APMSO (@OfficialAPMSO_) header
APMSO (@OfficialAPMSO_) profile picture

Student wing of @OfficialMQM Founder & Leader @Altafhussain_90

Joined April 2022
If you’re interested in knowing who the leader of MQM is, and if you want to understand who has been giving their full dedication to MQM since day one, then you should definitely watch this documentary at least once. youtu.be/_kVxIrqYAzI?si=Wwgd…
19
1
33
2,824
APMSO retweeted
Pakistan: MQM founder Altaf Hussain has appealed to the Chief Justices of the Supreme Court, Constitutional Court, and Islamabad High Court to give "sympathetic consideration" to Imran Khan’s letter and immediately proceed with his cases. In a video message, he urged the judiciary to act without delay. #ImranKhan #AltafHussain #Pakistan
9
149
5
295
3,178
الطاف حسین بھائی نے خود اردو وچ کئی خط لکھے، پر جواب دی اُڈیک اج وی اے… سوچیا، ایس واری اپنا مقدمہ پنجابی وچ پیش کر کے ویکھ لئیے، شاید ساڈی گل تُہاڈے دِلاں تک پہنچ جائے! ⚖️ اے پی ایم ایس او دا مقدمہ 🔥 فیلڈ مارشل دی عدالت وچ! کجھ سوال… کجھ راز… تے اک ایہوجیہی داستان، جیہڑی تُہانوں سوچن اُتے مجبور کر دے گی! 🔴 ایہہ مقدمہ ضرور سُنیو، اپنی رائے دیو تے اگے وی پہنچاؤ، تاں جو ساڈی گل فیلڈ مارشل عاصم منیر تک پہنچ سکے۔ ایہہ پوری قوم دا مقدمہ اے، تے ایس وچ تُہاڈی آواز وی بڑی اہم اے! #APMSO #AltafHussain
36
54
788
عمران خان کے خط پر ہمدردانہ غور کیا جائے اور فی الفور ان کے مقدمات چلائے جائیں، سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل @ImranKhanPTI @PTIofficial
80
1,122
19
3,974
38,780
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ nitter.cf/MQMFLORIDA1/status/212…
ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ بھائی کے بڑے بھائی فرحت خانزادہ بھائی کا رضانے الہی سے انتقال ہوگیا انا للّہ و انا الیہ راجعون اللّہ رب العزت، فرحت خانزادہ بھائی کے درجات کو بلند فرماکر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین
1
5
12
274
2/3 دیکھنے میں تویہ آیا کہ مسلم ممالک نے فلسطینی عوام کاساتھ دینے کے بجائے ان کے قتل عام اور ان پر ڈھائے جانے والے مظالم پر نہ صرف مجرمانہ خاموشی اختیار کی بلکہ درپردہ امریکہ، برطانیہ، مغربی ممالک اوراسرائیل کو یہ یقین بھی دلایا کہ ہم فلسطینی عوام کی کوئی عملی حمایت نہیں کریں گے،البتہ اپنے عوام کی تسلی کے لئے اقوام متحدہ جیسے فورم پر محض خانہ پری تو کریں گے لیکن فلسطینی عوام کیلئے نہ تو کوئی مؤثر آواز اٹھائیں گے اورنہ ہی فلسطینیوں کے حق میں عملی طورپر کچھ کریں گے۔ نتیجہ یہ ہے کہ فلسطینی عوام آج بھی یک و تنہا ہیں، غزہ مکمل طورپر تباہ ہوچکا ہے اور وہاں آج بھی اسرائیل کی جانب سے حملے ہورہے ہیں۔ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی: جیساکہ ہم بتاچکے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ جب بھی کسی تحریک یاسیاسی جماعت کو کچلنا چاہتی ہے،انہیں کمزور کرنا چاہتی ہے تووہ اپنی سہ جہتی حکمت عملی کے تحت پہلے توآئسولیشن کے طریقے پرعمل کر تی ہے یعنی اس تحریک یاسیاسی جماعت کودوسری جماعتوں یا کمیونٹیز سے کاٹ دو،اسے تنہا کردو اور ایسا ماحول پیدا کردو کہ کوئی بھی اس کی حمایت میں سامنے نہ آئے۔ پاکستان میں یہی پالیسی ایم کیوایم کے خلاف اختیار کی گئی کہ اسے تمام سیاسی جماعتوں اور تنظیموں سے کاٹ دیا گیا۔ جب تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن کیاگیا تو اس کے خلاف بھی یہی حکمت عملی اختیارکی گئی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ جمہوریت اور انسانی حقوق کی دعویدارکسی بھی سیاسی جماعت نے تحریک انصاف کے خلاف کئے گئے کریک ڈاؤن پر آواز احتجاج بلند نہیں کی سوائے الطاف حسین کی ایم کیوایم کے۔  اسٹیبلشمنٹ کی کرمنلائزیشن پالیسی اور ایم کیوایم : جب کسی بھی نظریاتی تحریک کو کچلنا ہو تواسٹیبلشمنٹ اپنی سہ جہتی حکمت عملی کے تحت پہلے اسے آئسو لیٹ کرتی ہے اور پھراپنی کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت اسے عوام کے سامنے سیاسی تحریک کے بجائےمجرم، ظالم وجابر اور دہشت گرد بنا کرپیش کرتی ہے تاکہ جب اس کے خلاف کارروائی کی جائے تو عوام اس ریاستی کارروائی کی حمایت کریں اوراس کارروائی کو جائز قرار دیں۔ ایم کیوایم کے خلاف آپریشن کیا گیا اوراس کے کارکنوں کو دہشت گرد قرار دے کر ان کا ماورائے عدالت قتل کیا گیا تو ملک خصوصاًپنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام نے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر خوشی کا اظہار کیا، اس کی حمایت کی۔ آج بھی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے لوگ ایم کیوایم سے انہی من گھڑت اور زہریلے الزامات پر مبنی سوالات کرتے ہیں جواسٹیبلشمنٹ نے لگائے تھے تاکہ ایم کیوایم کوملک بھرکی تمام قوموں سے کاٹ دیا جائے۔ جیساکہ مشرقی پاکستان کے کلمہ گو بنگالی عوام کواپنا حق مانگنے پر ملک دشمن قراردیا گیا اورجب بنگالیوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کیا گیا اور ان کا قتل عام کیا گیا توموجودہ پاکستان کے عوام نے اس قتل عام کی حمایت کی۔  اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی اورتحریک انصاف : اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی کے حوالے سے ہمارے سامنے پاکستان تحریک انصاف کی تازہ مثال موجود ہے کہ جب اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کوکچلنے کا فیصلہ کیا تواس کے خلاف بھی یہی پالیسی اختیار کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کے قریبی رفقاء کوگزشتہ ساڑھے تین برسوں سے جھوٹے اورمن گھڑت کیسوں میں ملوث کرکے جیلوں میں ٹھونس دیا گیا ہے۔ جس طرح ایم کیوایم کوتوڑنے کے لئے حقیقی، پی ایس پی اورایم کیوایم پی بنائی گئی اسی طرح تحریک انصاف کے ٹکڑے کئے گئے، اس کے لوگوں کو خریدا گیا۔ 8فروری 2024ء کے انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف کوروکنے کے لئے اس کا انتخابی نشان چھینا گیا اورتحریک انصاف کے ایسے ہی لوگوں کواسمبلیوں میں کامیاب ہونے دیا گیاجواسٹیبلشمنٹ کی پالیسی کی حمایت کر تے تھے۔یہی وجہ تھی کہ جب بھی عمران خان سے ملاقات کے لئے ان کی بہنیں اڈیالہ جیل جاتیں اور ارکان اسمبلی سے وہاں پہنچنے کی اپیلیں کرتیں توپی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی وہاں نہیں پہنچتے تھے۔  آج بھی پاکستان میں صرف دو سیاسی جماعتوں کو جلسےجلوس کرنے کی آزادی نہیں ہے، ایک الطاف حسین کی ایم کیوایم ہے اوردوسری عمران خان کی تحریک انصاف ہے۔ 9 مئی کے تمام واقعات کے الزامات عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر لگادیے گئے،کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت آج تحریک انصاف پر بھی طرح طرح کے الزامات لگائے جارہے ہیں، اسے بھی ملک دشمن، دہشت گرد، بھتہ خور، اسرائیلی ایجنٹ، انڈین ایجنٹ اور اسی طرح کے دیگر ناموں سے نوازا جارہا ہے۔ پی ٹی آئی کے لوگوں کی بھی گرفتاریاں کی گئیں، جن کارکنوں نے بیرون ملک جاکر پناہ لی اور وہاں احتجاجی مظاہرے کئے، پاکستان میں ان کے گھروں پر چھاپے مار کر ان کے بھائیوں اوررشتہ داروں کوگرفتارکیا گیا۔  2/3
