتے ہی اٹا بھی دے دیا بے شرموں نے،
اپ نے کبھی سنا ہے کہ پختونخوا والوں نے بجلی یا گیس بند کی ہےوہ کبھی ایسا نہیں کرتے۔ عمران ریاض خان
Muhammad Ramzan retweeted
ان کو سہیل افریدی نے 2 وزارت دی تھی...!!!
اب اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر غائب ہے👇👇
Muhammad Ramzan retweeted
پالیسی صرف عمران خان کی چلی گئی
پولیس کو اتنی تیزی سے بھاگتے ہوئے میں نے تاریخ میں کبھی نہیں دیکھا! پولیس کی بھاگنے کی رفتار تو دیکھیں، خیبر کے عوام نے کمال کر دیا!
Muhammad Ramzan retweeted
🚨🚨 ایمرجنسی اعلان
تحریک انصاف کا سوشل میڈیا اس حد تک کمزور ہو گیا کہ ابھی تک اپنے پارٹی میں کمپرومائز قیادت کو جعلی اسمبلیوں سے باہر اٹھا کر نہیں پھینکا
استعفی استعفی استعفی استعفی استعفی استعفی – at Peshawar, Pakistan
Muhammad Ramzan retweeted
LoUD And CLear!!🚨🚨
آج KP کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔ ’’پختون خواہ میں راج صرف عمران خان کا ہوگا‘‘ ۔ اب اگر کوئی عوامی فیصلے کیخلاف جائے گا, تو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا ۔🔥✌️
Muhammad Ramzan retweeted
پشتونوں نے بنگلہ دیش کی یاد پھر تازہ کر دی، باڑہ میں اُن پولیس اہلکاروں کی پتلونیں اتار دیں جو پُرامن مظاہرین پر تشدد کر رہے تھے۔
عاصم یزید نے اس بار غلط جگہ پنگا لیا ہے۔
Muhammad Ramzan retweeted
🚨🚨آج میں بہت اداس ہوں اس ٹائم
تک دس بار رو چکی ہوں کس طرح بےحسی
قتل عام ہو رہا ہے پاکستان میں 💔🥲🥲
Muhammad Ramzan retweeted
🚨🚨 ایمرجنسی اعلان
تحریک انصاف کا سوشل میڈیا اس حد تک کمزور ہو گیا کہ ابھی تک اپنے پارٹی میں کمپرومائز قیادت کو جعلی اسمبلیوں سے باہر اٹھا کر نہیں پھینکا
استعفی استعفی استعفی استعفی استعفی استعفی
Muhammad Ramzan retweeted
بلوچستان تو فوج نے فاصلے کی وجہ سے دبا لیا تھا مگر خیبر پختونخواہ نا دبنے والا ہے اور نا ان سے سنبھلنے والا۔ بیشک بلا لو فوج اور ایف سی، بس اب نہیں! کہہ رہی ہے عوام۔۔۔
انشاء اللّٰہ
خیبرپختونخوا کی 75 فیصد آبادی تحریک انصاف کی کارکن ہے
پوری فوج اور چاروں صوبوں کی پولیس خیبر پختونخوا میں جمع ہو جائے اور پھر مدد کیلئے امریکی فوج کو بھی بلا لے
پھر بھی تحریک انصاف کو ختم نہیں کیا جا سکتا
چار سالوں سے ریاست کا ہر ادارہ پی ٹی آئی کو ختم کرنے پہ لگا ہے اور کچھ حاصل نہیں ہو سکا
آئندہ بھی نہیں ہو گا ، اسی چکر میں سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے گا
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا






















