Shahzad Raza (@OldPakistan_) header
Shahzad Raza (@OldPakistan_) profile picture

Journalist / PTV News.

Islamabad
Joined September 2010
Photo by Shahzad Raza (@OldPakistan_)Photo by Shahzad Raza (@OldPakistan_)Photo by Shahzad Raza (@OldPakistan_)Photo by Shahzad Raza (@OldPakistan_)Photo by Shahzad Raza (@OldPakistan_)Photo by Shahzad Raza (@OldPakistan_)Photo by Shahzad Raza (@OldPakistan_)Photo by Shahzad Raza (@OldPakistan_)Photo by Shahzad Raza (@OldPakistan_)Photo by Shahzad Raza (@OldPakistan_)
Born with Down's syndrome, my daughter's first day at school. Thank you @BSSWorldwide for enrolling her in Pre-nursery. Special thanks to Nasir Kasuri, Khawaja Haider, Mam Samar and Mam Nazia...
125
83
15
1,149
Shahzad Raza retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت بھی ٹرمپ کے کام نہ آئی۔ ایران کے خلاف سے جو اثرات امریکی معیشت اور لوگوں کی زندگی پر پڑے ہیں، اس سے امریکی عوام نا خوش ہیں۔ اب تک کے پولز کے مطابق کانگرس میں ٹرمپ کے ہاتھ سے نکلتی دکھائی دے رہی ہے؛ رضا رومی @Razarumi @OldPakistan_
1
2
2
180
Shahzad Raza retweeted
🚨گزشتہ امریکی الیکشن میں بہت سے پی ٹی آئی سپورٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیا کہ وہ آتے ہی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کوئی ایکشن لیں گے لیکن ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور شہباز شریف کے گرویدہ نکلے اور پی ٹی آئی سپورٹرز اب ٹرمپ سے مایوس ہیں؛ رضا رومی @Razarumi @OldPakistan_
1
3
6
348
Shahzad Raza retweeted
امریکہ میں بھارتی لابی ناکام ہو چکی ہے کیونکہ پاکستان کے ہاتھوں آپریشن سندور میں عبرتناک شکست بھارت کے گلے کی ہڈی بن گئی ہے۔ جو امریکہ یہ سمجھتا تھا کہ ایشیا میں بھارت چین کے خلاف امریکی مفادات کا تحفظ کرے گا وہ اگر پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتا تو چین کا مقابلہ کیا کرے گا؛ رضا رومی @Razarumi @OldPakistan_
3
2
171
Shahzad Raza retweeted
فضل الرحمان کی سیاست عوامی خدمت اور پالیسیوں کے بجائے مدرسوں کی اسٹریٹ پاور، ڈنڈے اور سڑکوں پر دباؤ ڈالنے کے گرد گھومتی ہے۔ پیروکاروں کے ہجوم کو سیاسی طاقت سمجھنے والے مولانا بتائیں کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں اپنے سیاسی اثرورسوخ کے باوجود عوام کے لیے کیا کیا،سید فیصل شکیل @OldPakistan_
1
112
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨پاکستان میں دہشت گردی کے لیے اب کوئی جگہ نہیں! ہزاروں جانوں کے نقصان کے بعد اب مزید خون بہانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اب ڈنڈے اور دباؤ کی سیاست نہیں، دہشت گردی کے خلاف واضح اور دوٹوک پالیسی چلے گی،سید فیصل شکیل @OldPakistan_
2
3
191
Shahzad Raza retweeted
خیبرپختونخوا میں عوامی مسائل کے حل کے لیے ترقیاتی کام شروع ہو چکے ہیں، 12 اضلاع کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے کر عوامی شکایات کے ازالے کا نظام بنایا گیا ہے۔ فضل الرحمان کو اس سیٹ اَپ پر اعتراض ہے کہ اگر صوبے میں امن و ترقی آ گئی تو مولانا اپنی گزشتہ 13 سالہ سیاست کا حساب کیسے دیں گے،سید فیصل شکیل @OldPakistan_
3
4
5
208
It took you just three months to start a 'new jlurney'. Or it already had begun when you were fighting the legal battle with your ex?
A new journey began yesterday 💍@Nidhi
164
I still wonder what Kamran Murtaza is doing in JUI-F. Must be hell difficult for him to defend his boss.
دو ٹوک انداز بیاں کبھی وزیر داخلہ، کبھی وزیر خارجہ، کبھی کسی اور وزارت کے وزیر کیا ہر بیان کو ایوان میں پیش کرنا قواعد کے مطابق ہے؟ کسی کی تذلیل کے لیے ایوان کا استعمال نہیں ہونے دیں گے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی سینیٹ میں گفتگو #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
126
Biggest crypto piracy: $ 6.3 billion in question.