3
87
2
118
826
3/3 اسی طرح دوسری مثال پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی ہے، کشمیری عوام نے اپنے حقوق کیلئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نام سے ایک تحریک شروع کی تو ان کوطاقت سےکچلا جارہا ہے، سہ جہتی حکمت عملی کے تحت ان کے خلاف بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں، کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت کشمیریوں کوبھی انڈین ایجنٹ اورملک دشمن قرار دیا جارہا ہے۔دنیابھرمیں اسٹیبلشمنٹ یہی ہتھکنڈے اختیار کرتی ہے۔نظام کی تبدیلی اورحقوق کی جدوجہد کرنےوالی تحریکوں کے کارکنوں اورنئی نسل کوانہیں سمجھنا ہوگا۔  الطاف حسین ٹک ٹاک پر 495 ویں فکری نشست سے خطاب 14، نومبر2026ء مکمل فکری نشست ملاحظہ کیجئے 👇 youtu.be/IwwUS0M5zP4?si=OX3n…
1
64
2
97
809
نہ سامنے ہو، پھر بھی نگاہوں میں آپ ہیں، ہر دھڑکنِ وفا کی صداؤں میں آپ ہیں۔ فاصلے لاکھ ہوں، محبت نہیں ہوتی کم، ہماری روح کی گہرائیوں میں آپ ہیں۔
🤖 Made with AI
1
23
1
51
542
زنجیریں ٹوٹ جائیں گی، یہ وقت بھی گزر جائے گا حق کی صدا کا راستہ کوئی کب تک روک پائے گا
🤖 Made with AI
15
34
397
واقف نہیں جو لوگ سفر کے اصول سے، سائے کی بھیک مانگ رہے ہیں ببول سے۔ میں آج تک سفر میں ہوں اس اعتماد پر، ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے۔
🤖 Made with AI
2
17
34
297
اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی …… ایک فکرانگیزلیکچر۔1 Three Pronged Strategy of Establishment ——————- اسٹیبلشمنٹ کیاہوتی ہے؟ اسٹیبلشمنٹ عموماًکسی ملک کی ملٹری لیڈر شپ، اور اس کی انٹیلی جینس ایجنسیوں، سول بیوروکریسی اور ملک کے بااثر طاقتور شخصیات پر مشتمل ہوتی ہے۔  پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ فوج کے جرنیل، کورکمانڈر، اس کے آپریشنل کمانڈرز، فوج کی انٹیلی جینس ایجنسیز اورطاقتورفوجی اور سول افسرشاہی اوربااثرافراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ بااثرافراد میں بڑے بڑے جاگیردار، وڈیرے، سردار، خوانین اورسرمایہ دارشامل ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیا ٹائیکون، بڑے بڑے اینکرز، تجزیہ نگاراورکالم نگار بھی اسٹیبلشمنٹ کاحصہ ہوتے ہیں جو اپنے تبصروں اورتجزیوں میں اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں اورمؤقف کی نہ صرف حمایت کرتے ہیں بلکہ عام سادہ لوح لوگوں کویہ بتاتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ جوکررہی ہے وہ درست ہے اوروہ ملک اورعوام کے لئے بہترکررہی ہے۔   انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ: جس طرح ہر ملک کی اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے اسی طرح ایک انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ بھی ہوتی ہے جس کی پالیسیاں اورجائزو ناجائز اقدامات پوری دنیا کے ممالک پر اثرانداز ہوتے ہیں۔اس کے بنائے ہوئے ادارے اوربااثرافراد اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے اقدامات کو درست اورجائز قرار دینے کے لئے کام کرتے ہیں۔ جہاں اسٹیبلشمنٹ ہوگی وہاں اس کاایک سرداریاایک سربراہ بھی ہوتا ہے۔  انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ہے، جوبھی جائز وناجائز فیصلہ کرے،خواہ وہ اقوام متحدہ کے چارٹرکے خلاف ہی کیوں نہ ہو، اسے اقوام متحدہ بھی نہیں روک سکتی اور وہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ مغربی ممالک پر مشتمل ہے۔ اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ میں یورپی ممالک اوران کی حکومتیں ہیں۔ اس میں بھی دوگروپ ہیں، ایک یورپی یونین ہے اوردوسرا برطانیہ اورمغربی ممالک اورامریکہ ہیں لیکن اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی سربراہی امریکہ کررہا ہے۔ امریکہ جو بھی پالیسی بنائے اور جو بھی اقدام کرے، برطانیہ، مغربی ممالک اوریورپی یونین اس کی تائید وحمایت کرتی ہیں۔ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے آگے اقوام متحدہ بھی بے بس ہوتی ہے۔  اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی Three Pronged Strategy of Establishment اسٹیبلشمنٹ نیشنل ہویا انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ، وہ جب بھی کسی فرد، کسی قوم یاکسی ملک کے خلاف کوئی فیصلہ کرتی ہے، کوئی پالیسی بناتی ہے یا کوئی ایکشن کرتی ہے تووہ اپنے مقاصد کے حصول کےلئے جس حکمت عملی پر عمل درآمد کرتی ہے۔ اسے ” سہ جہتی حکمت عملی“ (Three Pronged Strategy) کہتے ہیں۔ یہ سہ حکمت عملی تین بنیادی اجزاء یاتین جہتوں پر مشتمل ہوتی ہے، آئسولیشن (Isolation) کرمنلائزیشن (Criminalisation)  اور ڈی مورالائزیشن (Demoralisation)۔  آئیے ان کی تعریف سمجھتے ہیں۔    آئسولیشن (Isolation) یعنی کسی فرد، کسی قوم یا کسی ملک کو آئسولیٹ کردینا، اسے دوسرے لوگوں سے، دوسری قوموں سےیا دوسرے ملکوں سے کاٹ دینا، اسے الگ کردینا، یک و تنہا کردینا۔   کرمنلائزیشن (Criminalisation) : یعنی جب کسی فرد، کسی قوم یاکسی جماعت کے خلاف کوئی ایکشن کرنا ہو تو اسے دوسروں کے سامنے مجرم بناکرپیش کرنا، اسے دہشت گرد اوردوسروں کا دشمن بناکر پیش کرنا۔   ڈی مورالائزیشن (Demoralisation) : جب کسی جماعت یا قوم یا ملک کے خلاف کوئی ایکشن کیاجائے، اسے مجرم اوردہشت گرد قرار دیکر اس پر اوراس کی قوم پر اس قدر ظلم کیاجائے کہ اس کے ماننے والوں میں ڈی مورالائزیشن یعنی مایوسی پھیلے۔  انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہت حکمت عملی اور عراق: جب انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نے عراق پر قبضہ کرنے کافیصلہ کیا تواس نے عراق کے خلاف اسی سہ جہتی حکمت عملی (Three Pronged Strategy) پرعمل کیا۔ عراق کویک و تنہاکرنے اور اسے پوری دنیا سے کاٹنے کے لئے دنیاکویہ بتایاکہ عراق کے پاس انتہائی خطرناک اورمہلک ہتھیار ہیں جنہیں Weapons of Mass Destruction (WMD) کانام دیا گیا اور کہا گیا کہ عراق یہ انتہائی مہلک ہتھیار دوسرے عرب اوریورپی ممالک کے خلاف استعمال کرسکتا ہے اوراگر ایسا ہوا توپوری دنیا تباہ ہوجائے گی۔ اس کے لئے جاپان کے شہروں ہیروشیمااورناگاساکی پر 1945ء میں امریکہ کی جانب سے گرائے گئے ایٹم بموں کی مثال دی گئی جن کے نتیجے میں ان شہروں کے لاکھوں افراد ہلاک ہوگئے اور جوزخمی ہوئے وہ بھی بالآخر زہریلی ریڈیائی لہروں کےنتیجے میں موت کا شکار ہوگئے۔ ان ریڈیائی لہروں کے اثرات آج بھی پائے جاتے ہیں۔   WMD کا پروپیگنڈہ اتنا کیا گیا کہ اس سے نہ صرف عرب ممالک اوریورپی ممالک عراق کے خلاف ہوگئے بلکہ دنیا بھر کے ممالک بھی عراق سے دور ہوگئے۔ 1/3
12
134
2
208
5,276
*اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟* اسٹیبلشمنٹ کیا ہےاور وہ کسی سیاسی جماعت یا تحریک پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟
1
30
40
619
