@NptvDigital

Welcome to NPTV – Pakistan’s First Vertical-Digital News And Infotainment Channel! 🇵🇰📱

Pakistan
Joined April 2026
وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم غرور و تکبر نہیں دکھاتے، اللہ تعالیٰ سے توبہ ہے۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #mohsinnaqvi #muradsaeed #pti #khyberpakhtunkhwa #pakistanpolitics
8
مذاکرات مراد سعید نے سبوتاژ کیے، فیصلے وزیراعلیٰ نہیں بلکہ وہ کر رہے تھے: محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے تک پہنچ چکے تھے، تاہم مراد سعید کی مداخلت کے بعد دو روز کی محنت ضائع ہوگئی۔ محسن نقوی کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے چوتھی مرتبہ چھ تبدیلیاں تجویز کی گئیں جنہیں حکومت نے تسلیم کرلیا۔ معاہدے کا حتمی متن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھیجا گیا، جنہوں نے اسے مراد سعید کو بھجوا دیا اور اس کے بعد تمام طے شدہ معاملات ختم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حتمی فیصلے وزیراعلیٰ نے ہی کرنے تھے اور مذاکراتی کمیٹی کے پاس اختیار نہیں تھا تو حکومت کو پہلے آگاہ کر دینا چاہیے تھا۔ ان کے بقول وزیراعلیٰ کی کابینہ کے بعض افراد نے بھی کہا کہ ’’مراد سعید نے ہمیں مروا دیا۔‘‘ وزیر داخلہ نے بتایا کہ مذاکرات کا آغاز دہشت گردی سے متعلق سات سے آٹھ نکات پر ہوا تھا۔ اسد قیصر نے ان نکات پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کی یقین دہانی کروائی، تاہم انہیں بتایا گیا کہ ان کا اور خیبرپختونخوا حکومت کا مؤقف مختلف ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت نے سیاسی معاملات کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ دہشت گردی کرنے والوں کی بڑی تعداد افغانستان سے آتی ہے اور دس میں سے آٹھ خودکش حملہ آور افغان ہوتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کے بعض افراد کے طالبان سے براہِ راست روابط اور مالی لین دین کے ثبوت موجود ہیں۔ تاہم متعلقہ فریقوں کا مؤقف سامنے نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کا آپشن 26 نومبر کو بھی موجود تھا، لیکن حکومت آخری وقت تک اس سے بچنے کی کوشش کرتی رہی۔ ان کے مطابق اگر اُس روز معاہدہ ہوجاتا تو موجودہ صورتِ حال پیدا نہ ہوتی۔ آئینی اعتراضات پر محسن نقوی نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے تمام آئینی شقوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور حکومت کے نزدیک ایمرجنسی کے نفاذ میں آئین کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ انہوں نے 25 نومبر کے احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے بانی جماعت سے ٹیلی فون پر بات کروانے کے بدلے دھرنا مؤخر کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، مگر رابطے کے بعد پارٹی کے بعض رہنماؤں نے ویڈیو پیغام کا مطالبہ کردیا۔ بیرسٹر گوہر کو پیغام ریکارڈ کرنے کی اجازت دی گئی، تاہم مختلف شرائط کے باعث وہ پیغام بھی ریکارڈ نہ ہوسکا۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #mohsinnaqvi #muradsaeed #pti #khyberpakhtunkhwa #pakistanpolitics
25
گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا،وز یر اعظم شہباز شر یف #nptv #nptvdigital #pmshehbazsharif #governorrule #pti #emergencykp
9
پی ٹی آئی کو ہر چیز بلیک اینڈ وائٹ میں لکھ کر دی جارہی تھی مگر۔۔طلال چوہدری نے وہ کہہ دیا جو پہلے نہ کہا تھا #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #TalalChaudhry #pti #governorrule
17
نواز شریف کی حکومت گری تو احتجاج، ایمرجنسی پر ن لیگ مٹھائیاں تقسیم کررہی، صحافی کا رانا ثناء اللہ سے تلخ سوال #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #ranasanaullah #pti #nawazsharif #governorrule
26
شکاگو یونیورسٹی کی کیتھرائن نامی خاتون کو صوفی برکت علی اپنے گھر لیکر گئے تو کیا حیران کن واقعہ پیش آیا؟یہ باتیں سُن کر آپ بھی چونک جائیں گے #sufibarkatali #karbala #islamichistory #sufism #darulehsan #nptvplus
16
ایمرجنسی اور گورنر راج غیر قانونی، میں اسے چیلنج کروں گا، شیر افضل مروت نے قانونی نکتہ اٹھادیا #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #sherafzalmarwat #pti #governorrule
29
پارلیمنٹ کا اجلاس، مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی ملکر کیا کرنے جارہی؟اندر کی خبر سامنے آگئی #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #parliament #pti #maulanafazlurrehman #governorrule
30
چھینک بھی آئے تو کہا جاتا زرداری صاحب کی وجہ سے ہوا، شہلا رضا نے گورنر راج پر کھل کر کہہ دیا #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #shehlaraza #asifzardari #governorrule
1
94
Top Stories | 13th October 2026 | NPTV Digital #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #topstories
26
