سید بادشاہ 🐯 retweeted
یہ سب کو پتہ ھے بس تسلیم کرتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے
#ImranKhansLifeIsAtRisk
سید بادشاہ 🐯 retweeted
اعتراف جرم
سسٹم کولیپس ہوا نہیں بلکہ کولیپس کروایا تھا
بلاول زرداری
#ImranKhansLifeIsAtRisk
سید بادشاہ 🐯 retweeted
اگر آپ سخت دل بھی ہیں تو بھی خان صاحب کا خط پڑھ کر آپ کو تکلیف ہو گی، انہوں نے اپنے حالات کے باوجود جو زیادہ زور دیا ہے وہ اپنی اہلیہ کے علاج پر دیا ہے۔
منیب فاروق
#ImranKhansLifeIsAtRisk
سید بادشاہ 🐯 retweeted
کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں اور جو یہ بیماری کا مذاق بنا رھے ہیں اس کی بھی مذمت کرتا ہوں
عمران خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
سید بادشاہ 🐯 retweeted
زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کرسکوں گا
عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط
#ImranKhansLifeIsAtRisk
سید بادشاہ 🐯 retweeted
عمران خان انصاف مانگ رہا ہے لندن بھاگنے کا راستہ نہیں مانگ رہا
#ImranKhansLifeIsAtRisk
سید بادشاہ 🐯 retweeted
بانی تحریک انصاف عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں
#ImranKhansLifeIsAtRisk
سید بادشاہ 🐯 retweeted
محسن نقوی صاحب نے فرمایا کہ پورے ملک میں کرپشن ہو رہی ہے ان کا جملہ میں پورا کر دیتی ہوں کہ بالکل پورے ملک میں کرپشن ہو رہی ہے لیکن کرپشن کے خلاف کاروائی صرف پنجاب میں ہو رہی ہے ! عظمی ڈیوس ۔۔۔
یعنی شہباز شریف کرپشن کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہا ۔۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
سید بادشاہ 🐯 retweeted
مولانا فضل الرحمان نے اپنے کارکنان کو "ٹاکی شاکی" مارنا شروع کردی ہے (پشاور)
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
سید بادشاہ 🐯 retweeted
کراچی سے گیا ہوا شہری وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی دیکھ کر مریم نواز کا فین بن گیا
ہم کراچی والوں نے ایسی صفائی کہاں دیکھی
@MaryamNSharif
سید بادشاہ 🐯 retweeted
سوفٹ ویئر اپڈیٹ 😁
لاہور میں خاتون کو دھکا دینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس کنڈیکٹر نے معافی مانگ لی جبکہ موصوف کی نوکری سے بھی فارغ کردیا گیا
@MaryamNSharif
سید بادشاہ 🐯 retweeted
یوتھیئے بغیر دستک دیئے اس کے گھر وڑ جاتے ہیں اس لئے اس کے وچلے زرائع کافی مضبوط ہیں
#FreeKhanFreePakistan
سید بادشاہ 🐯 retweeted
اب ہر بندہ کہہ رہا ہے کہ کرپشن ہو رہی ہے او بھئی یہ کونسی بات ہے جو کرنیوالی ہے ہم چین گئے وہاں بھی کرپشن ہے UK اور امریکہ میں بھی کرپشن ہے ! رانا ثناءاللہ
#FreeKhanFreePakistan
سید بادشاہ 🐯 retweeted
ایک گھنٹے کی ملاقات کو 4، گھنٹے طویل کر کے "نظام الدین" نے ن لیگ کو لاؤڈ اینڈ کلئیر میسج دیا ھے کہ ہم جب چائیں گے ن کو ق لیگ میں بدل دیں گے
#FreeKhanFreePakistan
سید بادشاہ 🐯 retweeted
حسن ایوب کہہ رہا ہے گجرات میں سالک حسین کی ناک کے نیچے کرپشن ہو رہی ہے۔
یہی بات تو سالک حسین کہہ رہے ہیں کہ پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے، گجرات کون سا نیپال میں ہے ؟ دوسرا اگر یہ درست ہے تو پنجاب حکومت ایکشن کیوں نہیں لے رہی؟ وزیراعلیٰ کی تو زیرو ٹالرنس ہے۔
#FreeKhanFreePakistan
سید بادشاہ 🐯 retweeted
کہاں تو ملاقات کی اجازت نہیں تھی اور کہاں حقوق کی باتیں؟ عقل والوں کے لئے اس میں بڑی نشانیاں ہیں 😁
#FreeKhanFreePakistan
سید بادشاہ 🐯 retweeted
پٹواری تیار رہیں کسی بھی وقت نیفے میں پستول چل سکتی ھے
#FreeKhanFreePakistan