🎙️ انتظار ختم! APMSO کا پہلا ویڈیو پوڈکاسٹ ریلیز ہوگیا! 🎬 APMSO PRODUCTION PRESENTS — PART 1 دو نوجوان، علی اور سارہ، ایک خصوصی گفتگو کے ساتھ! قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کی جدوجہد، 1992 کے حالات، پابندیوں کے بعد عوام سے رابطے اور سوشل میڈیا کے ذریعے تاریخی و تعلیمی لیکچرز کا سفر۔ 🎧 آخر پابندیوں کے باوجود رابطے کا یہ سفر کیسے جاری رہا؟ ▶️ پہلی قسط ابھی دیکھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے! 🎥 APMSO Production | Official AI-generated fictional educational podcast. #APMSO #APMSOProduction #AltafHussain #podcast @AltafHussain_90 @OfficialMQM
6
84
1
136
2,346
a pti friend got a show cause notice for sharing altaf bhai speech in party whatsapp group
6
32
1
53
809
1997 کی وہ تنبیہات۔۔۔ جن کی گونج آج بھی پاکستان کے حالات میں سنائی دیتی ہے! قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی نے 1997 میں جن خدشات کا اظہار کیا تھا، آج کے حالات اُن تقاریر کو دوبارہ سننے اور سمجھنے کی اہمیت اجاگر کرتے ہیں۔ کاش اُس وقت ان باتوں پر سنجیدگی سے غور کیا جاتا! سرفراز صدیقی چیئرمین، APMSO
37
63
555
کاش 1997 میں قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کی باتوں پر سنجیدگی سے غور کیا گیا ہوتا! آج پاکستان کے حالات دیکھ کر بار بار اُن کی 1997 کی تقاریر یاد آتی ہیں۔ میری رائے میں اُس وقت اُن کی تنبیہات کو نظرانداز کرنے کے نتائج پر آج سنجیدہ بحث ہونی چاہیے۔ کیا تاریخ ہمیں کچھ سکھائے گی؟ سرفراز صدیقی چیئرمین، APMSO
1
23
46
495
**صدرِ مملکت کی گاڑی کے لیے انکوائری کمیٹی، حمدرد کی طالبات اور انٹر بورڈ کے ان طلبہ و طالبات کے لیے انصاف کہاں؟ اس دوہرے نظام کے خلاف آواز اٹھانے والے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی آواز پر پابندی کیوں؟ غیر قانونی پابندی فوری ختم کی جائے، اے پی ایم ایس او** **لندن: 11 نومبر 2026ء** آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانون اور انصاف کے دوہرے معیار نے غریب عوام، بالخصوص کراچی کے شہریوں اور طلبہ کو شدید مایوسی سے دوچار کردیا ہے۔ ایک جانب صدرِ مملکت کی پروٹوکول میں شامل گاڑی خراب ہونے پر فوری انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی جاتی ہے، جبکہ دوسری جانب عام شہریوں، طلبہ اور طالبات کی جان و مال کے تحفظ کے معاملات پر وہی سنجیدگی اور فوری اقدامات نظر نہیں آتے۔ اے پی ایم ایس او نے کہا کہ حال ہی میں حمدرد یونیورسٹی کی طالبات کو اسلحے کے زور پر ہراساں کرنے، ان کا سامان چھیننے کی کوشش کا واقعہ انتہائی تشویشناک ہے۔ تعلیمی اداروں میں حصولِ علم کے لیے آنے والی طالبات اگر محفوظ نہیں تو والدین اپنی بچیوں کو جامعات میں بھیجتے ہوئے کیسے مطمئن ہوں؟ اسی طرح کراچی میں نوجوان موبائل فون اور معمولی قیمتی اشیا چھیننے کے دوران مزاحمت پر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، جبکہ سڑکوں پر حادثات میں بھی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوتی رہتی ہیں۔ اے پی ایم ایس او نے سوال کیا کہ اگر صدرِ مملکت کی گاڑی کے خراب ہونے پر انکوائری کمیٹی بن سکتی ہے تو حمدرد یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ پیش آنے والے واقعے اور عام شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر فوری اور شفاف تحقیقات کیوں نہیں ہوتیں؟ کیا ایک عام پاکستانی کی جان کی قیمت ایک سرکاری گاڑی سے بھی کم ہے؟ کیا اس ملک میں غریب کے لیے الگ اور صاحبِ اختیار طبقے کے لیے الگ قانون ہے؟ اے پی ایم ایس او نے مزید کہا کہ کراچی انٹر بورڈ کے متنازع نتائج کے خلاف طلبہ کا احتجاج بھی اسی نظام میں موجود ناانصافیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ طلبہ اپنے مستقبل کے تحفظ، امتحانی پرچوں کی شفاف جانچ اور اپنے چیک شدہ پرچوں کی اسکین کاپیاں حاصل کرنے کے لیے آواز بلند کرنے پر مجبور ہیں۔ طلبہ کے تعلیمی مستقبل سے وابستہ ان اہم سوالات کو سنجیدگی سے حل کرنے کے بجائے انہیں مسلسل مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اے پی ایم ایس او نے کہا کہ 1978ء سے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی اس طبقاتی، استحصالی اور دوہرے معیار پر مبنی نظام کے خلاف آواز بلند کرتے چلے آرہے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ غریب و محروم عوام، طلبہ اور نوجوانوں کو اپنے حقوق کے لیے شعور حاصل کرنے اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کا درس دیا ہے۔ آج بھی اس نظام کے بنیادی تضادات اور عوام کو درپیش مسائل پر قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا مؤقف نمایاں ہے۔ اے پی ایم ایس او نے کہا کہ افسوس ناک امر یہ ہے کہ عوام کے حقوق، مساوات اور انصاف کی بات کرنے والے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی تقریر، تصویر اور تحریر پر پابندیاں عائد ہیں۔ سوال یہ ہے کہ عوام کے مسائل اور اس دوہرے نظام پر آواز اٹھانے سے کس کو خوف ہے؟ اگر ایک جمہوری معاشرے میں اختلافِ رائے اور عوامی مسائل پر بات کرنے کی آزادی نہیں تو پھر عام شہری اپنے حقوق کے لیے کس فورم پر آواز بلند کریں؟ اے پی ایم ایس او نے مطالبہ کیا کہ قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی تقریر، تصویر اور تحریر پر عائد غیر قانونی پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں، حمدرد یونیورسٹی کی طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، کراچی انٹر بورڈ کے تمام متاثرہ طلبہ کو ان کے چیک شدہ امتحانی پرچوں کی اسکین کاپیاں فراہم کی جائیں اور ملک میں ہر شہری کے لیے بلاامتیاز قانون اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ **اے پی ایم ایس او نے واضح کیا کہ انصاف کسی عہدے، منصب یا طبقے کی جاگیر نہیں بلکہ ہر پاکستانی شہری کا بنیادی حق ہے۔**
1
22
43
995
سارہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کے حوالے سے علی سے کیا سوال کیا؟ اور علی نے کیا جواب دیا؟ یہ محض ایک گفتگو نہیں، بلکہ ایک اہم سوال ہے جس کا جواب جاننا ضروری ہے۔ ویڈیو مکمل دیکھیے، خود سنیے، سوچیے اور فیصلہ کیجیے کہ علی کا جواب درست تھا یا نہیں۔ **ویڈیو ضرور دیکھیے اور اپنی رائے کا اظہار کیجیے!**
3
32
52
775
کیا کوئی ان تاریخی حقائق سے انکارکرسکتا ہے؟ انگریزوں کی غلامی کرنے اور حُریت پسندوں کی مُخبریاں کرنے والے جاگیردار وڈیرےآج محب وطن بنے ہوئے ہیں بانی وقائد جناب الطاف حسین کا 39سال قبل برمنگھم میں تاریخی خطاب #LiftBanOnAltafHussain
2
47
2
76
941
🇵🇰 آخر پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کیا حالات کبھی بدلیں گے؟ 😔 سارہ کی آنکھوں میں فکر، دل میں بے چینی اور ذہن میں ایک ہی سوال۔۔۔ آخر کب تک؟ 🔥 مگر علی نے ایسا کیا جواب دیا کہ سارہ چند لمحوں کے لیے خاموش رہ گئی؟ ❓ کیا علی کے جواب نے سارہ کو مطمئن کر دیا، یا اس کی پریشانی مزید بڑھ گئی؟ 🎬 ایک سوال، ایک جواب اور ایک ایسی گفتگو جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دے گی! 👇 مکمل ویڈیو آخر تک دیکھیے اور بتائیے، آپ کس کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ #Pakistan #AliSara #StudentDiscussion #APMSOProduction
46
71
822
مسئلہ کشمیر اور پاکستان کا گلا سڑا نظام ایم کیو ایم کیا چاہتی ہے، جس نے بانی و قائد الطاف حسین کا یہ تاریخی خطاب نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا ۔نشر مکرر دیکھئے youtube.com/live/Y2yIPnlggDU…
1
63
95
1,020