مدثر (@NJMudHus) header
مدثر (@NJMudHus) profile picture

advocate of civil supremacy - once a journalist is always a journalist. cloud engineer by profession. https://nitter.cf/t.co/Zzd0Pm0wdf

United States of America
Joined August 2017
اخے میں کسی پارٹی کا محتاج نہں کیونکہ آپ فوج کے جرنیلوں کے محتاج ہیں چوہدر نثار دوست محمد کھوسہ جرنل عبدالقادر اور بیشمار ان جیسوں کو بھی یہی خوش فہمی تھی کہ ہمیں کسی پارٹی کی ضرورت نہں
2
3
8
336
اے بھی تسی ن لیگ تے پا دیوں 😂😂😂🙏🙏
ہم لاہوریے عجیب کنفیوژن میں جی رہے ہیں جہاں گیزر بھی چل رہا ہے اور پنکھا بھی
1
1
113
میرے پٹواریوں آپ سب کو بار بار کہہ رہا ہوں کہ غیر سیاسی کسی کے دوست نہں ہوتے آپ لوگ اب ان کے ٹ _ے اٹھانا چھوڑیں کیونکہ اب پھر ہمُ سب کو ووٹ کو عزت دو پر ٹاکی شاکی لگانی ہے ہاں جی لہذا تیاری پکڑیں 😂
1
1
6
275
غیر سیاسی لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے پانچ سال صرف بھٹو کو دئیے تھے ہاں البتہ اگر آپ نے بھٹو نہں بننا تو پھر پنجاب کے چار حصے ہوں گے بولوں سرط منجور ہے ؟
1
2
157
کوئی فواد چوہدری کا پتا کرے سنا ہے کہ فواد چوہدری کو مرگی کے دورے پڑ رہے ہیں 😂😂
جہلم بازار کا افتتاح اور عوام کی محبتیں 🙏🏼❤️
142
اگر صوبے ہماری مرضی اور منشا کے مطابق نہ بنائے گیے تو پھر ہم مرکزی مسلم لیگ سے بنوا لیں گے سمجھ آئی 😂😂
5
1
15
322
کسی نے نام سنا کبھی اخے مرکزی مسلم لیگ پھر کہتے ہیں کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے
3
7
1
23
451
اس بار ریپبلیکن کے ساتھ وہ ہے کہ آپ کی سوچ ہے سینٹ کم از کم چھ سال کے لیے ان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے اوباما کے دوسرے دور میں بھی ایسا ہوا اور پھر ڈیموکریٹ نے دس سال یہ سزا بھگتی
آپکو کیا لگتا ہے یہ جو امریکہ کے مڈٹرم الیکشن ہیں یہ درحقیقت کیا ہیں۔۔ یہ بھی ایک بلیک میلنگ ہی ہے ابھی ٹرمپ کی اسکے بعد اگلی برسر اقتدار آئی پارٹی کی۔۔۔ سب گول مال ہے ۔۔۔ یہاں ہو یا وہاں ہو۔
1
131
نتائج کے بعد ٹرمپ سے زیادہ پریشان نائب صدر جی ڈی ہے بچارہ امید لگا کر بیٹھا تھا کہ دو سال بعد وہ صدر بن جائے گا 😂😂
1
1
4
162
فرمودات امریکیات ایران میں رجیم چینج کروانے کے دعوے کرتا رہا ہے خود اپنی رجیم چینج کروا بیٹھا 😂 امریکی ووٹروں نے ٹرمپ کو بتایا کہ آبنائے ہرمز اس طرح کھولی جاتی ہے 😂😂 دودھ انڈے ٹماٹر کے ریٹ کل رات کے بعد ٹرمپ کو بھی یاد ہوچکے ہوں گے
1
1
6
249
دو سال قبل جتنی بڑی تعداد میں امریکہ میں مقیم یوتھیوں نے ٹرمپ کو ووٹ دیا تھا وہ آپ کی سوچ ہے اسی طرح انڈین مودیوں نے بھی ٹرمپ کو آخیر سپورٹ کیا تھا اس بار یوتھیوں اور مودیوں نے ٹرمپ سے ایسا منہ موڑا کہ شیطان بھی حیران کہ اتنا بڑا دھوکہ 😂😂
1
3
89
اب تک کے نتائج کے مطابق دیموکریٹ اس وقت سینٹ میں برتری حاصل کر چکے ہیں جبکہ ہاؤس میں برتری سے صرف 24 سیٹوں کی دوری پر ہیں - یہ حدف آسانی سے پورا ہو جائے گا یوں صبح تک حکومتی پارٹی دونوں ایوانوں میں برتری کھو چکی ہو گی
1
1
157
ابھی تک کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ اس وقت سینٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر چکے ہیں ہاؤس میں بھی برتری ڈیموکریٹ کی ہے ٹرمپ کی ناکام اقتصادی پالیسیاں ، مہنگائی ریپبلیکن کی ہار کی بڑی وجہ بنی
1
2
102
ہاؤس میں ڈیموکریٹ کی ابھی تک کی پوزیشن
2
1
3
194
ابھی تک کے سینٹ میں پوزیشن
115
خزاں کے رنگ میرے یوٹیوب چینل کے سنگ youtu.be/0NzR929Je54?is=iaO4… انجوائے کریں اور میرے چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ 🙏
2
2
168
Just voted
1
1
77
ہمارا امیدوار جو آج شام انشاللہ ہاؤس کا نیو جرسی سے پہلا مسلمان ممبر بنے گا وہ ہماری مسجد میں دو بار جمعہ کا خطبہ دے چکا ہے پاکستان میں کوئی ممبر قومی و صوبائی اسمبلی (مذہبی جماعتوں کے علاوہ) جمعہ کا خطبہ اس لیے نہں دیتا کیونکہ ہم نے اسلام صرف ملاؤں کے حوالے کر رکھا ہے
1
2
6
154
گجرات میں سالک کو سپورٹ کرنے کی سفارش کس نے کی تھی ؟
1
189
ہمارے حلقے میں آج پہلی دفعہ ایک مسلمان ڈاکٹرAdam ہاؤس کا الیکشن لڑ رہا ہے انشاللہ بڑی آسانی سے الیکشن جیت جائے گا
مشیگن میں صبح سویرے مسلمانوں کی بڑی تعداد ووٹ دینے پینچ گئی مشیگن سے ڈاکٹر عبدالسعید سینٹ کا الیکشن لڑ رہے ہے اگر منتخب ہو گئے تو امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر ہوں گے جیتنے کے کافی زیادہ امکانات ہیں
2
4
227