ڈاکٹرعبدالسلام نے فزکس نوبیل انعام حاصل کرنے کے دوسال بعد بھارت میں اپنے تقسیم ہند کے پہلے کے ریاضی کے استاد انیلندر گنگولی کوڈھونڈااوراپنے ضیعف، بسترپر پڑے استاد سے کہا "یہ انعام آپکا ہے سر میرا نہیں۔"
#NobelLaureate #AbdusSalam
دنیا امام حسین سے زیادہ بہتر اور روشن مثال پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔وہ محبت،بہادری، قربانی کے جذبہ اور عقیدت کا عملی اظہار تھے۔ ہرمسلمان خاص طور پر ان کی زندگی سے سبق سیکھے اور ان سے راہنمائی حاصل کرے۔
-
بانی پاکستان محمد علی جناح۔
“The Sky Fell Down”, a large painting featuring the last moments of the life of Imam Hussein (AS) created by the young artist Hassan Ruholamin۔
Happy Christmas - Birth of Lord Prophet Jesus of Nazareth! Let it Snow, Let it Snow!
youtube.com/watch?v=o2uvtl-1… #XmaS2018
2
#AsiaBibi #HumanityFirst-
جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا
5
چلے ہیں قبلہ کو رو کرکے سب عبادت کو
ہوا ہے ذبح ابھی ناتواں امام حسین۔
-
شہید انسانیت عالی مقام امام حسین علیہ السلام
6
Rest In Peace #ABVajpayee
Pervez Musharraf shakes hands with Atal Behari Vajpayee.
6