Binance's initial investigation suggests that the security incident may involve a compromised DevOps engineer’s laptop, which allowed an attacker to gain access to a service container and submit unauthorized withdrawal transactions. We have found no evidence of any wallet private key leak. We will share a detailed technical post-mortem once the investigation is complete and the facts are fully verified. The estimated total impact sits at around $6.3B. We have worked with blockchain partners to freeze affected assets, with ~$3 billion frozen on-chain so far. Binance will cover all losses from the SAFU fund and the company’s funds. User funds are safe. We will also publish an updated Proof of Reserves once the remediation is complete. As an immediate precaution, Binance has: - temporarily suspended deposits and withdrawals while security checks are completed; - revoked the affected address authorisation; - engaged law enforcement and blockchain intelligence partners to trace and recover funds. Our teams are working around the clock to resolve this issue safely and thoroughly. We are working closely with our law enforcement partners to confirm the identity of these criminals and bring them to justice. Please rely only on official Binance channels for updates. Please feel free to contact Binance Customer Support if you have any further questions. binance.com/en/support/annou…
63
Shahzad Raza retweeted
🚨🚨فضل الرحمان نے اپنے رشتہ داروں کو بڑی بڑی پوسٹوں پر پروموٹ کرایا اور ان کے ذریعے ہی مال کمایا، ان کا بیٹا ہو، بھائی ہو، سمدھی ہو یا کوئی کزن، سب ان کے فرنٹ مین رہے اور اربوں کی کرپشن کرتے رہے، حسن خان کا بڑا انکشاف @hasankhyber @OldPakistan_
1
17
1
35
452
Shahzad Raza retweeted
فضل الرحمان نے ہمیشہ بارگین کی سیاست کی ہے، کبھی بھی مفت میں کسی کا ساتھ نہیں دیا، ہمیشہ فوائد لیے، لیکن اب مذہب کی سیاست کرنے والوں کی دکانیں بند ہو گئی ہیں، 2024 کے انتخابات میں عوام نے اس کو بیٹوں سمیت دھتکار دیا، حسن خان @OldPakistan_
1
2
6
256
Shahzad Raza retweeted
پی ڈی ایم کے دور میں جے یو آئی نے چن کر ہاؤسنگ اور کمیونیکیشن کی وزارتیں لیں، کیونکہ اس میں مال پانی بہت ہوتا ہے، اربوں روپے کی کرپشن کی، ہر صوبے میں اپنے گھر اور پلاٹ بنائے، مذہبی جماعت کا لبادہ اوڑھ رکھا لیکن مذہبی امور کی وزارت لینے سے انکار کیا، حسن خان @OldPakistan_
1
1
3
185
My deepest condolences.
*إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* With a heavy heart I would like to inform you that My Beloved MOTHER has passed away TODAY from this temporary world Please pray for her maghfarat. Please Recite Surah Fateha For My Beloved MOTHER. Namaz-e-Janaza will be offered Tomorrow Morning 09 AM - THURSDAY Dargah Sharif Pir Jo Goth, Khairpur, Sindh.
122
مولانا فضل الرحمان کی ناراضی کی اصل وجہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے پہلے حالات کیا تھے؟ محمود اچکزئی کےسیاسی کردار پرسوالات کیوں اٹھ رہے ہیں؟شہزاد رضا کے پوڈکاسٹ میں میرا نکتہ نظر دیکھیے، سنیے اور خود فیصلہ کیجیے۔👇👇 youtu.be/iPmm_VB_3j0?si=MIH9… via @YouTube
1
9
54
1,127
Shahzad Raza retweeted
🚨 اچکزئی کا مسئلہ بلوچستان میں اسمگلنگ پر پابندی ہے، جب سے اسمگلنگ پر پابندی لگی ہے تو اچکزئی ناراض ہو گئے ہیں، کیونکہ یہ بی ایل اے، بی وائی سی اور ٹی ٹی پی کے سہولتکار ہیں، وقار ستی @waqarsatti @OldPakistan_
2
87
Shahzad Raza retweeted
محسن اختر کیانی کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کے پاس وہ ہائی پروفائل کیسز نہیں آ رہے تھے جن میں وہ حکومت کو کچھ کہہ سکتے، پاکستان میں ایشو یہ ہے کہ ججز پارٹی بن جاتے ہیں اور ایکٹیوزم کر کے سرخیوں میں آنے چاہتے تھے، مگر لاہور ہائیکورٹ نے انہیں گھریلو مقدمات میں الجھا دیا، جو کہ ان کو پسند نہیں آیا، وقار ستی @OldPakistan_ @waqarsatti
1
98
Shahzad Raza retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی قطعی طور پر سیاسی نہیں بلکہ وہاں کی سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے ہے، صوبائی حکومت اس پر سکیورٹی فورسز سے تعاون کیلئے تیار نہیں تھی، وہاں کے لوگ امن کے خواہاں ہیں مگر پی ٹی آئی کی ان پر توجہ نہیں بلکہ اپنے سیاسی مقاصد پر توجہ تھی، وقار ستی @OldPakistan_ @waqarsatti
1
58
Shahzad Raza retweeted
فضل الرحمان کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج سے مسئلہ نہیں، ان کا مسئلہ ڈی آئی خان ہے، کیونکہ گورنر بھی ڈی آئی خان کا ہے اور آگے جو وزریراعلیٰ آئے گا وہ بھی ڈی آئی خان سے ہو گا، تو اس سارے معاملے میں فضل الرحمان کو تو گھاٹا ہی گھاٹا ہے، اس لیے وہ اتنے سخت بیانات دے رہے ہیں، وقار ستی @OldPakistan_ @waqarsatti
1
69
Shahzad Raza retweeted
فضل الرحمان ایک تانگہ پارٹی چلا رہے ہیں، جنہوں نے اپنے فوائد کے علاوہ پاکستان کو کچھ نہیں دیا، مدارس کے بچوں کے دم پر یہ سیاست کرتے ہیں، لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ ان کا آڈٹ ہونا چاہیے، فضل الرحمان کا طرز زندگی اور مدارس کے بچوں کا طرز زندگی کیا ہے، مدارس کے نام پر فنڈنگ لے کر اپنی جیبیں بھرتے ہیں مگر بچے وہیں کے وہیں رہ جاتے، اس لیے وہ معاشرے میں دیگر طلبا کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر نہیں چل سکتے، شہزاد رضا @OldPakistan_
1
85