Nikki ــ 🪁 (@Naila_hon) profile picture
Fsd _ Pakistan
Joined February 2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ تمام عالم اسلام اور محبانِ رسول کل جہاں کو آج کا دن بہت مبارک ہو اللہ پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے ہمیں ان کے رستے پر چلنے کی ہمت دے ہماری فلاح اسی رستے پر ہے جو حضور نے ہمیں دیا اور دیکھایا اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق دے آمین
38
13
111
3,998
تمہارے بعد کئی بار یوں ہوا ہے کہ ہم جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں اداس ہوئے
5
4
19
293
تُو نے جس دام میں بیچی ہے محبت میری اتنی دولت تو نشوں میں اُڑا دی میں نے
13
2
32
488
سر جھٹکنے سے کچھ نہیں ہوگا میں تیرے حافظے میں رہ جاؤں گی
16
1
81
904
Nikki ــ 🪁 retweeted
راستہ ! راستہ ناختم ہونے والی طوالت خود میں سمائے ہوئے ہے ! ایک جیسی رفتار ناممکن ہے ! ناممکن کو ممکن بنایا جاسکتا ہے ! لیکن یہ روح کا خراج مانگتی ہے دل کا گوشت مانگتی ہے ! مانگنے والا کام اس دنیا میں موجود ہر شے کا پسندیدہ کام ہے ! کوئی محبت مانگتا ہے کوئی سکون مانگتا ہے کوئی عزت مانگتا ہے ! اور کوئی راستوں میں نرمی مانگتا ہے ! خود بتاؤ کیا کوئی ایسا راستہ اب تک دریافت ہوا ہے جو مخملی کپاس سے بنا ہوا ہو ؟ کپاس کے اوپر کا خول بھی سخت ہوتا ہے ! اکثر پاؤں بری طرح شل ہوجاتے ہیں ! ایسا لگتا ہے جیسے بہت بھاری فولاد کی زنجیریں پاؤں میں باندھی گئی ہوں ! تب بھی چلتے رہنا ! رفتار میں فرق آئے تو گھبرانا مت! بالکل ویسے ہی جیسے حالات میں فرق آنے پر نہیں گھبرائے تھے ! اپنی رفتار کا کسی دوسرے کی رفتار سے موازنہ نہ کرنا ! تم تم ہو اور وہ وہ ہے ! ایک آئینہ اپنے ساتھ رکھنا ! جب ہمت ہارنے لگو تو خود کو آئینے میں دیکھنا! تمہیں اپنی آنکھوں پر اپنے ہونٹوں پر ترس آئے گا! ترس آنے سے ہمت جمع ہوجاتی ہے! تم ہمت والے بن جاؤ گے ! جب ہمت آجائے تو ناامیدی کا بیچ پھوٹنے سے پہلے ہی خودسوزی کر لیتا ہے ! تم نے بس گھبرانا نہیں ہے ! اگر اردگرد آگ لگ جائے تو آنکھیں بند کر لینا! اور راستے میں رکنا مت ! تم آخر میں وہ سب ضرور حاصل کرو گے جو تم چاہتے ہو ! لیکن راستہ ختم نہیں ہوگا ! راستہ تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک تم روح کا خراج نہیں دو گے ! اور راستے بنانے والے کو معلوم ہے کہ تم خراج کب لینا ہے ! عباس
21
36
1
68
1,092
پیاری بہن گلناز کل میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی میں ایکس پہ نہیں آئی ، بہت معزرت چاہتی ہوں آپ کو وش نہیں کر سکی آپ کو بہت بہت مبارک ھو Happy birthday to you ہمیشہ مسکرائیں ، جگمگائیں اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ثمہ آمین @pagli__dewanii
آج کا دن میری زندگی میں بہار لے آئے 🌸 میرا رب میری ہر دعا کو وقار دے جائے 🤍 ہر نیا سال خوشیوں سے سجا دے میری زندگی اور میرا نصیب مجھے رب کے قریب لے جائے ✨🎂 #قومی_زبان #Happybirthdaytome
