Balaj Sheikh(🔥مرشد) retweeted
اسے امن کا نوبل انعام دلوانا ہے؟ شرم آنی چاہئیے پاکستان کے فیصلہ سازوں کو۔
الحمدللہ! انجینئر علی مرزا صاحب نے بہت اچھا فیصلہ کیا جو ان کے ساتھ بیٹھنا بھی مناسب نہیں سمجھا ،
ان کا علمی جائزہ آپ اس ویڈیو سے لگا سکتے ہیں ۔
@OwaisRabbani
#MuftiHanifQureshi
جیسے کچھ لوگ قاسم کے ابا کا نام لے کر مشہور ہونا چاہتے ہیں ،
ویسے ہی کچھ کمزور علم رکھنے والے مولوی بھی انجینئر علی مرزا صاحب کا نام لے کر منظر عام پر آنا چاہیے ہیں۔۔۔
@OwaisRabbani
#MuftiHanifQureshi
فرقا واریت کو پروان چڑھا کر کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ آپ سب جو مفتی صاحب کے ساتھ ہیں ۔
@OwaisRabbani
#MuftiHanifQureshi
آگر مقصد دین کی خدمت ہے تو آپ خود تحقیق کیوں نہیں کرتے ؟
@OwaisRabbani
#MuftiHanifQureshi
آج سے پہلے اپ نے کتنے علمی مباحثہ کروائے ؟
اور ان کا نتیجہ کیا تھا؟
کیا سب جیتنے والے کے ساتھ ہو گئے تھے ؟
@OwaisRabbani
#MuftiHanifQureshi
یہ کیسا مناظرہ ہے جس میں دوسری پارٹی کی رضامندی ہی شامل نہیں ؟
یہ کیسی جیت ہے جس میں خود ہی خود کو فتح قرار دے لیا؟
کیا عوام کی رائے لی گئی؟
یہاں پھر یہ سب تماشا صرف اپنے چینل کی ریٹنگ کے لیے تھا؟
@OwaisRabbani
#MuftiHanifQureshi
صدقہ کرتے وقت یہ مت سوچا کریں کہ وہ سوال کرنے والا(مانگنے والا) حقدار ہے یاں نہیں،
!کیونکہ
کیا ہم اللّٰہ رب العزت کی نعمتوں کے حقدار ہیں؟






