ایک نابینا انسان کی مفتی محمود مرکز سے والہانہ محبت اور بے مثال جذبہ! ❤️
نظر سے محروم، مگر محبت اور وفا کے جذبے سے سرشار۔ ماشاءاللہ!
#نابینا_انسان
#محبت
#جذبہ
#مفتی_محمود_مرکز_پشاور
جو کل گالیاں دیتے تھے آج اقتدار کے ایوانوں میں ہیں
اور جو پاکستان کی بات کرتے تھے وہ معتوب ٹھہرائے گئے
یہ کیسا انصاف ہے، یہ کیسا نظام چلایا جا رہا ہے؟
مولانا فضل الرحمٰن کا قومی تعلیمی کانفرنس سے خطاب
الحمداللہ 74 سال کے عمر میں جا رہا ہوں آج تک کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا ہوں
اور ایک دفعہ پیشی ہوائی وہ بھی ختم نبوت کیلئے۔۔۔!#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
اگر ہم نے کال دے دی تو پھر وہ قوم ائیگی۔۔!
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
جس عورت کی ٹوٹل اوقات یہ ہو جو کہتی تھی کہ نواز شریف نے اپنی بیٹی پیش کر کے حکومت لی ہے اب نہیں پتہ تو یہ کیا دیکھ رہے ہو اج کل ترجمان بنی ہے کالا میڈیا کالے کرتے تھے #مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
قومی تعلیمی کانفرنس میں قائد محترم پہنچ گئے
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
*جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد محمود سومرو صاحب نے ان پر جھوٹے الزامات لگانے والے کالے چینل کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان*
شرم کرو حیا کرو بے غیرت جھوٹ بولنے کا بازار بند
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ترنول کی تقریر اہل علم،سیاست کے طالب علموں کے لیے سبق ہے مولانا صاحب کی تقریر سنیں سمجھیں اور سیکھیں، ایک عالم اور مدبر جب گفتگو کرتا ہے تو مکالمہ کیسے کیاجاتا ہے
*سینئر صحافی انیق ناجی*
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں


