National Party - NP (@NationalParty_) header
National Party - NP (@NationalParty_) profile picture

Center-left, secular, progressive nationalist and social democratic political party struggling for strengthening democracy and national autonomy.

Balochistan
Joined February 2012
Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)
National Party - NP retweeted
بلوچستان رائٹ ٹو انفارمیشن (ترمیمی) بل 2026 کا جائزہ، متعلقہ کمیٹی کا اجلاس منعقد بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس کمیٹی روم میں چیئرمین کمیٹی رحمت صالح بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں اراکین کمیٹی ہادیہ نواز بحرانی، سنجے کمار اور صفیہ بی بی نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلوچستان رائٹ ٹو انفارمیشن (ترمیمی) بل 2026 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سابق سیکرٹری اطلاعات عمران خان نے بل کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون کا بنیادی مقصد عوام کو بروقت معلومات کی فراہمی یقینی بنانا ہے، جبکہ معلومات فراہم نہ کیے جانے کی صورت میں عوام متعلقہ کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کمیشن کی تشکیل اور اس کے قانونی کردار پر بھی روشنی ڈالی۔ چیئرمین کمیٹی رحمت صالح بلوچ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قانون ساز اسمبلیوں کی قائمہ کمیٹیاں وہ حقیقی فورمز ہیں جہاں قانون سازی اور عوامی مفاد سے متعلق امور پر تفصیلی بحث و غور کیا جاتا ہے، اور ایسے معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے جن پر ایوان میں تفصیلی گفتگو ممکن نہیں ہوتی۔ چیئرمین کمیٹی نے مزید کہا کہ آئین پاکستان عوام کو معلومات تک رسائی کا حق فراہم کرتا ہے، تاہم جو معلومات قانون کے تحت خفیہ اور مستثنیٰ قرار دی گئی ہیں، ان کی رازداری کو برقرار رکھنا بھی ضروری ہے۔ اجلاس میں بل کے تحت انفارمیشن کمیشن کی تشکیل، ارکان کی اہلیت، تجربے اور پیشہ ورانہ قابلیت سے متعلق مختلف پہلوؤں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ کمیشن کے پانچ ارکان میں سے تین کا تعلق متعلقہ پیشہ ورانہ شعبوں سے ہونا چاہیے تاکہ کمیشن کی کارکردگی اور مؤثریت کو بہتر بنایا جا سکے۔ اجلاس میں سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ، سابق سیکرٹری اطلاعات عمران خان، اسپیشل سیکریٹری اسمبلی عبدالرحمن ، ڈپٹی سیکرٹری قانون سعید اقبال، احسان برکت اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی.@JanBulediNP
4
6
290
National Party - NP retweeted
نیشنل پارٹی کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری علی احمد لانگو آل پارٹیز کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہے @NationalParty_ #IShowSpeed
1
110
National Party - NP retweeted
بات چیت کا راستہ ہونا چاہیے جو ریاست سے بات نہیں کرئے گا تو ظاہر ہے ریاست اسی طرح نمٹے گا لیکن یہ بات نہیں کرنی چاہیے کہ میں نے کسی سے بات ہی نہیں کرنی، سینیٹر جان بلیدی #Balochistan
1
3
1
6
5,207
National Party - NP retweeted
18 نکات پر وفاقی حکومت کا عملدرآمد شروع،باڈر کھولنے کا فیصلہ خوش آئند وفاقی حکومت نے بلوچستان کے لیے 30 ہزار سے زائد ملازمتوں کا اعلان کردیا ہم نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو وزیراعلی بنانے کی بات تک نہیں کی سینیٹ میں نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر جان بلیدی کی بات چیت #Balochistan #JanBuledi #NationalParty
2
2
100
National Party - NP retweeted
وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پشتونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ قابل قبول نہیں اب بھی وقت ہے وفاق خیبر پشتونخواہ حکومت سے بات چیت کے زریعے کوئی سیاسی راستہ نکالے اور ملک میں جاری جمہوری و سیاسی عمل کو جاری رکھے۔ غیر جمہوری و غیر سیاسی عمل کے نقصانات سے ملک کو بچائے۔
2
7
11
365
National Party - NP retweeted
اس وقت پاکستان دنیا کے ان چار ممالک میں شامل ہو گیا ہے جہاں غربت سب سے زیادہ ہے، اور بلوچستان ان میں سب سے زیادہ غریب ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ #Balochistan #Quetta
4
5
39
7,755
نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ محمد شہی ہاؤس کوئٹہ میں جاری ہے۔۔۔۔ اجلاس میں مرکزی کابینہ، اراکین مرکزی کمیٹی، صوبائی صدور، پارلیمانی اراکین، چئیرمین بی ایس او پجار شریک ہیں۔
4
7
380
National Party - NP retweeted
بے امنی، معاشی مشکلات اور ایرانی سرحد سے تجارت کی مبینہ بندش کے خلاف تربت میں احتجاجی مظاہرہ مکمل تحریر: bbc.in/3TBnsbI
3
32
231
22,422
بلوچستان میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے انسانی جان کی کوئی اہمیت نہیں رہی ہے سیاست معیشت اور کاروبار زندگی بے حد متاثر ہو گئے ہیں کاروبار اور شاہراہیں بند ہیں بارڈرز بند کردی گئی ہیں dailyintekhab.pk/archives/55…
1
1
481
National Party - NP retweeted
NP,@DrMalikBalochNP,accompanied by the party’s parliamentary delegation, met with Deputy Prime Minister @MIshaqDar50 and Federal Minister @RanaSanaullahPK The meeting focused on the country’s political landscape, with detailed discussions on the overall situation in Balochistan.
