100 days story of Palestine (Gaza).
Where the world is heading and why we Muslims are silent. We stand with Palestine. #palestine #gaza #israel
32
ہم مظلوموں کے ساتھ ہیں،اور ٹی ایل پی پورے ملک کے فارم 45 جو ان کے پاس ہیں وہ پی ٹی آئی کو دی گے۔
سعد رضوی۔
10
راولپنڈی سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے اور این اے 57 سے آزاد امیدوار چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق۔
16
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دے دیا
بھرپور کوشش و محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوب کامیابی نہیں حاصل کر سکے
اس ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں
اپنی اس ناکامی کے اعتراف میں جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دیتا ہوں
کارکنوں کی محنت ، اخلاص
7
چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا چیئرمین شپ چھوڑنے کا اعلان
جہانگیر ترین کا سیاست سے بھی علیحدگی کا اعلان
11
نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی
ایجنسیوں نے 9 مئی جیسے ایک اور واقعے کے دہرائے جانے کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑی ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی
اگر ایسا ہوا تو اس بار ہمارا ردعمل پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی
4
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.🤲😥 بریکنگ نیوز kpk ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے سردار
علی امین گنڈہ پور کے والد میجرآمین اللہ خان گنڈہ پور وفات پاگئے
10
بڑی خبر
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کری گئی.
#Election2024pakistan #plmn #ppp #ElectionResults #PTI
18
لاہور ہائی کورٹ کا 9 مئی مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن طیبہ راجہ کو تقریبا 10 ماہ بعد ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
11
Was she a Hamas Terrorist?
May Allah help the people of Palestine.
@GazaUnderAttack #Palestine #Palestine_Genocide
27
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کے جوان صاحبزادے کی ناگہانی وفات کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ دعا ہے الله پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مولانا صاحب سمیت پورے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔
9
Video Speaks no need to explain. Watch and share.
#GazaWar #FreePalestine #CeaseFireInGaza #GazaCity #GazaGenoside
44










