Pinned Tweet
لاہور آدمی کو بوڑھا نہیں ہونے دیتا،
کرشن چندر
کسی شہر میں رہنا اور کسی شہر میں بسنا دو مختلف چیزیں ہیں اور دونوں مختلف کیفیات۔
لاہور میں رھنا نہیں بسنا پڑتا ہے اور پھر لاہور آپ کے دل میں بس جاتا ہے اور ایسا بستا ہے کہ پھر کوئی اور اس دل میں بس نہیں سکتا۔
وکلاء نے جیل میں مرشد کو بتایا کہ خاں صاحب 14 سالہ سزا کی اپیل فارغ ہونے والی ہے لہذا آپ قانونی کی بجائے جذباتی'اخلاقی'سیاسی اور مظلومیت سے بھرپور اپیل ضرور جیت سکتے ہیں اس کے بعد ہی شام غریباں والا خط چیف جسٹس کو لکھنے کا فیصلہ ہوا😙😙😙😙
14
Noor Tahir Joyia retweeted
اف یہ حسد اور جہالت کیوجہ سے لوگ کیسے کیسے کام کر جاتے ہیں۔ اس جگہ پر کنواں کسی اچھے کام کی نیت سے صاف کروایا جا رہاتھا اور اندر سے ایک بائیک نکل آیا۔ جو تقریبا 10 سال پہلے 2016 میں ایک دوست کا گم ھوا تھا، وہ سمجھتا رہا چوری ہو گیا ھے لیکن کسی نے حسد سے کنویں میں پھینک دیا تھا۔
Noor Tahir Joyia retweeted
افغانستان کی ممبرشپ معطل ہے،پاکستان افغان عبوری حکومت کو تسلیم نہیں کرتا۔
افغان عبوری حکومت کو تسلیم کرنے کےحوالے سےپاکستان کامؤقف واضح ہے،ECO کے اس فورم پر افغان نمائندگی موجود نہیں تھی۔افغانستان کا پرانا پرچم استعمال کیاگیا،جو وہاں سابق جمہوری نظام کےدور میں استعمال ہوتاتھا،1/3
Noor Tahir Joyia retweeted
میں پنجاب کی تقسیم کے خلاف پہلی آواز بن رہا ہوں. میرے نزدیک وسائل کا بےدردی سے استعمال اور مالی تباہی کئی گنا بڑھ جائےگی جو لوگ پنجاب کی تقسیم کے خلاف ہیں وہ میری آواز سے آواز ملائیں. اگر کوئی ریفرینڈم بھی کرنا ہی چاہتا ہے تو پھر صوبوں کی تقسیم کے خلاف ہی ووٹ پڑنا چاہئے.
Noor Tahir Joyia retweeted
آجکل اقتدار کے بھوکے سیاسی یتیم اکٹھے ہو کر مریم نواز کے پیچھے پڑے ہیں، یہ وہ آوارہ کتے ہیں جو ہمیشہ کسی موقع کی تلاش میں رہتےہیں۔ او کنجرو جو لڑکی فیض، پاشا، اور باجوہ کے آمریت والے دور میں کسی سے نہیں ڈری وہ تم جیسے آوارہ کتوروں سے کیا ڈرےگی۔ تم صرف بھونک سکتے ہو کاٹ نہیں سکتے۔
Noor Tahir Joyia retweeted
مریم نواز کی کارکردگی کا سحر اب کراچی میں بھی سر چڑھ کے بولنے لگا، کارکردگی کی سحر زدہ عوام کی ن لیگ میں شمولیت۔۔
صدر سندھ بشیر میمن صاحب اور سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر ایڈووکیٹ صاحب کی زیر قیادت کراچی کی عوام جوک در جوک شامل ہورہے ہیں۔۔
Noor Tahir Joyia retweeted
نواز شریف نے جب بھی پاکستان کو بنانے اور سنوارنے کی کوشش کی، ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں۔ آج مریم نواز پنجاب میں ترقی کا پہیہ آگے بڑھا رہی ہے تو پھر وہی بے چینی، وہی شور اور وہی محاذ آرائی شروع ہو گئی ہے۔
آج لاہور میں نواز شریف کینسر ہسپتال دیکھ کر احساس ہوا کہ سیاست اپنی جگہ، مگر عوام کے لیے بننے والے ایسے منصوبے کسی نعمت سے کم نہیں۔ سوال یہ ہے کہ اس ملک میں حکمران عوام کی تقدیر بدلنے نکلیں تو کچھ لوگوں کو تکلیف کیوں شروع ہو جاتی ہے؟ پاکستان آخر کب تک سیاست کی بھینٹ چڑھتا رہے گا؟
