
#اسلام_زندہ_آباد #پاکستان_زندہ_آباد خود ساختہ سستی سیلیبریٹیزخود ساختہ دانشوڑ اور فرقہ واریت میں مبتلا کنوویں کے مینڈک دور رہیں
کمینگی کی انتہا پہ😎
Joined October 2019
- Tweets58.8K
- Following4K
- Followers3.8K
- Likes55.1K
Pinned Tweet
کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جاں دو جہاں فِدا۔
دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں
ﷺ
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔
سورۃ ابراھیم
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says
مَاۤ اَنْتَ بِـنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍ
"تم اپنے رب کے فضل سے مجنوں نہیں ہو"
(QS. Al-Qalam 68: Verse 2)
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے،
﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
سورۃ الزمر
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
تنقید کی وجہ سے
اب اگلی جھولے بھی لے گی اور کسی کو کانو کان خبر بھی نہیں ہوگی۔
لوگ یہی سمجھیں گے پاک فضائیہ اڑا رہی ہے
وہ طیارہ جو پنجاب حکومت کی ترجمان کے ابتدائی بیان کے مطابق پنجاب ایئر کیلئے لیا گیا تھا
پھر مریم اورنگزیب نے کہا "ہاں لیا ہے بھئی"۔اسے فضائیہ کے حوالے کیوں کرنا پڑا۔
جس جہاز کی خریداری کی اسمبلی سے منظوری نہیں لی گئی اسے فضائیہ کے حوالے کرنے کیلئے اسمبلی کی منظوری کی کیا ضرورت تھی
اور indrive طیارہ خوشی سے تو واپس نہیں کیا پھر ناخوشی کے پیچھے بات کیا ہے ؟
18
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور آپس میں جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور پڑجاؤ گے، اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی، اور صبر سے کام لو۔ یقین رکھو کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
(سورة الأنفال ، ٤٦)
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔
﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
ماشاءاللہ کارکردگی تو اتنی ہے کہ پورے پنجاب میں حکومت کی رٹ اتنی زبردست ہے 279 روپے کلو والی گیس سستی ہوکے 650 روپے کلو سیل ہورہی ہے
اور گھریلو سیلنڈر تو ماشا اللہ اتنا سستا ہوا ہے سیدھا ہی 65 سو کا🤨
یہ پیرا ویرا کیا صرف غریبوں کی ریڑھیاں توڑنے کے لئےبنائ گئ ہے🤨
ماشاءاللہ کارکردگی تو اتنی ہے کہ پورے پنجاب میں حکومت کی رٹ اتنی زبردست ہے 279 روپے کلو والی گیس سستی ہوکے 650 روپے کلو سیل ہورہی ہے
اور گھریلو سیلنڈر تو ماشا اللہ اتنا سستا ہوا ہے سیدھا ہی 65 سو کا🤨
یہ پیرا ویرا کیا صرف غریبوں کی ریڑھیاں توڑنے کے لئےبنائ گئ ہے🤨
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔
(اے پیغمبرﷺ!) انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دو کہ یہ خوب کھالیں، مزے اُڑالیں، اور خیالی اُمیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رکھیں، کیونکہ عنقریب اُنہیں پتہ چل جائے گا کہ حقیقت کیا تھی ۔
﴿سورۃ الحجر، ۲-۳﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says
"اِن سے کہو، وہ بڑا رحیم ہے، اسی پر ہم ایمان لائے ہیں، اور اُسی پر ہمارا بھروسا ہے، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ صریح گمراہی میں پڑا ہوا کون ہے"
(QS. Al-Mulk 67: Verse 29)
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
وہی ہے جس کے حکم سے صبح کو پوپھٹتی ہے، اور اُسی نے رات کو سکون کا وقت بنایا ہے، اور سورج اور چاند کو ایک حساب کا پابند! یہ سب کچھ اُس ذات کی منصوبہ بندی ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے، علم بھی کامل۔
﴿سورۃ الانعام، ۹۶﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
لہذا مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا۔ اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔
(سورة البقرة ، ١٥٢)
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says
"اِن سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اللہ خواہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کر دے یا ہم پر رحم کرے، کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچا لے گا؟"
(QS. Al-Mulk 67: Verse 28)
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔
﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says
قُلْ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّٰهِ ۖ وَاِ نَّمَاۤ اَنَاۡ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ
"کہو، "اِس کا علم تو اللہ کے پاس ہے، میں تو بس صاف صاف خبردار کر دینے والا ہوں"
(QS. Al-Mulk 67: Verse 26)
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
﴿سورۃ الکوثر﴾








