2 دن پہلے مجھے "ایجوکیشنل ایرینا ایکسپو بک فیئر 2026ء" میں جانے کا موقع ملا۔ یہ 12، 13 اور 14 نومبر2026ء کو ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوا تھا،مختلف کمپنیوں نے اپنے اپنے اسٹالز لگائے تھے۔شرکا کی کثیر تعداد موجود تھی جو کتابوں،کاپیوں اور اسٹیشنری میں بھرپور دلچسپی لے رہے تھے۔
لاعلمی کے باوجود سب کچھ جاننے کا دعویٰ ایسا کیوں؟
#QasimAliShah
کاروبار ڈوبنے کے بعد دوبارہ کامیابی کیسے ملتی ہے؟
#QasimAliShah
شعور کے نقشے کا Level 100 آخر کتنا خوفناک ہے؟
#QasimAliShah
Mehfil e Mushaira at Naturals Club & Resort Faisalabad
#QasimAliShah
اللہ کے انعام صرف دولت نہیں! ان خوبصورت نعمتوں کو پہچانیں
#QasimAliShah
انسان غمگین کیوں ہوتا ہے؟اللہ کی طرف سے اس میں کیا حکمت ہے؟
#QasimAliShah
بغیر مانگے ملنے والی اللہ کی نعمتیں، کیا آپ نے کبھی غور کیا؟
#QasimAliShah