خالد مگسی نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان حکومت نے تعاون نہ کیا تو صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی صورتِ حال میں ہم اس اقدام کی حمایت بھی کریں گے۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #balochistan #governorrule #emergency #khalidmagsi #pakistanpolitics
41
پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفے دینے جارہی؟سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سب کچھ واضح کردیا #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #kamranmurtaza #juif #pti #governorrule
57
سندھ میں کم عمری کی شادی کا تشویشناک رجحان سامنے آیا ہے۔ 2018-19 کے سندھ ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے کے مطابق 20 سے 24 سال عمر کی 24.7 فیصد خواتین کی شادی 18 سال جبکہ 7.5 فیصد کی 15 سال کی عمر سے پہلے ہوئی۔ مردوں میں 18 سال سے پہلے شادی کی شرح 8.5 فیصد اور 15 سال سے پہلے 2.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ یہ اعدادوشمار نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ کی یونیسف کے تعاون سے تیار کردہ رپورٹ “دی اسٹیٹ آف چلڈرن اِن پاکستان 2024” میں شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غربت، تعلیم کے محدود مواقع، معاشرتی دباؤ اور صنفی عدم مساوات کم عمری کی شادی کی بڑی وجوہات ہیں۔ واضح رہے کہ یہ اعدادوشمار 2018-19 کے سروے پر مبنی ہیں، اس لیے انہیں 2026 کی موجودہ شرح قرار دینا درست نہیں ہوگا۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #childmarriage #sindh #girlseducation #childrights #pakistan
34
اتنا کچھ کیا مگر د-ہ-ش-ت-گردی ختم نہیں ہوئی ۔۔ اس بار کا لائحہ عمل کیا ہے؟ صحافی کے سوال پر فیصل واوڈا نے سب کلیئر کردیا #NPTV #NPTVDigital #FaisalVawda #KhyberPakhtunkhwa #PTI #PakistanArmy
74
قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائد حزب اختلاف سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس سے امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی اپوزیشن چیمبر میں ملاقات۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال ، خیبر پختون خواہ میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر رول کے حوالے سے اہم مشاورت جاری #NPTV #NPTVDigital #PTI #GovernorRule #MaulanaFazlurRehman
1
115
ایک طرف ضیاء الحق کو انکار کرنے والے صوفی برکت علی نے گورنر کو کیا درخواست کی؟ کن لوگوں کو ڈھول بجانے اور میلے کی اجازت دی؟ #nptvplus #nptvpodcast #sufibarkatali
125
مکہ دفاعی معاہدہ مولانا فضل الرحمان کے حکومت پر دباؤ اور کوششوں کی وجہ سے ہوا :  مولانا عبدالغفور حیدری #NPTV #NPTVDigital #MeccaDefencePact #MaulanaFazlurRehman #Pakistan #SaudiArabia
1
152
پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج (ای آر) کا کامیاب تجرباتی لانچ فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج جدید نیویگیشن سسٹم اور جدید ترین ایویانکس ٹیکنالوجی سے لیس ہے، آئی ایس پی آر فتح 2 میزائل منفرد پرواز، راستے اور سمت تبدیل کرنے کی صلاحیت کے باعث دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر فتح 2 ای آر اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو ایکسٹینڈڈ رینج (ای آر) کا کامیاب تجربہ فتح ٹو ایکسٹینڈڈ رینج جدید نیویگیشن سسٹم اور جدید ترین ایویانکس سے لیس ہے، آئی ایس پی آر فتح ٹو میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر فتح ٹو کی منفرد پرواز کی سمت اور راستہ بدلنے کی صلاحیت دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو شکست دینے میں معاون ہے، آئی ایس پی آر فتح ٹو ایکسٹینڈڈ رینج کی بدولت پاک فوج کی دور دراز اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا، آئی ایس پی آر کمانڈر آرمی راکٹ فورس کمانڈ، پاک فوج کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے میزائل تجربے کا مشاہدہ کیا کمانڈر آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی سائنسدانوں اور انجینئرز کی لگن اور تکنیکی مہارت کو سراہا، آئی ایس پی آر صدر مملکت، وزیراعظم، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز اور سروسز چیفس کی فتح ٹو کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد فتح ٹو ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ، پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافے کی جانب اہم پیش رفت، آئی ایس پی آر
60
"ہر قیدی کا حق ہے کہ اُسکی صحت کا خیال رکھا جائے" عمران خان کی حالت کیسی؟ فیصل واوڈا حق میں بول پڑے #faisalvawda #nptv #nptvdigital
71
پاکستان کی ترقی میں صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہونگے۔ خیبرپختونخوا کے ذریعے ہم ری بوٹ یا ری سٹارٹ کے آپشن دیکھ رہے ہیں: فیصل واوڈا #NPTV #NPTVDigital #FaisalVawda #Pakistanpolitics #MaulanaFazlurRehman #AsifZardari
68