Musaddiq Shabir retweeted
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔
ٹیم سرعام کے ہمارے پرانے ساتھی سید عرفان احمد شاہ ہمارے درمیان موجود نہیں لیکن اُن کی یادیں ہمیشہ ھمارے دلوں میں زندہ رہیں گی ۔ان خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا اللہ تعالیٰ عرفانِ شاہ کوجنت میں جگہ دے آمین
Musaddiq Shabir retweeted
Murshed is back ❤️🙌
Awaam Raaj zindabad!!!
@iqrarulhassan
Musaddiq Shabir retweeted
اقرار بھائی کی رہائی کا مطالبہ صرف ایک شخص کے لیے نہیں، بلکہ آزادیِ اظہار اور صحافت کے احترام کے لیے بھی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اقرار بھائی کو رہا کیا جائے اور قانون کے مطابق انصاف یقینی بنایا جائے۔
#اقرارکو_رہاکرو
Musaddiq Shabir retweeted
ہماری آواز اور ہمارا مطالبہ واضح ہے: سید اقرار الحسن کی ملاقاتیں فوری بحال کروائی جائیں۔
#اقرارکو_رہاکرو
Musaddiq Shabir retweeted
سید اقرار الحسن شاہ صاحب کے معاملے میں بنیادی حقوق اور انصاف کے تقاضوں کا احترام کیا جائے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ قانونی کارروائی شفاف بنائی جائے اور رہائی کے معاملے پر قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے۔
#ReleaseIqrarUlHassan
#اقرارکو_رہاکرو
Musaddiq Shabir retweeted
انصاف کی امید قائم ہے! سید اقرار الحسن شاہ صاحب کے معاملے میں قانون کے مطابق فوری ریلیف دیا جائے۔
#ReleaseIqrarUlHassan #اقرارکو_رہاکرو
@GovtofPakistan @SindhGovt1 @CMSindh @ChiefMurad
Musaddiq Shabir retweeted
ہمیں بیانات نہیں، عملی اقدامات چاہئیں۔ سندھ حکومت سید اقرار الحسن کی ملاقاتیں بحال کروائے اور اس معاملے پر اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
#اقرارکو_رہاکرو
Musaddiq Shabir retweeted
جب انے والی نسلیں سید اقرار الحسن کی خدمات پڑھیں گی اور اس تصویر کو دیکھیں گے جس میں اقرار الحسن کے ہاتھوں کو زور سے جکڑا گیا ہے اور ہتھکڑیاں لگائی گئی ہیں تو کیا سبق سیکھیں گی ۔۔۔
لمحہ فکریہ ہے
خدا کے لیے محبت کے بیج بوئیں
#اقرارکو_رہاکرو
پاکستان کی فضاؤں میں پرچم سبز ہلالی لہرانے والا شخص اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والا شخص اج اپنے ملک میں اسی وطن کی سالمیت کو خراب کرنے کے الزام میں پابند سلاسل ہے آخر یہ نفرت کب ختم ہوگی
سندھ حکومت کو ظلم و ستم ختم کرنا چاہیے اور ملاقاتیں بحال کرنی چاہیے
#اقرارکو_رہاکرو
اقرار الحسن صرف ایک نام نہیں۔۔ وہ بہت سے لوگوں کی امید اور محبت کا مرکز ہیں۔ ان کے چاہنے والوں کی کا مطالبہ ہے کہ انہیں جلد رہا کیا جائے۔
#اقرارکو_رہاکرو
Musaddiq Shabir retweeted
اقرار بھائی کی رہائی کا مطالبہ صرف ایک شخص کے لیے نہیں، بلکہ آزادیِ اظہار اور صحافت کے احترام کے لیے بھی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اقرار بھائی کو رہا کیا جائے اور قانون کے مطابق انصاف یقینی بنایا جائے۔
#اقرارکو_رہاکرو
#اقرارکو_رہاکرو
اقرار الحسن گزشتہ دو دہائیوں سے صحافت کر رہے جن کا کام ہی تجزیہ، تبصرہ، تنقید کرنا ہوتا ہے لہذا محض چند تنقیدی جملے ادا کرنے پر مسلسل پابند سلاسل رکھنا انتہائی قابل مذمت ہے
Musaddiq Shabir retweeted
این سی سی آئی اے والوں نے اقرار الحسن کو عدالت میں پیش کرنے میں تاخیر کیوں کی؟
#IStandWithIqrarUlHassan
#ReleaseIqrarUlHassan
Musaddiq Shabir retweeted
اقرار الحسن بھائی کی پیشی پر جتنے دھکے کھائے، ہمارا جذبہ اتنا ہی بلند ہوتا گیا! عدالت میں پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں تھی، مگر عوام راج کے نظریے پر کھڑے لوگوں کے حوصلے پہاڑوں جیسے تھے! ✊❤️
یہ ہے عوام راج کا نظریہ، یہ ہیں عوام راج کے لوگ! 🇵🇰
Musaddiq Shabir retweeted
اقرار الحسن نے کیا کہا اقرار کا بیٹا اور بیویاں کر رہی ہیں انکی ایک جھلک نے سابق وزیراعظم نواز شریف جو کہ تین دفعہ وزیراعظم رہ چکے ہیں انکے نام سے منسوب بیانات اور انکی جھلک کو بھی دھندلا کر دیا کسی کو عمران خان کی بھی فکر نہیں
اس سے لگتا ہے اب پاکستانیوں کو پرانے سیاستدانوں سے زیادہ نئے لوگوں کو جاننے میں دلچسپی ہے
Musaddiq Shabir retweeted
اقرار الحسن کی جیل سے رہائی کب ہوگی؟
#IStandWithIqrarUlHassan
#ReleaseIqrarUlHassan
Musaddiq Shabir retweeted
اب سے کچھ دیر میں اقرار الحسن صاحب کو کورٹ میں پیش کیا جائے گا آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے
#Release_Iqrar_ul_hassan


























