🇴 🇸 🇲 (@Osm004) header
🇴 🇸 🇲 (@Osm004) profile picture

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾

Punjab, Pakistan
Joined November 2022
Photo by 🇴 🇸 🇲 (@Osm004)Photo by 🇴 🇸 🇲 (@Osm004)Photo by 🇴 🇸 🇲 (@Osm004)Photo by 🇴 🇸 🇲 (@Osm004)Photo by 🇴 🇸 🇲 (@Osm004)Photo by 🇴 🇸 🇲 (@Osm004)Photo by 🇴 🇸 🇲 (@Osm004)Photo by 🇴 🇸 🇲 (@Osm004)Photo by 🇴 🇸 🇲 (@Osm004)Photo by 🇴 🇸 🇲 (@Osm004)
مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں دردِ عشق سے جاں بلب، مجھے زندگی کی دُعا نہ دے مرے داغِ دل سے ہے روشنی، اسی روشنی سے ہے زندگی مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر، یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے Aslam o Alaikum 💞 Good Morning 🌅 #اردو_زبان
3
11
14
188
A stronger Pakistan begins with justice, education, economic opportunity, and accountable institutions. #جنون_کی_للکار @Jadoon_hu @Saeedshah00 @khadar_qaom3 @Kamranapridi @Qamar45667 @ahma_d44 @a_zel1 @Osm004 @sahbo_29 @KQfakhar2 @Nishi_Rana99 @mudasser11223 @HidayatKhan_SSG
This is not just a march; it’s a roar of an awakened nation! The passion is unstoppable, the determination is unbreakable, and the demand for justice and freedom grows louder with every step. The nation will not give up until IK is free! The struggle continues. #جنون_کی_للکار
7
8
102
خاموشی کا قفل کھول دو۔ #خوف_کے_بت_توڑ_کے_نکلو
2
26
1
25
354
عشق نے نکما کر دیا غالب ورنہ ادمی ہم تھے کام کے
ایک جھلک دیکھنا ہی آب کافی نہیں وہ مجھے روبرو ،ہوبہو ،جابجا چاہیے 😌🫀
40
اِدھر تذکرۂ جاناں ہو اُدھر بادِ صبا چلے رنگ سُوکھی کلیوں کے پھر مہکنے لگیں پھر جَذبوں کو مِلے حرارتِ عشق اَنگار اس بُجھے دل کے پھر دہکنے لگیں #اردو_زبان
4
11
14
189
🇴 🇸 🇲 retweeted
تمہیں سوچوں تو دل میں چاندنی سی اترتی ہے، تم میرے ہو تو ہر دھڑکن محبت سے سنورتی ہے۔ ❤️🌹
Aslam o Alaikum 💞 Good Morning 🌞 #اردو_زبان
2
1
7
96
ہے عجب فیصلے کا صحرا بھی چل نہ پڑیے تو پاؤں جلتے ہیں #قافلہ_ادب
1
5
8
85
Aslam o Alaikum 💞 Good Morning 🌞 #اردو_زبان
6
17
1
19
213
ہر محلے میں چار فرقوں کی مسجدیں بنا کر ,مسلمانوں کو گروہوں میں تقسیم کر کے، منبر پر بیٹھ کر دعا کرتے ہیں کہ "اے اللہ امت مسلمہ کو متحد فرما" #قافلہ_ادب
2
2
6
118
ہمسفر مخلص ہونا چاہیے دھندا تو طوائف بھی کرتی ہے 🫵 #اردو_زبان
9
7
71
بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رُت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا اللہ تعالیٰ میرے کزن کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🥺🥺🥺 #قافلہ_ادب
6
2
5
184
تسی اپنے کالے کرتوتاں دی کوئی شئے وی میرے تے سِٹو باقی وڈیو میں جواب سنو ✌️✌️✌️✌️ #اردو_زبان
1
9
8
124
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2
67
میں اس دنیا کو اکثر دیکھ کر حیران ہوتا ہوں نہ مجھ سے بن سکا چھوٹا سا گھر دن رات روتا ہوں خدایا تونے کیسے یہ جہاں سارا بنا ڈالا #قافلہ_ادب
2
9
138
یہ دل یہ پاگل دل مرا کیوں بجھ گیا آوارگی اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی #اردو_زبان
6
6
68
مر چٔکا ہے دل پر زندہ ہو میں زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں پوچھتے ہیں کہ آپ، آپ اچھے تو ہیں، جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہییں #اردو_زبان
2
7
7
156
نہ تجھ کو مات ہوئی ہے نہ مجھ کو مات ہوئی سو اب کے دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں #قافلہ_ادب
1
6
7
100
اُس کے پاؤں میں پائل کی وہی جھنکار زندہ ہے محبت کی کہانی میں میرا کردار زندہ ہے #قافلہ_ادب
1
6
15
157
چھین لے جائے نہ قسمت کی سیاہی ثامرؔ ؔ ؔ مت لکیروں کی طرح اس کو چھپا ہاتھوں میں #قافلہ_ادب
6
7
54
تیری خواہش میں فقط ہاتھ اٹھا لیتا ہوں اور پھر خود ہی ابھرتی ہے دعا ہاتھوں میں #قافلہ_ادب
5
7
101