Sardar Nouman retweeted
میرا آپ سے وعدہ تھا کہ پنجاب کے ہر شہر کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالیں گے اسی تسلسل میں راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کا دائرہ مزید وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ تاریخی بازاروں کی بحالی کا کام بھی پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔ بارانی یونیورسٹی کے پرجوش طلبہ کے ہمراہ گرین الیکٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا ہے جس کے تحت شہر میں مزید 80 سے زائد الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ 47 کروڑ روپے سے کمرشل مارکیٹ جبکہ 69 کروڑ روپے کی لاگت سے راجہ بازار کو قدیمی محرابی دیواروں، پلانٹرز، جدید لائٹس اور خصوصی افراد سمیت تمام شہریوں کی ضروریات کے مطابق نکھارا گیا ہے انشاءاللہ ترقی و خوشحالی کا یہ سفر آنے والے کل کے روشن پنجاب کی تعمیر تک پوری رفتار سے جاری رہے گا۔
Sardar Nouman retweeted
From the heart of Punjab to the skies of the world! 🪂
Paragliders have arrived in Punjab, and I look forward to inaugurating the 1st Punjab Paragliding Championship 2026 on Nov 27 in Chakwal. Proudly organised by the Punjab TDCP Tourism Department from Nov 25–29, the event welcomes 250 pilots from 20 countries across 6 continents.
From the rugged, majestic peaks of the Salt Range to our lush plains and timeless cultural heritage, Punjab’s breathtaking beauty is ready to captivate global travellers. We are opening new horizons for adventure tourism, international investment, and showcasing the extraordinary spirit of our province to the world.
Discover Punjab. Experience the extraordinary!
#MagnificentPunjab
#PunjabParaglidingChampionship2026
Sardar Nouman retweeted
Punjab has stepped into a new era of futuristic development and next-generation progress! The arrival of the track-less SRT tram, set to hit the streets of Lahore next week, is another exciting milestone in our journey towards a modern, future-ready Punjab.
Every passing day will take our province to new heights of innovation, progress and prosperity, Insha’Allah.
Punjab is leading the way!
Pakistan's Zeeshan Ali is soon to be the first foreign astronaut to board China's Tiangong space station, marking a historic moment for his country's science ambitions and Beijing's efforts to extend its space diplomacy reut.rs/4CFoB3V
Shenzhou-24 launches with Pakistani as 1st foreign astronaut - Science
Sardar Nouman retweeted
مریم کے کام کو تو مریم کے دشمن بھی یہ کہہ کر مانتے ہیں
"مَیں ووٹر پی ٹی آئی کا ہوں لیکن مریم نے بہت کام کیا ہے پنجاب میں"
ہماری تاریخ میں ہر حکمران کی اقتدار میں مقبولیت گری ہے سوائے دو حکمرانوں کے، ایک میاں صاحب جنکی مقبولیت انکے ہر دور میں پہلے سے زیادہ بڑھی اور دوسرا مریم نواز شریف جنکے پنجاب میں اقدامات کو اٹک سے رحیم یار خان سمیت دوسرے صوبوں میں بھی سراہا جارہا ہے۔
Sardar Nouman retweeted
ستاروں سے آگے: پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن روانہ.
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی پاکستانی خلاباز ذیشان علی کی چین کے شینزو-24 مشن کے ذریعے تیانگونگ خلائی اسٹیشن سے خلائی سفر پر روانگی پر قوم کو مبارکباد۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ آج پاکستان نے ستاروں سے آگے کا سفر شروع کر دیا ہے۔ یہ صرف ایک خلاباز کا سفر نہیں، بلکہ 24 کروڑ پاکستانیوں کا سفر ہے، یہ ہماری نوجوان نسل، ہمارے سائنسدانوں اور ہمارے خوابوں کا سفر ہے۔ محمد ذیشان علی اور خرم داؤد دونوں نے بے مثال محنت، نظم و ضبط اور لگن سے چین میں تربیت مکمل کی۔
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ پاکستان تیانگونگ خلائی اسٹیشن سے جانے والا چین کے بعد دنیا کا پہلا ملک بنے گا۔ یہ پاکستان اور چین کی آہنی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہم اپنے برادر ملک چین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے پاکستان کو اس تاریخی مشن کا حصہ بنایا۔ چین اور پاکستان زمین پر قیامِ امن اور باہمی ترقی ہی میں ہم آہنگ نہیں ہیں بلکہ اب خلا کے سفر میں بھی ہم قدم ہیں۔یہ دوستی کی وسعت اور قربت کا اظہار ہے۔ وزیرِ اعظم نے سپارکو اور ان جامعات اور سائنسدانوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا جن کے تیار کردہ سائنسی تجربات اس مشن کے ساتھ خلا میں جا رہے ہیں۔ افواجِ پاکستان، قومی اداروں، سائنسدانوں اور نوجوانوں کی مشترکہ کاوشوں سے پاکستان خلائی تحقیق اور جدید سائنسی میدان میں نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔
وزیر اعظم نے قوم کے نوجوانو کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر آج ایک پاکستانی خلائی اسٹیشن تک پہنچ سکتا ہے، تو کل ایک پاکستانی چاند تک بھی پہنچے گا۔ خواب دیکھنا کبھی مت چھوڑو، محنت کرتے رہو، پاکستان پر یقین رکھو۔ ہماری منزل ستاروں سے آگے ہے۔ ہمارے قومی شاعر علامہ محمد اقبال نے برسوں پہلے نوجوانوں کو یہ تلقین کی تھی کہ انہیں ستاروں سے آگے جانا ہے اور اس کائنات میں چھپے رازوں کو دریافت کرنا ہے۔اللہ کا شکر ہے کہ یہ خواب آج پورا ہو رہا ہے۔ حکومتِ پاکستان سائنس، ٹیکنالوجی اور خلائی تحقیق کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے۔ یہ مشن نئے پاکستان کی جانب ایک بڑا قدم ہے، جہاں ہمارا نوجوان دنیا کے ساتھ مقابلہ نہیں، بلکہ دنیا کی رہنمائی کرے گا۔
پاکستان زندہ باد
پاک چین دوستی پائندہ باد
Sardar Nouman retweeted
Pakistani pilot to become first foreign astronaut on Chinese space mission thenationalnews.com/news/asi…
Sardar Nouman retweeted
Such a touching and proud moment! Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali gently points to his national flag on the spacesuit and salutes the camera. This respectful gesture carries the pride of his nation and the glory of cross-border space cooperation. Under the starry sky, China and Pakistan chase dreams side by side. Wishing the historic Shenzhou-24 mission tremendous success!
Sardar Nouman retweeted
Discover Zeeshan Ali, the first Pakistani pilot set to orbit Earth and make history aboard China's Tiangong space station with groundbreaking experiments. mrf.lu/2P5g5
مریم نواز شریف کو اگلے انتخابات میں پنڈی سے بھی ایک الیکشن لڑنا چاھئے، عوام انکو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے:



















