پی آئی اے اور PSO کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے۔ PSO نے پی آئی اے کی کریڈٹ limit یومیہ 50 کروڑ تک کر دی ہے
1
33
پی آئی اے CEO کی بد نیتی سامنے آ گئی۔ملاحظہ کریں جب ہمارا PIA کا CEO خود کہہ رہا ہے کہ ہم Privatatization کے لیے تیار ہیں تو فواد حسن فواد، سعد رفیق، اور نگران حکومت پر کیا گلا کریں۔ جب ادارے کے سربراہ ہی دوسروں کے اشاروں پر چل رہا ہے تو دوسروں سے کیا اُمید لگائی جائے۔
1
28
ملاحظہ کریں جب ہمارا PIA کا CEO خود کہہ رہا ہے کہ ہم Privatatization کے لیے تیار ہیں تو فواد حسن فواد، سعد رفیق، اور نگران حکومت پر کیا گلا کریں۔ جب ادارے کے سربراہ ہی دوسروں کے اشاروں پر چل رہا ہے تو دوسروں سے کیا اُمید لگائی جائے۔
1
25


