3
1
14
293
کسی بڑے آدمی کے سائے میں کھڑے ہو کر قد اونچا نہیں ہوتا، خوشامد سے ملنے والی جگہ ہمیشہ عارضی ہوتی ہے...!! السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر
11
6
38
493
ہم نے رکھنے ہی نہیں بابو شونا والے جملے ہم تو کہتے ہیں روحِ من, عزیزِ من, جا نِ من
21
8
1
81
993
3
9
24
352
چھوڑ دے ضد کہ استخارہ کر عشق ___ناکام ہے دوبارہ کر تجھ کو تو رات کی سہولت ہے اک دیا خود جلا ____ستارہ کر میں بھی زندہ رہوں اس کہانی میں تو بھی کردار کو____ گوارہ کر دیکھ کتنے ہیں دیکھنے والے روز اپنی نظر _____ اتارا کر۔
20
2
60
649
غیر کے دل میں اگر _______اُترناتھا میرے دل سے ________ اُترگئے ہوتے
16
6
56
586
مجھے ہجوم والی جگہیں ، غیر ضروری تعلقات ، حسب و نسب کو خوشامد اور منافقت بھری ملاقاتوں سے نفرت ہیں ، مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں ، خاموش ، سادہ ، نرم مزاج ، اور منفرد ۔🌾
29
5
83
1,007
اپنے من پسند انسان کی توجہ ایسی دوائی ہے، جو نہ آپ خرید سکتے ہیں نہ کسی کو بیچ سکتے ہیں۔🚬
15
4
44
587
آئے ہو ابھی ، بیٹھو تو سہی جانے کی باتیں جانے دو
28
7
127
1,931
میرے لفظ ساتھ نہیں دیتے! تم میری آنکھیں پڑھ لینا ♥️
23
4
81
942
یہ تم سے کہہ دیا کس نے!!! خزاں ہے درد کا موسم دلوں کےخون ہونے کا کوئی موسم نہیں ہوتا۔۔۔!!!
11
8
3
61
617
Nikki ــ 🪁 retweeted
آ خری سلیپ رکھنے سے پہلے اگر ہمت ہو تو ایک نظر ان سلیپوں کے نیچے لیٹے ہوے مردے پے ڈالو۔اور ایک عارضی کپڑا جو اوپر اس لیے رکھتے ہیں کہ اوپر مٹی نہ پڑے ۔۔۔وہ کپڑا آ ہستہ سے اتارتے ہوئے کفن میں لپٹے میت پے نظر ڈالو ۔تمہاری سانسیں تھم جائیں گی یہ منظر دیکھ کے وہ اندھیرا ۔۔اگے پیچھے دیواریں ۔کتنا خوفناک منظر دیکھنے کو ملتا ہے ۔۔اور پھر آ خری سلیپ رکھ دی جاتی ہے اور اوپر مٹی ڈال دی جاتی ہے ۔۔۔۔مگر وہ آ خری منظر آ نکھوں میں رہ جاتا ہے ۔کہ کتنا خوفناک منظر دیکھا ۔۔ سنبھل جاؤ ذرا خود کو وہاں رکھ کے سوچوں تو شاید کی دن تم سو نہ سکو خوف سے ۔۔۔مگر ہمیں کسی غریب کا یتیم کا مال کھا کے خوف کیوں نہیں آ تا ۔جو کہ تیرے مرنے کے بعد دوسروں کے کام آ نا ہے اور حساب تو دے گا ۔۔۔۔عہد کر لے آ ج سے ہی اپنے آ پ کو درست کرنے کا کہیں بہت دیر نہ ہو جائے پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات اچھی لگے تو شیئر ضرور کریں اور اپنی رائے دیں جزاک اللّہ
32
52
2
172
8,674
۔ کئی لبوں کی عیادت کو مُلتوی کرکے وہ ہَنس پَڑا تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے
12
6
55
623
داستاں ختم ہونے والی ہے، تم میری آخری محبت ہو 🙂🔪
6
3
27
397
زندگی اب بیٹھ کے میرے قصیدے لکھنا میں نے ایک عمر تسلی سے گزارا ہے تمہیں
20
5
61
644
پہلے دور میں ماؤں کا معمول یہ تھا کہ اگر روٹی جل جاتی تو اس روٹی کو مائیں اپنے لئے رکھ لیتی تھیں #TDR_now
7
4
35
986