Pinned Tweet
جس طرح کسی میاں بیوی کی بیڈ روم کی پرائیویٹ لائف میں جھانکنا ناجائز مداخلت ہے،
اسی طرح میاں بیوی کا اپنی سیکس لائف کو پبلک میں بیان کرنا (خواہ کوئی اچھی بات ہو یا بری) اُس مداخلت سے کہیں زیادہ گھٹیا حرکت ہے۔
میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہیں اور لباس جسم کو چھپا کر رکھتا ہے۔
@SFati


















