PFUJ Official (@OfficialPfuj) header
PFUJ Official (@OfficialPfuj) profile picture

The Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ) was formed on August 02, 1950 in Karachi to protect the rights of journalists and #Pressfreedom.#EnoughIsEnough

Islamabad
Joined November 2020
Photo by PFUJ Official (@OfficialPfuj)Photo by PFUJ Official (@OfficialPfuj)Photo by PFUJ Official (@OfficialPfuj)Photo by PFUJ Official (@OfficialPfuj)Photo by PFUJ Official (@OfficialPfuj)Photo by PFUJ Official (@OfficialPfuj)Photo by PFUJ Official (@OfficialPfuj)Photo by PFUJ Official (@OfficialPfuj)Photo by PFUJ Official (@OfficialPfuj)Photo by PFUJ Official (@OfficialPfuj)
#PFUJ has decided to continue its protest movement against the murder of Sr. journalist, KTN’s news channel’s Sukkur bureau chief, Jan Mohammad Mehr and call for countrywide protest rallies and demonstration Monday, Nov 20. facebook.com/share/p/7aJiG18…
712
PFUJ condemns police for disrupting event on Afghan refugees
2
516
ارشد شریف کے قاتلوں کی گرفتاری میں پاکستان و کینیا کی حکومتیں ناکام ہو چکیں، اقوام متحدہ فیکٹ فائنڈنگ کمشن تشکیل دے۔ افضل بٹ، ارشد انصاری۔
1
1
4
411
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے کہا ہے کہ کاوش / کے ٹی این کے بیوروچیف اور سابق صدر سکھر پریس کلب شہید جان محمد مہر کے سفاک قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف بروز پیر 9 آکتوبر کو ملک بھر کے پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرا کر بھرپوراحتجاجی مظاہرے کیے جائینگے ۔
1
2
332
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے کہا ہے کہ کاوش / کے ٹی این کے بیوروچیف اور سابق صدر سکھر پریس کلب شہید جان محمد مہر کے سفاک قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف بروز پیر 9 آکتوبر کو ملک بھر کے پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرا کر بھرپوراحتجاجی مظاہرے کیے جائینگے ۔
1
1
166
پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ ، سیکرٹری جنرل ارشد انصاری اور سیکرٹری فنانس لالہ اسد پٹھان نے کہا ہے کہ جان محمد مہر پی ایف یو جے اور سکھر یونین آف جرنلسٹس کے ہر دلعزیز ورکر اور رہنما تھے اور ان کی صحافتی خدمات کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہیں ۔
1
111
پی ایف یو جے کے تینوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ شہید جان محمد مہر کے قاتل کو 55روز گزر جانے کے باوجود سندھ حکومت اور پولیس اب تک قاتلوں کی گرفتاری میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے جس سے واضع ہوتا ہے کہ سندھ حکومت اور پولیس قاتلوں کے سامنے بےبس یاپھر ان کو تحفظ فراہم کرنے میں مبتلا ہے ۔
91
بول ٹی وی کی نئی انتظامیہ کی طرف سے ٹیکس کے نام پر ورکرز کی تنخواہوں میں کٹوتی اور کنٹرولر نیوز رضوان اعوان کے ساتھ ہتک آمیز سلوک کی مذمت۔ روزنامہ دنیا کراچی کی بندش کا فیصلہ واپس لیا جائے اور تمام ملازمین کو بحال کی جائے، پی ایف یو جے۔
3
132
ارشد شریف شہید فیملی کو انصاف کی جلد فراہمی کے بجاے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونا تشویش ناک ہے ۔۔۔عابد عباسی ارشد شریف شہید کی فیملی کو یقین دلاتے ہیں کہ آر آئی یو جے ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔۔طارق علی ورک
1
1
2
1,633
PFUJ pays rich tributes to Nisar Osmani The Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ) paid rich tributes to one of the most brilliant and brave journalists of Pakistan, Nisar Osmani.
1
1
128
PFUJ President Afzal Butt and Secretary-General Arshad Ansari, while recounting his services for the cause of journalism and his fight for journalists’ rights and press freedom, said that he would never be forgotten in all times to come.
87
اسلام آباد (پ ر) پاکستان کی مشکل معاشی صورتحال، سیاسی کشیدگی، معاشرتی افراتفری کے باعث ملک ایک ہیجانی کیفیت سے گزر رہا ہے، سیاسی تقسیم بڑھ رہی ہے اور باہمی برداشت ختم ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے بنیادی انسانی حقوق اور عوامی مسائل توجہ سے محروم ہیں۔
1
1
1
302
نیشنل ڈائیلاگ کے اس پہلے مرحلہ میں ممتاز سیاستدان ، وکلا ، صحافی و سول سوسائٹی کے رہنما شریک ہوں گے۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ سینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اس نشست کی صدارت کریں گے۔
1
1
1
206
نیشنل ڈائیلاگ کے اس سلسلہ کو کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور ملک کے دیگر ا ہم شہروں تک بھی لے جایا جائے گا۔
2
2
192