NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G) header
NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G) profile picture

PRESIDENT PML N YOUTH WING RAWALPINDI DIVISION, MEMBER CENTRAL GENERAL COUNCEL PMLN PAKISTAN,MEMBER PROVINCE GENERAL COUNCEL PMLN PUNJAB

PAKISTAN RAWALPINDI
Joined October 2012
Photo by NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G)Photo by NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G)Photo by NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G)Photo by NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G)Photo by NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G)Photo by NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G)Photo by NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G)Photo by NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G)Photo by NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G)Photo by NAEEM PASHA PMLN (@NPasha_G)
NAEEM PASHA PMLN retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کی پارلیمنٹرین، پارٹی عہدیداروں سے گورنر ہاؤس پشاور میں مختصر ملاقات،شرکا اجلاس نے گورنر راج/ ایمرجنسی کے فیصلے کی تائید کردی۔ صوبے میں پارٹی منظم،مضبوط کرنے کا فیصلہ۔کے پی کوماڈل صوبہ بنانے کا عزم،پارٹی صدر نوازشریف جلد پارلیمنٹرین، پارٹی عہدیداروں سے خصوصی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی یقین دہانی
4
15
1
57
10,669
NAEEM PASHA PMLN retweeted
Newly constructed farm to market roads, Muzaffargarh 💚
477
848
48
2,573
138,014
NAEEM PASHA PMLN retweeted
سیٹ ہار سکتے ہیں، آپ نے حوصلہ نہیں ہارنا۔ میدان مار سکتے ہیں، میدان نہیں چھوڑنا ۔ پہلے دو مرحلوں میں عوام نے مسلم لیگ ن کو اکثریت دے کر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اب اس اعتماد کو خدمت میں بدلنا ہماری ذمہ داری ہے۔ شہباز شریف نے پنجاب کی ترقی کی بنیاد رکھی اور مریم نواز نے اسے آگے بڑھایا۔ یہی ترقی آزاد کشمیر تک لانی ہے۔ صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف
35
261
6
933
20,975
Alhamdulillah , Historic Makkah Joint Defence Agreement signed 🇵🇰🇸🇦🇹🇷 Signed within the vicinity of the Holy Kaaba
40
NAEEM PASHA PMLN retweeted
مجھے مظفر آباد بہت خوبصورت لگتا ہے۔
24
44
8
213
6,754
NAEEM PASHA PMLN retweeted
Truly monstrous crowds! Kashmir loves Mian Nawaz Sharif and Maryam Nawaz dearly!
19
88
1
279
5,258
محبتیں بانٹنے والے چہرے ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں گو کہ مشکلات بھی آتی ہیں اور ان پہ صبر کرتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ مشکلات کے بعد آسانیاں ہی انکا استقبال کرتی ہیں ۔ قائد میاں نواز شریف اللّٰہ پاک آپکو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین #-کشمیر-کا-بیٹا-نوازشریف #MaryamNawaz #PMLN
2
39
NAEEM PASHA PMLN retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ نوازشریف نے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر جو موثر انداز میں اٹھایا. تنازعہ کشمیر ہی کی وجہ سے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دیکر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا. نوازشریف کے کسی بھی حکومت میں بھارت کو کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم کرنے کی جرت نہیں ہوئی. #کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
4
35
37
775
NAEEM PASHA PMLN retweeted