5
3
353
National Party - NP retweeted
NP @NationalParty_ President , @DrMalikBalochNP , met with former Prime Minister @SKhaqanAbbasi The meeting focused on the national political situation, particularly Balochistan. The leaders expressed serious concern over the province’s deteriorating conditions
2
5
7
436
National Party - NP retweeted
During meeting with the Federal Minister for National Health Services, Regulations and Coordination, @KamalMQM , to raise the long-standing issue of 150 nursing students enrolled under the Balochistan Human Capital Investment Project (BHCIP).
1
4
3
341
National Party - NP retweeted
چیرمین @hecpkofficial محترم @DrNiazAhmadSI سے ملاقات بلوچستان کے یونیورسٹیوں کو درپیش مسائل و مشکلات پرتفصیلی تبادلہ خیال اور تعلیم میں بہتری لانےکےحوالےسےچیرمین ایچ ای سی کے خدمات کوسہرایاچیرمین ایچ ای سی کو مکران ڈویژن میں قائم تعلیمی اداروں کےدورےکی دعوت دی جس کو قبول کیا گیا۔
3
8
580
National Party - NP retweeted
کیچ کے سماجی و ادبی دوستوں کے ساتھ مفصیل نشست اسلام آباد میں ہوئی جس میں علاقائی مسائل اور مشکلات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، کیچ کے نوجوان سالانہ ٹور پر پاکستان کے ناردرن علاقوں میں گئے جہاں بھرپور انجوائے کیا۔
2
9
569
National Party - NP retweeted
وزیراعظم شہباز شریف سے نیشنل پارٹی کے سینیٹر جان بلیدی اور پھلین بلوچ کی ملا قات ، پنجگور کے چیدگی روڈ اور ضلع کیچ کے دانش اسکول کے سنگ بنیاد رکھنے کے لیے کیچ و پنجگور کے دورے کی دعوت دے دی dailyintekhab.pk/archives/55…
2
6
291
نال میں فیکٹریوں اور گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے، قیمتی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ نیشنل پارٹی
1
7
4,014
National Party - NP retweeted
strongly condemn the horrific acid attack on Dr. Mah Noor Nasir at Sandeman Hospital in Quetta. This inhumane and deeply disturbing act is an attack not only on an individual but also on the values of humanity and justice.#Quetta
1
4
5
373
National Party - NP retweeted
The Quetta train terrorist attack is a horrific, heartbreaking, and utterly condemnable act. Innocent civilians, including children, women, and young passengers, became victims of this brutal violence while simply traveling to celebrate Eid with their families.1/3
1
2
3
354
National Party - NP retweeted
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید منانے کے لیے اپنے گھروں کو جانے والے بے گناہ مسافروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور بزدلانہ عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی مہذب معاشرہ جنگ کے دوران مسافروں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیتاایسے واقعات انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہیں اس سانحے نے پورے بلوچستان کو سوگوار کر دیا، اس قسم کی کارروائیاں امن اور انسانی اقدار کے خلاف ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل سکے انہوں نے دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کو فوری طور پر بہترین طبی امداد فراہم کی جائے
1
5
663