Noor Tahir Joyia retweeted
ظلم دیکھئے سوتیلا پن دیکھئے ایک طرف لاہور ریلوے اسٹیشن کی تازہ تصویر ہے دوسری طرف حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کی حالیہ تصویر ہے، کیا پنجاب حکومت کو صرف لاہور پنڈی گوجرانوالہ اور فیصل اباد ہی نظر آتا ہے؟ حیدرآباد کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟؟؟
مریم نواز استعفیٰ دو😎
Noor Tahir Joyia retweeted
2016 میں جب پوری دنیا پاکستان کو تیزی سے ابھرتی ہوئ معیشت قرار دے رہی تھی اسی دور میں کچھ ایڈونچرز کے شوقینوں کو نواز شریف چبھ رہا تھا ٹھیک ایک سال بعد جولائ 2017 میں وہ اپنی سازش میں کامیاب ہوئے نواز شریف کو ہٹادیا اور ملکی معیشت کو ایسے اندھیرے غار میں دھکیلا کہ اب تک سنبھل نہ سکی💔
Noor Tahir Joyia retweeted
سالک صاحب نے نوٹس کا جو جواب دیا وہ ان کی طرف سے جواب ہی ہے۔
کرپشن کے الزامات کا براہ راست جواب دینے کے بجائے سالک صاحب نے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کا حوالہ دیا ہے حالانکہ آڈٹ رپورٹ کوئی خفیہ دستاویز نہیں بلکہ پبلک ہوتی ہے۔
(وزیر اطلاعات عظمیٰ بخآری صاحبہ)
Noor Tahir Joyia retweeted
وزیراعلی پنجاب کے کوئی پانچ کام بتا دیں جو ساہیوال میں کیے ہیں ؟
چاچے نے دس کام گنوا دئیے ❤️
جتنا مرضی پروپیگنڈہ کر لو جتنا مرضی زور لگا لو جو اقدامات گراونڈ پر عوام کے لئے ہوئے عوام کو سب پتا ہے
عمران خان ایک بے انتہا dishonest آدمی ہے پارلیمنٹ لاجز میں میرا ہمسایہ تھا شام کو مفت روٹی ڈھونڈتا تھا میرے گھر سے کھانا کھاتا اور فون کر دیتا کہ چار بندے زیادہ کہیں ختم نا کر دیں میرا حصہ الگ رکھ دو
یار اخیر بے عزتی کر دی اسے ہر یوتھیے کی وال تک پہنچا دو
@KhawajaMAsif
Noor Tahir Joyia retweeted
دریائے سندھ کے کنارے صوابی سے کوہاٹ تک غیر قانونی گولڈ مائننگ میں تمام جماعتوں کے لوگ ملوث ہیں، سوائے مسلم لیگ (ن) کے۔ کچھ عرصہ قبل ایک رپورٹ شائع ہوئی کہ ملک ریاض نے سب کو خریدا اور سب کو فنڈنگ کی، سوائے مسلم لیگ (ن) کے۔ چودھری مجید سمیت دیگر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مالکان سب کو فنڈنگ کرتے رہے، لیکن مسلم لیگ (ن) نے ان سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا۔ نہ ہم تجاوزات کرتے ہیں اور نہ ہی قبضہ گروپوں یا منشیات فروشوں کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں، بلکہ جب بھی اس ملک میں مافیا، قبضہ گروپوں، بدمعاشوں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہوئی، وہ دور ہمیشہ مسلم لیگ (ن) ہی کا رہا ہے۔
Noor Tahir Joyia retweeted
پہلے مرکزی حکومت ختم ہو رہی تھی اب یار لوگ پنجاب حکومت کے خاتمے کی خبر لا رہے ہیں، نہ جانے یہ خبریں کدھر تیار ہوتی ہیں اور سب سے بڑی ذمہ داری تو صحافیوں کی ہے جو اپنے سورس سے پوچھتے بھی نہیں کہ آپکی دی ہوئی اتنی خبریں پہلے پروان نہیں چڑھیں تو نئی تھیوری کے مستند ہونے کے کتنے امکان ہیں؟ تُکے لگانا صحافت نہیں اگر آپ دس چھوڑیں اور اس میں ایک ٹھیک ہو جائے تو یہ تُکا ہے اگر آپ دس دیں تو ان میں سے ایک غلط ہو جائے تو اس کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے لیکن سازشی نظریات کی عوام میں بھی بہت طلب پائی جاتی ہے اور یار لوگوں کی دکان بھی چلتی رہتی ہے
