Pinned Tweet
اکثر ہم اپنے سیاسی،سماجی، لسانی اختلافات کے باعث اپنے اپکو خود اچھے لوگوں کے ساتھ سے محروم کرلیتے ہیں ۔ لوگوں کو انکے مزاج، اطوار ، طبیعت ، ذوق پہ پرکھنے کے بجائے ۔۔۔ صرف اپنی سوچ کے مطابق دیکھنا چاہتے ہیں۔
#سوچ_کی_ازادی_حقیقی_ازادی_ہے۔
Nayel M retweeted
ضلع کوہلو میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور مقامی عمائدین کے درمیان گرینڈ جرگے کا انعقاد عوامی رابطے اور باہمی اعتماد کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے۔ امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور تعاون پر تبادلہ خیال کے ساتھ مقامی عمائدین کی یقین دہانی۔
#فساد_نہیں_امن
#FabricatedNews
Nayel M retweeted
ضلع کوہلو میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور مقامی عمائدین کے درمیان گرینڈ جرگے کا انعقاد عوامی رابطے اور باہمی اعتماد کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے۔ امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور تعاون پر تبادلہ خیال کے ساتھ مقامی عمائدین کی یقین دہانی۔
#فساد_نہیں_امن
#FabricatedNews
Nayel M retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کیجانب سےضلع قلعہ سیف اللہ میں مفت طبی کیمپ کاانعقاد عوامی خدمت کی عمدہ مثال ہے 25افراد کا طبی معائنہ اور مفت ادویات کی فراہمی سے مقامی آبادی کو صحت کی بنیادی سہولیات میسر آئیں، جس پر اہل علاقہ نےاس فلاحی اقدام کو سراہا۔
#فساد_نہیں_امن
#FabricatedNews
Nayel M retweeted
قلعہ سیف اللہ میں ایف سی بلوچستان نارتھ کے افسران نے تعلیمی اداروں کا دورہ کیا، تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور طلبہ کی سائنسی نمائش میں حوصلہ افزائی کرتے ہوئے روشن مستقبل کے لیے واضح اہداف مقرر کرنے کی تلقین کی #فساد_نہیں_امن
#FabricatedNews
Nayel M retweeted
قدرتی حسن سے عالمی شناخت تک، بلوچستان میں سیاحت کے فروغ کے نئے مواقع، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف سیاحتی منصوبوں کے ذریعے جنوبی بلوچستان کو قومی اور عالمی سطح پر متعارف کرانے کی کوششیں جاری ہیں #فساد_نہیں_امن
#FabricatedNews
Nayel M retweeted
کوئٹہ کے رہائشی اسد اللہ نے اپنے بھائی جمیل احمد کے مبینہ عمل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ ایک اور بلوچ خاندان اس صورتحال سے متاثر ہوا۔
#فساد_نہیں_امن #FabricatedNews
Nayel M retweeted
اساتذہ کی اسکولوں سے غیر حاضری، بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی اور کم شرح خواندگی کی بڑی وجہ، حکومت کا عادی غیر حاضر 2000 سے زائد اساتذہ کو برطرف کرنے کا فیصلہ #فساد_نہیں_امن
#FabricatedNews
Nayel M retweeted
خواتین کو ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر کے اپنے ساتھ شامل کرنا اور اس عمل کو جدوجہد کا نام دینا فتنہ الہندوستان کا اصل چہرہ ہے۔ یہ عناصر چند بھارتی ٹکوں کے عوض بلوچ خواتین کو نشے کا عادی بنا کر اس گندے کھیل کا حصہ بناتے ہیں۔
#فساد_نہیں_امن #FabricatedNews
Nayel M retweeted
بی ایل اے کی نام نہاد مزاحمت دراصل نوجوان خواتین کا استحصال ہے، جہاں انہیں جذباتی نعروں اور جھوٹے خوابوں کے ذریعے تشدد کی راہ پر دھکیلا جاتا ہے۔ یہ آزادی نہیں بلکہ خواتین کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی حکمت عملی ہے۔
#فساد_نہیں_امن #FabricatedNews
Nayel M retweeted
بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کا خصوصی مشن! مقامی سطح پر روزگار کی فراہمی سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، معاشی مشکلات کم کرنے اور انہیں باعزت مستقبل کی جانب گامزن کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
#فساد_نہیں_امن #FabricatedNews
Nayel M retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں عوامی سہولت مرکز کے ذریعے مقامی آبادی کو بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں، اس دوران موٹر سائیکل پنکچر کی سہولت اور مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔
#فساد_نہیں_امن #FabricatedNews
Nayel M retweeted
ایک اور بلوچ خاندان فتنہ الہندوستان سے وابستہ سرگرمیوں کے باعث دکھ اور اذیت سے دوچار! کوئٹہ کے منو جان روڈ کے رہائشی اسد اللہ ولد شمس الدین نے اپنے چھوٹے بھائی جمیل احمد کے عمل سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے گہرے دکھ، شرمندگی اور ندامت کا اظہار کیا۔
#فساد_نہیں_امن #FabricatedNews
Nayel M retweeted
افغان طالبان مذہب کو ڈھال بنا کر دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ یہ عناصر مظلومیت کی جھوٹی کہانیاں سنا کر فتنہ الخوارج کے لیے دہشتگرد بھرتی کرتے ہیں، انہیں تربیت دیتے ہیں اور پاکستان بھیجتے ہیں۔
#فساد_نہیں_امن #FabricatedNews
Nayel M retweeted
اسمگلنگ اور بھتہ خوری کے ذریعے بلوچستان کی معیشت، روزگار اور ترقی کو نقصان پہنچانے کی گھناؤنی سازش کی جا رہی ہے۔
#فساد_نہیں_امن #FabricatedNews
Nayel M retweeted
فتنہ الخوارج سیکیورٹی فورسز کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتے، یہی وجہ ہے کہ یہ بزدل عناصر پہاڑوں میں چھپ کر چرواہوں کو ڈراتے اور مقامی لوگوں کو اغوا کر کے بھتہ وصول کرتے ہیں۔
#فساد_نہیں_امن #FabricatedNews
Nayel M retweeted
بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے دروازے کھل گئے، کیسکو کی 12 اضلاع میں بھرتیاں جاری، پاک فوج، ایف سی اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے میرٹ پر ٹیسٹ اور انٹرویوز #فساد_نہیں_امن
#FabricatedNews
Nayel M retweeted
قلعہ سیف اللہ میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے عوامی سہولت مرکز کے ذریعے مقامی آبادی کو بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں، موٹر سائیکل پنکچر کی سہولت اور مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا #فساد_نہیں_امن
#FabricatedNews
Nayel M retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے افسران نے قلعہ سیف اللہ کے تعلیمی اداروں کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں اور سائنسی نمائش کا جائزہ لیا، جبکہ نمایاں طلبہ کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
#فساد_نہیں_امن #FabricatedNews
Nayel M retweeted
اپنے ہی صوبے میں روزگار کے مواقع میسر آنے سے بلوچستان کے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے بہتر مواقع ملیں گے، جو خطے کی مجموعی ترقی اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم ہے۔
#فساد_نہیں_امن
#FabricatedNews
Nayel M retweeted
نئے صوبوں کے قیام سے اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہوں گے، عوامی مسائل بروقت حل ہوں گے اور تمام علاقوں کو ترقی کے مساوی مواقع ملیں گے #فساد_نہیں_امن
#FabricatedNews





















