Peaymbra beadri retweeted
یا فاطمہؑ؛ اے امت کی غم خوار ماں! | نوحہ: حاج مہدی رسولی
کیا آپ جانتے ہیں کہ مدینے میں حضرت فاطمہؑ کے درد کو کس نے محسوس کیا؟ امّت کی ایسی ماں جو رات بھر دوسروں کے لیے دعا کرتی تھی، اس کے اپنے درد کا پوچھنے والا کون تھا؟ دروازے اور دیوار کے درمیان ٹوٹی پسلیوں کا درد کتنا شدید...
Peaymbra beadri retweeted
فتنہ خوارج، فتنہ تکفیریت اور دہشت گردی، قومی سلامتی کے دفاع میں ریاست کے ہم قدم
استاد سید جواد نقوی
#SyedJawadNaqvi #Khawarij
Peaymbra beadri retweeted
دہشت گردی کے مقابلے میں ہم ریاست کے ساتھ ہیں۔
استاد محترم سید جواد نقوی
#SyedJawadNaqvi #CounterTerrorism
"فیصلہ کن پالیسی وہ ہوگی جس میں دہشت گرد، سہولت کار اور نظریاتی سرپرست—تینوں کو ایک ہی مسئلے کے حصے کے طور پر دیکھا جائے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
1
13
Peaymbra beadri retweeted
China has come to appreciate Iran’s value!
Iran is the only country capable of humiliating China’s adversaries. Apart from Iran, neither any Western country nor any other country can humiliate China’s rivals.
— Ustad Ayatollah Syed Jawad Naqvi
Peaymbra beadri retweeted
"سوشل میڈیا پر پھیلتی فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی، معاشرے میں مذہبی تشدد کے وجود کا واضح مظہر ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
Peaymbra beadri retweeted
The Pakistan Army should announce a major operation against terrorists!!
— Ustad Ayatollah Syed Jawad Naqvi
#مدافع_امت_سید_جواد
یزیدیت کو تحفظ دینے کے لیے عزاداری کو مسلکی قرار دے کر مسلمانوں کو آزادی غیرت اور عزت کے راستے سے دور کر دیا گیا ہے۔
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
6
اگر پاکستان کے اندر مجالسِ عزائے حسینؑ انکارِبیعت کی مجالس بن جائیں، یزیدیت کے انکار کی مجالس بن جائیں، خدا شاہد ہے، آپ (شیعہ حسینیوں) کی تعداد کم ہوگی،دوسرے مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہوجائے گی غیر مسلم بھی آپ کے ساتھ آجائینگے!
سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
کربلا کی جنگ ختم نہیں ہوئی یہ جنگ تب ختم ہوگی جب پوری دنیا پر نظام ولایت نافذ ہوگا.
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
7
*جنگ حسین ابھی تک جاری ہے. یہ جنگ دشمن کی نابودی سے ختم ہوگی . امامت و ولایت کا پرچم پوری عالم پر لہرانے سے یہ جنگ ختم ہوگی.
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
1
8
. پاکستان میں شیعہ سنی جھگڑا نہیں، حسینیت و یزیدیت کی جنگ ہے اور یزیدیت آج کُھل کر سامنے آ چکی ہے.
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
1
8
نصیری اور ناصبی دو یزیدی فرقے ہیں،یہ دو یزیدی طبقے ہیں،اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ حسینیت ساری اس بینقاب، ننگی یزیدیت کے مقابلے میں میدان میں آجائے۔تمام مسالک کے حسینی سر پر کفن باندھ کر اس یزیدیت کے مقابلے میں آئیں۔
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
اہل سنت کی اکثریت حسینی ہے، اس حسینی عمل (سوگ امام حسینؑ) میں آپ نے انہیں بھی شامل کرنا ہے
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
3
پاکستان میں سب سے بڑا مذہب حسینی مذہب ہے کروڑوں کی تعداد میں ہیں، باقی سب اقلیتیں ہیں، ناصبی اقلیت ہیں،نصیری اقلیت ہیں،یزیدی اقلیت ہیں ۔اگر یہ سب مل کر آواز ہی اٹھا دیں ان کی آواز کی گونج سے اُن کی سانسیں بند ہو جائیں گیں
سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
3
غالی شیعہ نہیں اور ناصبی سنی نہیں!
یہ تمام آگ لگانے والے فرقہ باز عناصر خواہ وہ گستاخ ناصبی ہوں یا توہین کرنے والے غالی یہ سب فتنہ گر ہیں، یہ ایک قبیلہ اور نسل ہے۔ یہ دو نہیں ہیں، یہ نہ ہی شیعہ ہیں نہ سنی.
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
1
3
نصیری اقلیت میں ہیں، ناصبی اقلیت میں ہیں، یزیدی اقلیت میں ہیں۔ پاکستان میں سب سے بڑا فرقہ حُسینیت ہے۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
شیعہ کا کوئی کام نہیں ہے کہ وہ ناصبی کو راضی کرے,جو مجلسِ امام حسین علیہ سلام پہ راضی نہیں ہے وہ جہنم میں جاے،
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
پاکستان میں یزید زندہ بادکے نعرے اور ریلیاں افغانستان سے جڑی ہوئی ہیں اور افغانستان کی مجموعی آبادی سے زیادہ طالبان کے دوست پاکستان کے ہر طبقہ میں موجود ہیں
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد





