وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر خواجہ فاروق احمد نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کی سہولت اور استقبال کے لیے احکامات جار ی کر دیے۔
#PTIAJKGovt
حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق رکھنے کے پابندی کریں گے۔ نیزپرائس کنٹرول کمیٹیز کو Operationalرکھا جائے۔ سیاحتی سیزن کے دوران جملہ سرکاری گیسٹ ہاوسز کو سیاحوں کی رہائشی سہولت کے لیے دستیاب رکھا جائے اور کسی بھی مرحلہ پر غیر ضروری Restrictions نہیں لگائی جائیں۔
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پارلیمنٹ آف پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت
سپیکر قومی اسمبلی نے دستور پاکستان کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب میں وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کو خصوصی طور پر شرکت کیلئے مدعو کیا تھا۔
#PMTanveerIlyasKhan
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس
سیکرٹری سیاحت محترمہ مدحت شہزادنے آزادکشمیر میں ٹورازم کے پوٹینشل اور حالیہ جاری شدہ منصوبہ جات اور ان کی تکمیل کے حوالہ سے بریفنگ دی۔
#PMTanveerIlyasKhan
#PTIAJKGovt
آزادکشمیر بھر کے ٹوریسٹ سپاٹس کے گوگل پر آن لائن روٹس تعین کیئے جائیں تاکہ باہر سے آنے والے سیاحوں کو مشکلات نہ ہوں۔سردار تنویر الیاس خان
آزادکشمیر میں ٹورازم کے حوالہ سے جاری شدہ منصوبہ جات کو فوری طور پر مکمل کیا جائے سردار تنویر الیاس خان
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست گفتگو کی۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر نےآن لائن لوگوں سے بات کی اور ان کے مسائل سنے۔
#PMTanveerIlyasKhan
#PTIAJKGovt
ناجائر منافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔وزیراعظم
پرائس کنٹرول کے حوالے سے روانہ کے حوالے سے ریٹ لسٹ جاری کیا جائے، وزیراعظم آزادکشمیر
وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر عوام الناس کو اپنے مسائل بتانے کے لیے لینڈ لائن فون نمبر بھی دیا گیا ہے۔
Prime Minister's Office, AJK retweeted
My heartfelt gratitude & compliments to COAS Asim Munir for reaffirmation of support to our just cause & emphasis on settlement of Kashmir issue in accordance with UNSC Resolutions during his LoC visit. I assure our armed forces that together we’ll frustrate enemy’s evil designs.