محرم الحرام کے موقع پر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں جس منظم، پرامن اور مثالی انتظامات کو یقینی بنایا گیا وہ قابل تحسین ہیں۔ تمام صوبائی وزراء، ارکانِ اسمبلی، ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب، ہیلتھ اور لوکل گورنمنٹ ٹیموں نے دن رات محنت کر کے عزاداروں کو بہترین سہولیات فراہم کیں۔ شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی کی سبیلیں، کھانے کا انتظام، عرق گلاب کا چھڑکاؤ، سموگ گنز کے ذریعے ریلیف اور جلوسوں کے روٹس پر صفائی کے مثالی انتظامات نے عوامی سہولت اور خدمت کی نئی مثال قائم کی۔
10
52
1
159
18,613
NAEEM PASHA PMLN retweeted
کون سے انصاف کی بات کرتے ہیں ؟ فائز عیسی والا یا جنرل فیض والا؟ کونسی جمہوریت ہم کو یہ سیکھانا چاہتے ہیں ؟ آج بھی ان کو حاصل بزنجو کی روح تلاش کررہی ہے
10
153
1
559
11,703
ہم ہیں 28 مئی 1998 والے جس دن اللّٰہ پاک کی مدد ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا گیا ۔ میاں نواز شریف زندہ باد ڈاکٹر عبد القدیر خان اور انکی پوری ٹیم زندہ باد پاک آرمی زندہ باد @Atifrauf79 @CMShehbaz @MaryamNSharif @pmln_org @NawazSharifMNS @MaryamAurangze
1
12
“معرکۂ حق” آج کی باوقار تقریب میں پیش کی گئی “معرکۂ حق: دی بیٹل آف ٹرتھ” کتاب تحقیق، شواہد اور جامع انداز کا حسین امتزاج ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات میزبان جبکہ آئی ایس پی آر کا اشتراک قابلِ تعریف ہے۔
19
NAEEM PASHA PMLN retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یومِ آزادیِ صحافت 3 مئی 2026 پر پیغام. عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر میں پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اورصحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ صحافت سے وابستہ افراد کی پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی ایک باخبر اور با شعور معاشرے کی ضمانت ہے۔ مستند اور تعصب سے پاک غیر جانبدارانہ خبروں کی بروقت اشاعت و نشریات ہی اصل صحافت کی اساس ہے۔ پروپیگنڈہ، فیک نیوز، غیر مستند اور غیر تصدیق شدہ خبروں کی ترسیل کو اپنی پیشہ ورانہ اقدار کے تحت روکنا ہر صحافی کا فرض ہے۔ صحافی نہ صرف پیشہ ورانہ بلکہ سماجی اقدار کے امین ہیں۔ اس سال عالمی یومِ آزادیِ صحافت *“پرامن مستقبل کی تشکیل”* کے عنوان تحت منایا جارہا ہے۔ یہ موضوع دور حاضر کی ضروریات کی عکاسی کرتا ہے۔ صحافی اپنے فرائض کی انجام دہی میں ایک باوقار، باحفاظت اور سازگار ماحول کے حقدار ہیں۔ عصر حاضر میں امن و امان کا ماحول محض سفارت کاری سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ مستند معلومات، ذمہ دارانہ صحافت اور عوامی راۓ اسکی تشکیل میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہیں۔ بین الاقوامی تعلقات، ممالک کے مابین سفارتی,معاشی، معاشرتی باہمی تعلق کو مثبت، بامعنی اور موثر بنانے میں میڈیا تعمیری کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیشتر اوقات نقطہء نظر کی صحیح ترجمانی بہت سے پیچیدہ مسائل حل کر دیتی ہے۔ یہی ذمہ دارانہ صحافت کا طرہ امتیاز ہے۔ پاکستان پر امن ملک ہے اور اختلاف راۓ سے لے کر کشیدگی کے دیر پا حل تک مکالمے اور مذاکرات کو ترجیح دیتا ہے۔ موجودہ حالات میں سفارتی میدان میں پاکستان، کشیدگی میں کمی، مکالمے کے فروغ اور خطے میں امن کی بحالی کے لیے مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ اس تناظر میں عالمی سطح پر میڈیا نے پاکستان کی تحسین کی ہے۔ سفارتی محاذ اور زمانہ امن کے علاوہ قومی میڈیا نے معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کے دوران بھی ایک اہم ذمہ داری ادا کی۔ مربوط قومی ردعمل اور خودمختاری کے دفاع میں قومی یکجہتی اور پاکستان کے مؤقف کو وضاحت اور تحمل کے ساتھ پیش کیا۔ میڈیا نے عوام کو آگاہ رکھا اور غلط معلومات کا تدارک کیا۔ معرکہ حق کے لمحات مسلح افواج کی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ قومی طاقت کا مظہر تھے جس میں ذمہ دار میڈیا بخوبی شامل تھا۔ اور تمام صحافی برادری کا کردار لائق تحسین تھا۔ آج ہم ان صحافیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی جرات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ آزادی صحافت ایک بیش قدر اثاثہ ہے۔ میڈیا کا منظرنامہ بڑی تیزی سے جدت کو اپناتے ہوۓ تبدیل ہو رہا ہے۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز، ملکی و عالمی رائے عامہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں قومی تشحص اور نقطہء نظر کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے میں میڈیا کا اہم کردار ہے۔ میڈیا اداروں کو ڈیجیٹل میدان میں جدت سے خود کو ہم آہنگ کرنے میں رفتاراور احساس ذمہ داری دونوں درکار ہیں۔ جعلی خبروں اور منظم گمراہ کن مہمات کا پھیلاؤ قومی ہم آہنگی اور عالمی ساکھ کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔ خبروں تک جلد رسائی اور ساکھ دونوں کو مقدم رکھنا ناگزیر ہے۔ میں تمام صحافی حضرات سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ تصدیق، دیانت اور پیشہ ورانہ معیار کی اعلیٰ ترین اقدار کو برقرار رکھیں۔ تاکہ میڈیا کے برق رفتار ڈیجیٹل دور میں بھی مسابقت سچائی کی قیمت پر نہ ہو۔ میڈیا نہ صرف ہماری معاشرتی، سیاسی اور معاشی تنوع کی عکاسی کرتا ہے بلکہ قومی یکجہتی و استحکام کے فروغ کا باعث ہے۔ صحافت عوام کے سماجی، معاشی اور عوامی اہمیت کے امور کو اجاگر کرنے اور اہم عوامی آگاہی کے لیۓ مفید انداز میں کام کرتی ہے۔ آج اس موقع پر، میں اپنی حکومت کے اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ آزادیِ صحافت کے تحفظ کے ساتھ ساتھ اس کے فروغ اور سازگار ماحول کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھاۓ جائیں گے۔ آئیے، مشترکہ تجدید عزم کریں کہ صحافتی آزادی کے تحفظ میں حکومت اپنا کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ سازگار ماحول میں میڈیا سچائی کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھاتا رہے۔ اور مل کر ہم ایک مضبوط پاکستان کی تعمیر کے لیۓ محو عمل رہیں جو پر امن، پراعتماد اور عالمی سطح پر باوقار مقام رکھتا ہو۔
67
67
5
171
8,639
NAEEM PASHA PMLN retweeted
سہیل آفریدی اندرونی اور بیرونی تنقید سے سخت فرسٹریشن اور ڈپریشن کا شکار ہیں، زیرو پرفارمنس بھی ہر روز کا سننے والا طعنہ بن چکا، سُنا ہے دو بار استعفیٰ لکھ چکے اور ایک بار تو اسمبلی توڑنے تک بات پہنچ گئ تھی، لیکن کچھ صوبائ وزراء جو بہتی گنگا میں روز نہاتے ہیں نے بڑی مشکل سے روک لیا۔
28
224
3
845
19,198
NAEEM PASHA PMLN retweeted
سنیے دنیا بھر میں پاکستان آرمی اور فیلڈ مارشل کی عزت دنیا بھر کے لوگ پاکستان کی فوج کی بہادری کے معترف ہیں ۔ یہ عزت کوئی ملک اربوں روپیے کی لوبنگ فرمز ہائر کرکے بھی حاصل نہیں کر سکتا 👏👏👏 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
41
225
4
624
6,767
NAEEM PASHA PMLN retweeted
"پنجاب کی معاشی اڑان , ترقی کرے گا پاکستان" ♦: ملکی معیشت کیلئے وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بڑا اقدام , پنجاب 10 لاکھ جانور ایک پورٹ کرے گا ♦: پنجاب کی ہر تحصیل میں سٹیٹ آف دی آرٹ ویٹرنری ہسپتال قائم کیا جائے گا
3
52
4
120
2,107
NAEEM PASHA PMLN retweeted
Where development becomes legacy!
8
57
2
103
2,117
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی خلاء بازوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی سے ملاقات میں ان کے انسانی خلائی مشن کو پاکستان کیلئے تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی قوم کے فخر اور سائنسی ترقی کی نئی سمت کی علامت ہے۔ 🇵🇰
6