ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse) header
ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse) profile picture

مذہب کےجو بیوپاری ہیں⬅️ وہ سب سےبڑی بیماری ہیں وہ جن کےسوا سب کافرہیں⬅️ جو دین کاحرف آخرہیں⬅ ان جھوٹےاورمکاروں سےمذہب کےٹھیکیداروں سے⬅️ میں باغی ہوں باغی ہوں✊

Joined April 2015
Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)
وڈیو بنانے والےنے تو کمال ہی کردیا ایک بار ضرور دیکھیں اور دیکھنے کے بعد اگر آپ #لائک #ریٹویٹ نہ کرکےگئے تو سمجھیں آپ نےبھی کھوتےکی طرح لید ہی کی ھے🙈😉😂😂 #ArmyStandsWithElectedGovt
22
104
9
203
تمہارے ساتھ چلنے کی خوشی میں کبھی اس طرف دھیان ہی نہیں گیا کہ اگر اکیلے لوٹنا پڑا تو میں کیسے لوٹوں گا 🤔🥺 #فرحانیات
2
26
میرے نزدیک زندگی کا اصل حسن یہ ہے کہ انسان جتنا زیادہ ادب، علم اور شعور کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے، اتنا ہی اس کی شخصیت میں نکھار آتا ہے۔ میں نے اپنے تجربات سے یہی سیکھا ہے کہ انسان کی اصل پہچان اس کی دولت، شہرت یا سفر نہیں بلکہ اس کا ظرف، اس کا اخلاق اور اس کی سوچ ہوتی ھے #فرحانیات
3
77
ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا ہم نے تو ایک بات کی ۔۔۔۔۔۔۔ اس نے کمال کر دیا پروین شاکر #فرحانیات
2
51
ہم ذرا سنجیدگی سے سوچنا، مطالعہ کرنا اور اختلاف کو برداشت کرنا سیکھ لیں تو بہت سی چیزیں ہمارے حق میں بدل سکتی ہیں۔ ترجیح ہمیشہ شور نہیں، شعور ہونی چاہئے۔ شکریہ #فرحانیات
3
63
اچھے لوگ تعارف کے محتاج نہیں ہوتے،کبھی ایک خوبصورت گفتگو ہی ہماری پہچان بن جایا کرتی ھے #فرحانیات
4
60
کبھی کبھی شامیں مصروفیت نہیں، اچھی گفتگو مانگتی ہیں نئے لوگوں سے ملنااور ایسے ذہنوں سے بات کرنا جن کی گفتگو میں تہذیب، مزاح اور گہرائی ہو، ہمیشہ خوشگوار تجربہ ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی رسمی سلام دعا سے ہٹ کر بامعنی اور دلچسپ گفتگو پسند کرتے ہیں تو شاید ہماری سوچ کہیں نہ کہیں ملتی ھے💝
5
64
اگر نہیں 🤔 تو پھر کسی کو پانے کی خواہش میں خود کو کھو دینا بھی کہاں کی سمجھ داری؟ #فرحانیات
اگر وہ تمہیں مل بھی جائے جس کیلئےتم نے خود کو کھو دیا تو کیا وہ تمہیں دوبارہ تم سے ملا سکےگا؟🤔 #فرحانیات
1
40
اگر وہ تمہیں مل بھی جائے جس کیلئےتم نے خود کو کھو دیا تو کیا وہ تمہیں دوبارہ تم سے ملا سکےگا؟🤔 #فرحانیات
1
2
85
کچھ باتیں وقت سکھاتا ھے کچھ لوگ اور کچھ حالات... بس ایک بات ہمیشہ یاد رکھئے اپنی قدر کو کبھی کسی کے رویئے سے مت ماپنا 🫠 آپ کی اصل پہچان آپ کا کردار ھے لوگوں کی رائے نہیں۔ شکریہ #فرحانیات
3
72
امید کا دھاگہ تھامےرکھئےکبھی کبھی زندگی کی الجھی ہوئی گرہیں وہاں سےکھلنا شروع ہوتی ہیں جہاں انسان اپنی تمام تدبیروں سےمایوس ہوچکا ہوتاھے ۔ #رب_کریم کی رحمت کےفیصلےہماری سوچ سےکہیں زیادہ خوبصورت ہوتےہیں۔ جو آج ناممکن ھےکل وہی آپ کی زندگی کی سب سےخوبصورت حقیقت بن سکتاھے۔🙏انشاءاللہ
1
5
77
دریا کے کنارے کھڑے ہو کر بہاؤ کو روکنے کی کوشش نادانی ھے لیکن کشتی کا رخ درست سمت میں موڑ لینا سمجھداری ھے حالات کو بدلنے سے پہلے اپنے زاویۂ نظر کا رخ درست کیجئے۔ شکریہ #فرحانیات
1
4
85
اللَّهُمَّ صَلِّیِ علٰی سَیَّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آٰلِہٖ واصحابہٖ وبَارک وَسَلمّ تَسْلِيماً کثیراً کثیراﷺ
50
اے علیم الخبیر پروردگار جب ہم کسی اہم معاملے کی دہلیز پر کھڑے ہوں، تو ہمیں مخلص مشیر عطا فرما اور درست فیصلہ چننے کی روشنی بخش۔ آمین یا رب العالمین 🙏 !! ۔۔ اسلام علیکم !!۔۔۔۔۔۔ !! صباح الخير ۔۔ !!
3
53
جڑیں زمین کے اندھیرے میں خاموشی سے پھیلتی ہیں، تب جا کر شاخوں پر پھول کھلتے ہیں🌺 کردار کی مضبوطی بھی انہی غیر مرئی اصولوں سے بنتی ہے جو کسی کو نظر نہیں آتی مگر پورے وجود کو سنبھالے رکھتی ھے ۔ شکریہ #فرحانیات
5
96
۔ #یارب_العالمین ہمارے باطن میں چھپی ٹوٹ پھوٹ اور ملال و کسک کو اپنی رحمت کے مرہم سے مندمل کردے، اور دل کو کینہ و ملال سے آزاد کر دے .آمین یا رب العالمین 🙏 #فرحانیات
1
4
100
ممکن ہے گنہگار کو وہ بخش دے لیکن دل توڑنے والے کی معافی نہیں ہو سکتی #فرحانیات
10
116
نقوش یاد کرو جن سے شکل ابھرتی ھے حروف درج کرو ـــــ جن سے نام بنتا ھے چلوں تو عمر گزر جائے تجھ تک آنے میں گنوں تو فاصلہ ـــــــ دو چار گام بنتا ھے #فرحانیات
52