Pinned Tweet
مکہ معاہدہ و یوم آزادی مبارک!
14 اگست 1947ء - آزادی کا پیغام "لا إله إلا الله محمد رسول الله" کا نظام
#IndependenceDay2026 #14August #YumEAzadi #PakistanIndependenceDay #MarkaziMuslimLeague #PMML
سیاسی کشیدگی بڑھانے کے بجائے وفاقی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔عوامی مسائل کا حل، امن و استحکام کا قیام اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ قومی اتحاد اور اتفاق ہی سے ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان
#PMML
روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر حکومتی جواز کیسا ہے ؟
#PMML
مریم نواز کی آٹا سبسڈی فراڈ، مافیا کو ایک بار پھر نوازا جا رہا، مسترد کرتے ہیں
مرکزی ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
#PMML
لائبہ کا قصور کیا تھا؟ ذمہ داروں کا تعین،سزا ضروری
امریکا میں اعلیٰ تعلیم کے خواب دیکھنے والی طالبہ لائبہ کی خود کشی کا واقعہ افسوسناک ہے ، طالبہ کے ساتھ مالی دھوکہ دہی ہوئی،طلبا کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے والے فراڈ و ایجنٹ مافیا کے خلاف کاروائی کی جائے،
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
بجلی کی قیمت میں اضافہ ظلم، آئی پی پیز کو ادائیگیاں بند کی جائیں
بجلی کی قیمت میں اضافے کو واپس لیا جائے اور بے جا ٹیکسز ختم کیے جائیں،بجلی کی قیمت بڑھانے کی بجائے آئی پی پیز کو ادائیگیاں بند کی جائیں
سیف اللہ قصوری
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
حکمران فیصلہ کریں ،آئی ایم ایف یا غریب عوام
آئی ایم ایف کی جانب سے پٹرول سبسڈی کو محدود کرنے کی شرط کسی بھی صورت درست نہیں،آئی ایم ایف عوام کو ریلیف سے محروم کرنے کی بجائے اشرافیہ کی عیاشیاں ختم کرنے کی شرط عائد کیوں نہیں کرتا؟
سینیئر نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
ابہا اورریاض ایئرپورٹ پرحوثی باغیوں کے حملہ کی مذمت کرتے ہیں، ریاض ایئر پورٹ پر سعودی ایئرلائن کے پائلٹ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں،
مرکزی مسلم لیگ دکھ کی اس گھڑی میں سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
سینیئر نائب صدر پاکستان مرکز مسلم لیگ
#PMML
ابہا اور ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملہ کی مذمت کرتے ہیں، ریاض ائیر پورٹ پر سعودی ائیر لائن کے پائلٹ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں ، مرکزی مسلم لیگ دکھ کی اس گھڑی میں سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
سیف اللہ قصوری
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ
#PMML
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حوثیوں کے حملے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے، دفاع حرمین شریفین کے لئے ہر کلمہ گو آخری حد تک جانے کو تیار ہے، شہدا کے درجات بلندی ، زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں۔
ڈاکٹر مزمل اقبال هاشمی
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دہشتگردوں کی جانب سے دورابطہ پلوں کو دھماکے سے اڑانے کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردوں کی یہ بزدلانہ کاروائیاں قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، دہشتگرد اور ان کے سہولت کار کسی معافی کے مستحق نہیں،
ڈاکٹر مزمل اقبال هاشمی
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
رائیونڈ کے محلہ اسلام آباد میں 4 سالہ بچی کے پانی کے جوہڑ میں گر کر موت کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہیں، معصوم بچی کا قاتل کون ہے ؟ رائیونڈ میں ریسکیو ٹیم موقع پر نہ پہنچ سکی وزیر اعلیٰ پنجاب کو اس کا جواب دینا چاہئے، بچی کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں
غربت میں پاکستان پہلے نمبر پر ، حکومت ناکام ہو گئی۔
ترجمان مرکزی مسلم لیگ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی کی حکومت پر شدید تنقید
#PMML