Noor Tahir Joyia retweeted
جن بزنس مینوں کو اب آگ لگی ھوئی حکومت کرنے کی 2024 میں انہی سے حکومت کروا لیتے۰
ن لیگ کا مینڈیٹ چوری تو ھو گیا تھا تھوڑا اور چوری کر لیتے بٹھا لیتے لاڈلے۰
ھر دو سال بعد چُل آتی ایک بار رج لو ملک کی خیر ھے عوام کی بھی خیر ھے تاڈا ٹڈ بھر جائے اک وار کافی ھے۰
Noor Tahir Joyia retweeted
اگر مزید صوبے بنانے کا مقصد صرف پنجاب کی سیاسی قیادت کا اثر کم کرنا ہے تو یہ بددیانتی ہے اور ظاہر ہے بددیانتی کا انجام کبھی مثبت نہیں ہوسکتا۔
یقین نہیں آتا تو تبدیلی لاٹ کے ہاتھوں ہونے والی تباہی دیکھ لیں؛ وہ سب بھی صرف پنجاب کی قیادت مطلب شریف خاندان کو مائنس کرنے کے لیے ہی تھا۔
Noor Tahir Joyia retweeted
خیبرپختونخوا میں امیر مقام، سندھ میں بشیر میمن، ساتھیوں کی محنت رنگ لا رہی ہے۔ جوق در جوق شمولیتیں، بڑے جلسے اور ہر طرف مسلم لیگ ن کے نعرے! مریم نواز کی کارکردگی پورے پاکستان میں ن لیگ کی طاقت بن رہی ہے۔ آئندہ انتخابات میں ان شاء اللہ مسلم لیگ ن پورے پاکستان میں کلین سویپ کرے گی!
Noor Tahir Joyia retweeted
ایک بہت بڑا حیران کن پہلو جس پر کافی لوگوں نے کم توجہ دی۔۔کہ
خیبر پختونخواہ میں غیر قانونی مائننگ کے جو 12 بڑے افراد کے نام سامنے آئے ہیں ان میں فضل الرحمن کی جماعت
جمعیت علمائے اسلام (JUI) کے سیٹھ گوہر سیف اللہ کا نام بھی ہے۔(اربوں کا سونا چوری کیا جا رہا تھا)
پی ٹی آئی اور JUI کی ملی بھگت سے صوبہ لوٹا جا رہا تھا۔
سہیل آفریدی کے بھائی سمیت
سینٹر خرم ذیشان،شہریار آفریدی،اور پیپلز پارٹی کے امجد آفریدی بھی اس بدترین لوٹ مار میں شامل تھے۔
اور اس پیسے کی تقسیم PTI کی صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ جس جماعت کا بندہ تھا
اس جماعت کے لیڈرز سمیت
خوارجیوں کے ساتھ بھی کی جا رہی تھی۔
12 افراد ہر مہینے تقریبا 400 کروڑ روپے کا غیر قانونی سونا نکال رہے تھے۔
یعنی 1 بندے کی اوسطا تقریبا 1 کروڑ روپے روزانہ کی دیہاڑی لگ رہی تھی۔
(اسد آر چوہدری)
Noor Tahir Joyia retweeted
سسٹم کلیپس نہیں ہوا تھا سسٹم کو صرف نوازشریف کو نکالنے کے لئے سسٹم کو جان بوجھ کر کلیپس کیا گیا تھا ۔
وزیراعظم نوازشریف تھے ملک ترقی کر رہا تھا اور پھر عمران خان کو لانچ کرنے کے لئے عدلیہ کو استعمال کیا گیا۔
صرف تین منٹ کا یہ کلپ سن لیں اور فیصلہ کر لیں
پنجاب کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف دن رات کوشاں ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہونہار اسکالرشپ و لیپ ٹاپ کی تقسیم، جہلم میں کیتھ لیب کے قیام، 24 گھنٹوں میں انجیو پلاسٹی کی سہولت، للہ جہلم روڈ کی تکمیل اور خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 23.85 ارب روپے کی منظوری جیسے انقلابی اقدامات کیے گئے۔























