PMLN UK (@PMLNUK2) header
PMLN UK (@PMLNUK2) profile picture

Political party. Nawaz Sharif ideology “Respect My Vote” will one day realise Jinnah’s vision of Civilian Supremacy in Pakistan. PML(N) Zindabad,

London, England
Joined February 2019
Photo by PMLN UK (@PMLNUK2)Photo by PMLN UK (@PMLNUK2)Photo by PMLN UK (@PMLNUK2)Photo by PMLN UK (@PMLNUK2)Photo by PMLN UK (@PMLNUK2)Photo by PMLN UK (@PMLNUK2)Photo by PMLN UK (@PMLNUK2)Photo by PMLN UK (@PMLNUK2)Photo by PMLN UK (@PMLNUK2)Photo by PMLN UK (@PMLNUK2)
PMLN UK retweeted
ڈاکٹر اسرار احمد نے عمران نیازی کی اسی وقت پول کھول دی تھی یہودیوں کا پالتو بن چکا ھے عمران نیازی ۔۔ اصلی ویڈیو اوریجنل
4
8
18
285
کام ایسے کر جاؤ کہ دُنیا یاد رکھے کہ کوئی آیا تھا اور اس نے عوام کی سہولت کے لیئے یہ جدید ترقیاتی کام کیئے تھے - وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ آپکی عظمت کو سلام 🫡♥️ @MaryamNSharif
24
117
1
642
37,764
98فیصد مقبولیت کے دعویدار یہ دیکھ لیں 13سالہ بد ترین دور کے خاتمے پر عوام کس قدر خوش ھے!!
48
85
1,358
اتنی عوام تو وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سابق وزیرِِاعلٰی کے پی علی امین گنڈا پور ملکر پچھلے تین سالوں میں بھی نہیں نکال سکے ہیں جتنی نواز شریف کے شیر امیر مقام نے اکیلے ہی نکال دی ہے جس کا صاف صاف مطلب ہے خیبرپختونخوا Belongs ٹو شیر۔۔🦁🦁
1
33
96
712
صرف 8 دن میں پشاور کا بدلا ہوا منظر، صفائی بھی، اسٹریٹ لائٹس بھی اور بہترین سیکیورٹی بھی۔ پشاور واقعی خوبصورت شہر ہے، پھولوں کا شہر پھر سے آباد اور اپنی رونقیں بحال کرتا نظر آ رہا ہے۔ امن بھی آئے گا اور ہزاروں سال کی تاریخ رکھنے والے اس عظیم شہر کی خوبصورتی بھی بحال ہوگی۔ ان شاء اللہ پشاور پھر سے امن، روشنیوں اور خوشحالی کا شہر بنے گا۔ – at Rawalpindi, Pakistan
425
256
45
968
80,330
مجھے 100 فیصد یقین ہے کہ سابقہ PTI رہنماؤں کی چور و کرپٹ نیازی کے خلاف آنکھوں دیکھی گواہی سن کر بھی آج کل کے یوتھیوں کی آنکھیں نہیں کھلیں گی کیونکہ وہ خود چور اور کرپٹ ہیں اور ان کے مطابق ان کے مہاتما کو ایسی چوریوں کی کھلی چھوٹ ہونی چاہیے۔
2
40
103
1,085
PMLN UK retweeted
قبر میں جاؤ گےتو یہ بتاؤ گےکہ عمران خان کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟آپ ہمیں کلمہ پڑھائیں گے وہ بھی آدھا؟ یہ بتائیں گےکہ شرک کیاھے؟ اس شخص کو کھڑا کرنے کیلئے ملک کے پاؤں کاٹ دیئےگئے یہودیوں اور بھارتیوں کے پیسوں سے بنے گی ریاست مدینہ؟ سینیٹر پلوشہ خان کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر
19
425
8
1,094
28,146
افتحار احمد صاحب کی ہر بات سے اتفاق ہے
220
771
39
2,572
134,228
چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، کی ایک اہم انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کے لیے امریکہ کے شہر نیو یارک پہنچ گئے۔ @SyedQamarRaza2 @EhsanBajwapk
1
2
6
PMLN UK retweeted
2
2
26
جنید اکبر کی دھمکیوں والی یہ ویڈیو تمام دوست سیو کر لیں! کل کو جب یہ حملہ کریں گے اور ریاست کی طرف سے جواب آئے گا تو اچانک مظلوم کاکے بن جائیں گے اور بولیں کہ ہم تو بڑے امن تھے، ہمارے ساتھ زیادتی ہوگئی۔ یہ گروہ ایک اور 9 مئی کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
77
743
33
1,325
26,801