Muhammad Sufian (@MuhammadSufi92) profile picture
Punjab, Pakistan
Joined June 2021
Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufi92)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufi92)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufi92)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufi92)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufi92)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufi92)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufi92)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufi92)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufi92)
Muhammad Sufian retweeted
Heard the news of my phupo passing away. Please remember her in your prayers. إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
1,854
1,285
106
31,060
606,532
Muhammad Sufian retweeted
I am shocked & appalled at how rapidly we are descending into not just a banana republic but a fascist state. How can anyone not understand the pain & suffering Senator Swati underwent with custodial torture & blackmailing video of him & his conservative wife sent to his family?
1,578
24,638
364
77,871
رینجرز اور ایف سی کی روانگی کا سنتے ہی چند منٹ کے اندر اندر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ، چودھری پرویز الٰہی کو سمجھ آ گئی کہ بات نکلی ہے تو دور تلک جائے گی
2,905
3,166
324
15,575
جمہوریت اس امر یقین رکھتی ہے کہ عام لوگوں میں بھی غیرمعمولی قابلیت پائی جاتی ہے مگرپیارے پاکستان میں اس کے برعکس ہوتا ہے یہاں 95 فیصد عام سماج کا ایک بھی نمائندہ پارلیمنٹ کا رکن نہیں ہے کیونکہ یہ نہ تو عام سماج سوچتا ہے اور نہ ہی 5 فیصد انسان نما مخلوق یہ چاہتی ہے کہ ایسا ہو ۔
2
7
غیر معمولی منافع بخش کاروبار
یاد رکھیں، ' خطرہ' ایک حقیقت ہے، اور ' ڈر ' ایک چوائس۔
1
اگر پنجاب پولیس کو شاہی خاندان کی طرف سے حکم ملے کہ پی ٹی آئی کے لونگ مارچ میں سے 12ٹن چرس برآمد کرنی ہے تو یہ وہ بھی کرلیں گے @OfficialDPRPP @
2
ایسا ماحول نہیں پیدا ہونا چاہیے، کہ عوام اپنی پسندیدہ شخصیت کو آرمی چیف بنانے کی خواہش کرنے لگیں
3
میاں صاحب، کپڑے رہنے دیں، بیرون ملک جائیدادیں بھیچیں گے تو ہی منہگائی پر قابو ڈلے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
شیخ رشید کے بیان سے لگ رہا ہے کہ اس پر دباؤ ڈالا گیا کہ عمران خان سے الگ ہوجاؤ
3
عام پاکستانیوں کے نمائندے 'جمشید دستی' صاحب کی جرات کو سلام ❣️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
تحریک تو راجہ پاکسے کے خاندان کے خلاف شروع ہوئی لیکن اب یہ ان تمام خاندانوں تک پہنچ رہی ہے جو پچھلے تہتر برسوں سے سری لنکا پر قابض ہیں #خاندانی_غلامی_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
خان صاحب، ہم آپ کے ساتھ کھرے ہیں، پیچھے نہیں ہیں، پیچھے سے تو لوگ دوڑ بھی جاتے ہیں nitter.cf/i/spaces/1OdKrBAznakKX
1
خان صاحب، پارٹی کی تنظیم سازی اتنی مضبوط نہیں جتنی ہونی چاہے، تو اس کے لیے آپ نے ہوم ورک کیا ہے؟ nitter.cf/i/spaces/1OdKrBAznakKX
2
اسلام و علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ آپ نے بہت سے اچھے کام کیے ہیں،میں سمجھتا ہوں کہ سسٹم آپ کے خلاف ہے بلکہ پاکستانی عام عوام کے خلاف ہے تو آپ نے اس کو سدھارنے کے لیے ہوم ورک کیا ہے،اگلے ٹینیور کے لیے؟ nitter.cf/i/spaces/1OdKrBAznakKX
2
ایک عظیم لیڈر نے کہا, “اگر کوئی ایک جانب میرے آرمی چیف کو دہشت گرد کہے اور دوسری جانب میری تعریف کرے تو اسے میں اپنی توہین سمجھوں گا” دوسروں کا موقف تھا, “یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے, جنرل باجوہ تم نے سازش کی ہے تمہیں اس کا جواب دینا ہوگا, ہم تمہارا محاسبہ کریں گے"
2
تمام تر تحفظات کے باوجود خان صاحب اداروں کی عزت کر رہے ہیں ، کچھ تو بات ہے اس بندے میں کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ اگر ادارے کمزور پڑ گئے تو ملک کمزور پڑ جائے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لازم ہے کہ #ناظم_جوکھیو کے لواحقین کو بھی تیز ترین انصاف دیا جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور